اردو
Saturday 27th of April 2024
0
نفر 0

دو شریفوں کی ملاقات

۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس سے پہلے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں ہندوستان کے زیر
دو شریفوں کی ملاقات

۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس سے پہلے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات میں ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کے علاوہ داخلی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گيا ہے۔
پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کو درپیش تمام سکیورٹی چیلنجز کا جائزہ لیا جائے گا۔ افغانستان سے تعلقات اور کشمیر کی صورتحال پر بھی غورکیا جائے گا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس ، تینوں آرمڈ سروسز کے سربراہان، انٹیلی جنس حکام ، دفاع، داخلہ اور خزانہ کے وفاقی وزیربھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

حقیقی عشق کے مناظر، کربلا کے راستے میں
کُرد مسلمان پیشمرگہ کے شہدا کو رہبر انقلاب ...
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی ...
چین: امریکہ امن و صلح کی مخالف سمت میں حرکت کرنے ...
جنت البقیع کی تعمیر نو کے لئے جاری دستخطی مہم ...
کربلا دو شہزادوں کی لڑائی نہیں بلکہ یہ حق و باطل ...
امريكی صدارتی انتخابات كی كمپين شروع ہوتے ہی ...
امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے ...
افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج ...

 
user comment