اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

مسلمان قرآنی تعليمات سے استفادہ كرتےہوئے اپنی وحدت كو تقويت پہنچائیں

بين الاقوامی گروپ : ملائشيا كے وزير اعظم نے كل ۲۱ جولائی كو دار الحكومت كوالالمپور میں تيسرے سالانہ قرآن كريم سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے كہا : مسلمان اس آسمانی كتاب سے استفادہ كرتے ہوئے اسلامی امہ كی وحدت كو مستحكم كریں ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ Bernama» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ملائشيا كے وزير اعظم محی الدين ياسين نے اس سيمينار كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے اس امر پر زور ديا : مسلمانوں كے لیے ضروری ہے كہ وہ قرآن كريم كی آيات كو مشعل راہ بناتے ہوئے اپنے درميان بھائی چارے كو فروغ دیں ۔

ياسين نے مزيد كہا : آج اسلامی امہ كو درپيش سب سے بڑا چيلنج یہی ہے كہ عصر حاضر میں كس طرح سے اسلامی امہ كی وحدت كو عملی كرنے كے لیے قرآن كريم سے مدد لی جا سكتی ہے ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment