اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

پاکستان؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں محافل و سمینارز کا انعقاد

پیغمبر اکرم (ع) کے ایام ولادت کی مناسبت سے پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں مساجد و امام بارگاہوں میں محفل میلاد و مناقب و سمینارز منعقد کئے جارہے ہیں جن میں شیعہ سنی علماء کرام اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں شیعہ علماء کونسل پاکستان محمدی ڈیرہ یونٹ ضلع ملیر
پاکستان؛ شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں محافل و سمینارز کا انعقاد

  پیغمبر اکرم (ع) کے ایام ولادت کی مناسبت سے پاکستان میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے ملک بھر میں مساجد و امام بارگاہوں میں محفل میلاد و مناقب و سمینارز منعقد کئے جارہے ہیں جن میں شیعہ سنی علماء کرام اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔
اسی سلسلے میں شیعہ علماء کونسل پاکستان محمدی ڈیرہ یونٹ ضلع ملیر کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام جشن عید زہرا علیہ سلام و محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی اہلسنت نعت خوانوں سمیت شعراء کرام بھی تقریب میں شریک رہے شیعہ علماء کونسل کے مقامی عہدیداروں سمیت کراچی ڈویژن کے صدر مولانا کرم الدین واعظی نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں خطیب باب العلم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی بھی موجود تھے

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment