اردو
Wednesday 8th of May 2024
0
نفر 0

پاکستان؛ داعش سے منسلک سترہ افراد گرفتار

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ان افراد کو لاھور، کراچی، نوشہرہ، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان سے حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کے ایک انٹیلی جینس ذرائع نے دوماہ قبل کہا تھا کہ سیکڑوں افراد داعش میں شمولیت
پاکستان؛ داعش سے منسلک سترہ افراد گرفتار

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ان افراد کو لاھور، کراچی، نوشہرہ، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان سے حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کے ایک انٹیلی جینس ذرائع نے دوماہ قبل کہا تھا کہ سیکڑوں افراد داعش میں شمولیت کے لیے شام بھی گئے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ داعش پاکستان کے لیے ایک ٹھوس خطرہ شمار ہوتا ہے اور لشکر جھنگوی، اور سپاہ صحابہ جیسے دہشت گرد گروہ پاکستان میں داعش کے سپورٹنگ گروہ میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا تھا کہ داعش برصغیر میں اپنا اثر رسوخ بڑھا رہا ہے اور پاکستان و ہندوستان کے لیے ٹھوس خطرہ شمار ہوتا ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

زائرین حسینی کی خدمت کرنے والا سب سے چھوٹا خادم
ایک اور ایرانی کمانڈر کی شام میں شہادت
صہيونی حكومت كی يونيورسٹی سے ہر سال ۲۵۰ ماہرين ...
اسلامی بينك كاری سيمينار كی بحرين ۱۷ویں ميزبانی ...
شام کے دو شیعہ علاقوں پر تکفیریوں کا حملہ، دو ...
ایران ہمیشہ سے ایک عظیم بحری طاقت رہا ہے: ایرانی ...
عراقی فوج دریائے دجلہ کے ساحل پر پہنچ گئی
کیا شریف خاندان پر کسی قسم کا کوئی دباؤ ہے
افغانستان کے صوبہ قندوز سے طالبان کا فرار
ملائشياء كے مركزی بنك نے اسلامی ترقياتی بنك كا ...

 
user comment