اردو
Wednesday 3rd of July 2024
0
نفر 0

وائٹ ہاوس کے سامنے ایذا رسانیوں کے خلاف مظاہرہ

پیر کو واشنگٹن میں بڑی تعداد میں ایذا رسانی کے مخالف دسیوں امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوکر حراست کے دوران ایذارسانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا- تسنیم خبررساں ایجنسی ک
وائٹ ہاوس کے سامنے ایذا رسانیوں کے خلاف مظاہرہ

پیر کو واشنگٹن میں بڑی تعداد میں ایذا رسانی کے مخالف دسیوں امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہوکر حراست کے دوران ایذارسانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا-

تسنیم خبررساں ایجنسی کے مطابق پیر کو بڑی تعداد میں امریکی شہریوں نے وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کرکے پولیس نیز سیکورٹی اداروں کی حراست میں لوگوں کو ایذائیں دیئے جانے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ۔ اس رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے پولیس اور سیکورٹی ایجنسیوں کے زیر حراست ایذا رسانی کا سامنے کرنے والوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

مظاہرین نے علامتی طور پر گوانتامو کے قیدیوں کا نارنجی رنگ کا لباس پہن رکھا تھا ۔ یاد رہے کہ امریکی صدر باراک اوباما گوانتا نامو جیل بند کرنے کے اپنے وعدے پر عمل نہیں کرسکے ہیں ۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ریاستی انتظامیہ کشمیری طلاب کے مستقبل پر کاری ...
کراچی: ملیر آرسی ڈی گراونڈ کے پاس تکفیری ...
در بہ در، کوچہ بہ کوچہ، سکون کي تلاش
آل سعود نے ایک اور ممتاز شیعہ عالم دین کو گرفتار ...
خطے میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ: امریکی دانشور
امریکہ؛ کل کی غالب طاقت اور آج کا الگ تھلگ ملک
مولوی اسحاق مدنی: اس وقت جو کچھ اسلام ہمارے پاس ہے ...
اخلاقی اقدار میں فقدان کے باعث امریکہ میں خودکشی ...
اسلام اور مغرب کي نظر ميں دہشت گردي
بیت المقدس میں ایک بار پھر انہدامی کاروائیاں

 
user comment