اردو
Sunday 1st of September 2024
0
نفر 0

عراق کے شہر موصل سے داعشیوں کا فرار شروع، اب موصل کی آزادی بھی نزدیک

کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر دفاع خالد العبیدی نے کہا ہے کہ عالمی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جاری عراقی فوج کی کامیاب کارروائی کے پیش نظر دہشت گرد موصل شہر سے اپنے خاندانوں سمیت بھاگ کر شام جا رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر دفاع نے کہا کہ داعش کے کئی خاندانوں نے موصل میں اپنی جائیداد بیچ دی اور چوری چھپے شام میں داخل ہو رہے ہیں جبکہ کچھ دہشت گرد عراق کے کرد علاقے سے شام کی سرحد میں گھسنے کی کوشش کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ داعش نے عراق میں سال 2014 میں جن علاقوں پر قبضہ کیا تھا ان میں سے کم از کم آدھے علاقے سے سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو نکال دیا ہے۔ اس کے علاوہ شام میں بھی کئی علاقے بھی داعش کے ہاتھ سے نکل گئے گئے ہیں۔عراقی حکومت نے موصل کو بہت جلد داعش کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کا عزم کررکھا ہے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یمن کی فوج نے سعودی عرب پر زلزال راکٹ داغ دیا
فرانس کے وزیر داخلہ کے توسط سے ایک مسجد کا افتتاح
عراق؛ بغداد کے شیعہ نشین علاقے الکرادہ میں بم ...
فرانس کے جریدے میں شان رسول(ص) میں گستاخی ماڈرن ...
بحرین؛ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لیے ایک بار پھر ...
ایران کےخلاف پابندیاں غیر قانونی، جنوبی افریقہ
تیونس میں اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی نشریات ہر ...
عبدالباری عطوان: بن سلمان نے نائب ولیعہد یا ...
فلسطين میں صیہونی مصنوعات كا بائيكاٹ
بحرین؛ سکیورٹی اہلکار آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر ...

user comment