اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب كی ذمہ داری ہے

 

بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے جنوبی شہر "سيدی عقبہ" میں "سلامت فكری اور اسلامی مغرب كے انسٹیٹيوٹز كا اس كے تحقق میں كردار" كے موضوع پر منعقد ہونے والے سيمينار میں موجود مسلمان علماء اور محققين نے اس بات پر زور ديا ہے كہ اسلامی معاشروں میں سلامت فكری كا تحقق سب لوگوں كی ذمہ داری ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے الجزائری روزنامہ "الخبر" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ الجزائر كے وزير اوقاف ومذہبی امور " غلام بوعبداللہ غلام اللہ" ماريطانیہ كے وزير مذہبی امور اور بعض محققين كی شركت سے ۲۴ مئی كو منعقد ہونے والے اس سيمينار میں عالم اسلام میں سلامت فكری كے تحقق اور انحرافی انكار كی ترويج كی روك تھام كے لئے كوششوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔

اس سيمينار كے شركاء نے اس بات پر زور ديا ہے كہ دين اسلام، شدت پسندی، دہشتگردی، غلو اور دوسروں سے دشمنی ركھنے سے منزا دين ہے اور اسلامی تعليمات كی بنا پر بعض شدت پسند اقدامات اسلام پر شدت پسندی كا الزام لگانے كی دليل نہیں بن سكتے۔

 


source : http://www.iqna.ir/ur/news_detail.php?ProdID=586453
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment