اردو
Tuesday 23rd of July 2024
0
نفر 0

آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر حملہ

آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ کے جنوبی علاقے ’’جو‘‘ میں واقع مرکزی جیل میں موجود قیدیوں پر آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کر کے انہیں زد و کوب کیا۔
آل خلیفہ کے مزدوروں کا بحرین کے سیاسی قیدیوں پر حملہ

    آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ کے جنوبی علاقے ’’جو‘‘ میں واقع مرکزی جیل میں موجود قیدیوں پر آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کر کے انہیں زد و کوب کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ حکومت کے مزدوروں نے منگل کو منامہ کے جنوبی علاقے ’’جو‘‘ میں واقع مرکزی جیل میں موجود قیدیوں پر آنسو گیس کے گولوں سے حملہ کر کے انہیں زد و کوب کیا۔
بحرین میں انسانی حقوق کے وقتی سربراہ ’’نادر السلاطنہ‘‘ نے کہا: جیلوں میں بدامنی کی وجہ ملک کے سکیورٹی دستوں کا ان گھرانوں پر حملہ کرنا تھا جو اپنے قیدیوں سے ملنے کے لیے جنوبی منامہ میں ’’جو‘‘ قید خانے کے دروازے پر جمع تھے۔
گزشتہ شب بحرین کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر زندان میں قیدیوں پر کئے گئے حملے کی مذمت کی۔
واضح رہے کہ بحرین کی رژیم نے سینکڑوں بے گناہ عوام کو سیاسی فعالیتوں کے جرم میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کر رکھا ہے۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
قاہر كے اجلاس میں اسلامی مقدسات كی بے حرمتی كے ...
\"اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ\" كے موضوع ...
فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکی ہتھیار کا استعمال
سعودی عرب کے فوجیوں نے شہر العوامیہ میں شیعہ ...
امریکی اخبار: امریکہ یمن میں سعودی جنگی جرائم میں ...

 
user comment