اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

ہندوستانی وزارت خارجہ: کشمیر داخلی معاملہ ہے، پاکستان کو بولنے کا حق نہیں

کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سورپ نے نئی دہلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان پر عسکریت پسندوں کی حمایت کا الزام بھی عائد کیا۔ انہوں نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ عسکریت پسندوں کی حمایت ترک کر دے۔

وکاس سورپ نے کہا کہ ہندوستان کے اندرونی معاملات میں پاکستان کی مستقل طور پر مداخلت مایوس کن ہے اور پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک کو کشمیر کے معاملات میں بولنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

درایں اثنا اپنے ایک ٹویٹ میں ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جموں کشمیر کی صورتحال کے بارے میں پاکستانی کابینہ کے فیصلوں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

وکاس سورپ نے اپنے ملک کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے اندرونی معاملات میں پاکستان کی مستقل مداخلت مایوس کن ہے۔

واضح رہے کہ پاکستانی کابنیہ نے انیس جولائی کو ملک بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منانے، جبکہ کشمیر کی صورتحال پر مزید مشاورت کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستانی وزارت خارجہ: کشمیر داخلی معاملہ ہے، ...
اسلام اور مغرب کي نظر ميں دہشت گردي
دو ستمبر کو لاہور وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے تاریخی ...
علامہ سید ہاشم موسوی: شہید علامہ عارف حسین ...
انوکھا احتجاج
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
مسجدالاقصی پر یہودی آبادکاروں اور صیہونیوں کی ...
سعودی نواز آل خلیفہ حکومت نے شیخ عیسی قاسم کو ایک ...
پاکستان؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں ...
یمن پر تھونپی گئی چار سالہ تباہ کن جنگ میں سعودی ...

user comment