اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

تحقیقات کی رپورٹ، نائیجیریا میں شیعوں کے قتل عام کی اصلی ذمہ دار فوج

نائیجیریا میں ہونے والے تازہ ترین تحقیقات کے مطابق، نائیجیرین فوج نے گزشتہ برس شمالی علاقے 'کادونائی' میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے دوران 347 شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کرکے ان کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا. نائیجیرین آرمی پر 347 شیعہ م
تحقیقات کی رپورٹ، نائیجیریا میں شیعوں کے قتل عام کی اصلی ذمہ دار فوج

نائیجیریا میں ہونے والے تازہ ترین تحقیقات کے مطابق، نائیجیرین فوج نے گزشتہ برس شمالی علاقے 'کادونائی' میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے دوران 347 شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کرکے ان کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا.
نائیجیرین آرمی پر 347 شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کا الزام
فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، کادونائی صوبے میں قائم ہونے والی تحقیقاتی کمیٹی نے 193 صفحوں پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نائیجیرین فوج نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف تشدد کا استعمال کیا ہے.

اس تحقیقاتی کمیٹی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ جس میں نائیجیریا کی فوج کو شیعہ مسلمانوں کے ہولناک قتل عام کا ذمہ دار قرار دیا کو تصدیق کرتے ہوئے اس واقعے کے ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ کیا ہے.

کمیٹی نے مزید مطالبہ کیا کہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث نائیجیرین فوج کے عناصر کی بهی شناخت کرتے ہوئے ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کیا ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے گذشتہ برس میں شیعہ مسلمانوں کے مذہبی اجتماع پر فائرنگ کر کے 300 سے زائد بےگناہ لوگوں کا قتل عام کرنے کے بعد انہیں اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا تها.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یہ بهی کہا ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے اس واقعے کے تمام شواہد بهی مٹا دیئے.


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment