اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ایرانی اثاثے ضبط کرنے پر غیروابستہ تحریک نے کی امریکی اقدامات کی مذمت

غیروابستہ تحریک (NAM) نے امریکی حکومت، کانگریس اور مقامی عدالتوں کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے اثاثہ جات ضبط کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس
ایرانی اثاثے ضبط کرنے پر غیروابستہ تحریک نے کی امریکی اقدامات کی مذمت

غیروابستہ تحریک (NAM) نے امریکی حکومت، کانگریس اور مقامی عدالتوں کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے اثاثہ جات ضبط کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور ریاستی تحفظ کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا.

غيروابستہ تحريك نے گزشتہ روز اپنے ايك بيان ميں كہا كہ ايراني مركزي بينك كے اثاثے ضبط كرنے كي امريكي كوششيں بين الاقوامي سطح پر قانون كي بالادستي اور عالمي تعلقات كو خراب كرنے كي سازش ہے.

اس بيان ميں مزيد كہا گيا ہے كہ ہم عالمي قوانين كيخلاف ورزي كرنے كے امريكي يكطرفہ اقدامات كو مسترد كرتے ہيں.

اقوام متحدہ ميں تعينات اسلامي جمہوريہ ايران كے سفير 'غلامعلي خوشرو' نے غيروابستہ تحريك كے بيان كو جاري كرتے ہوئے سيكرٹري جنرل بان كي مون كے نام ايك خصوصي خط ميں غيروابستہ تحريك كے اس بيان كو اقوام متحدہ كي جنرل اسمبلي اور سلامتي كونسل كي دستاويز ميں شامل كرنے كا مطالبہ كيا.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment