اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام شہداء کانفرنس بیاد شہدائے ملت جعفریہ و شہدائے جے ایس او پاکستان کا انعقاد مسجد تقویٰ، عظیم گوٹھ، بلاک 4A، گلشن اقبال کراچی میں کیا گیا۔ کانفرنس سے خصوصی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کیا۔ اس موقع پر علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ سید ناظر عباس تقوی، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، علامہ جعفر سبحانی و دیگر رہنماؤں و علماء کرام سمیت جے ایس او کے ذمہ داران و کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
جے ایس او کراچی کے زیر اہتمام کانفرنس سے خصوصی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام شہداء کانفرنس بیاد شہدا
جے ایس او کراچی کے زیر اہتمام کانفرنس سے خصوصی خطاب شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کیا۔
source : abna24