اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سترہویں روز بھی کرفیوجاری

کی رپورٹ کے مطابق علیحدگی پسند جماعتوں کے رہنماؤں نے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ پیر کو اننتناگ کی جانب مارچ کریں اور مظاہروں کے دوران جو لوگ جاں بحق ہوئےہیں ان کے اہل خانہ سے وہاں جاکر ہمدردی کا اظہارکریں - علیحدگی پسند جما
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں سترہویں روز بھی کرفیوجاری

کی رپورٹ کے مطابق علیحدگی پسند جماعتوں کے رہنماؤں نے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ پیر کو اننتناگ کی جانب مارچ کریں اور مظاہروں کے دوران جو لوگ جاں بحق ہوئےہیں ان کے اہل خانہ سے وہاں جاکر ہمدردی کا اظہارکریں - علیحدگی پسند جماعتوں کی اس اپیل کو ناکام بنانے کے لئے حکام نے کرفیو مزید سخت کردیا اور لوگوں کو گھروں سے باہر نہیں نکلنے دیا -

اطلاعات ہیں کہ اننتناگ جانے والی شاہراہوں کو خاردار تاروں سے بھی سیل اور جگہ جگہ بکتربندگاڑیوں کو بھی تعینات کردیا گیا تھا اس درمیان بزرگ علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے پیر کو اپنی نظربندی کو توڑ کراحتجاجی مظاہرے میں شرکت کے لئے گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں حراست میں لے لیا - دوسری جانب میر واعظ عمرفاروق کو بھی سیکورٹی اہلکاروں نےاس وقت حراست میں لے لیا جب وہ گھر سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہے تھے -

سری نگر سے ہمارے نمائندے نے خبردی ہے کہ جنوبی کشمیر میں پیرکو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پوری شدت کے ساتھ جاری رہا -


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment