اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں محرم کے دوران پولیس نے جدید ترین سیکیورٹی کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ سرویلنس کیمروں کے علاوہ پہلی مرتبہ ڈرون کیمرے بھی استعمال کئے جائیں گے۔ سیکیورٹی کا یہ سسٹم اسلام آباد کو سیف سٹی منصوبہ مکم
اسلام آباد میں محرم کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں محرم کے دوران پولیس نے جدید ترین سیکیورٹی کیمروں کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔ سرویلنس کیمروں کے علاوہ پہلی مرتبہ ڈرون کیمرے بھی استعمال کئے جائیں گے۔ سیکیورٹی کا یہ سسٹم اسلام آباد کو سیف سٹی منصوبہ مکمل ہونے کے بعداستعمال کیا جائے گا۔ محرم میں تجرباتی بنیادوں پر اس سسٹم کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیا نی کے مطابق محرم الحرام کے دوران اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری تعداد اپنے فرائض انجام دے گی، جبکہ اسلام آباد میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے جدید ترین سیکیورٹی کیمروں کا استعمال بھی کیا جائے گا، جہاں جہاں مجالس و جلوس نکالے جائیں گے وہاں ڈرون کیمروں کا استعمال بھی کیا جائے گا۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment