اردو
Thursday 5th of December 2024
0
نفر 0

مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب سے ملاقات

مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے اتوار کے روز تہران کی مساجد کے ائمہ جماعات نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اکّیس اگست کی تاریخ آسٹریلوی نژاد انتہا پسند یہودی کی جانب سے مسجدالاقص
مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے ائمہ جماعات کی رہبر انقلاب سے ملاقات

مسجد کے عالمی دن کی مناسبت سے اتوار کے روز تہران کی مساجد کے ائمہ جماعات نے حسینیہ امام خمینی(رح) میں رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اکّیس اگست کی تاریخ آسٹریلوی نژاد انتہا پسند یہودی کی جانب سے مسجدالاقصی کو نذر آتش کئے جانے کی سینتالیسویں برسی ہے، جسے مسجد کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اکّیس اگست کی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز و درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے مسجد کے عالمی دن کا عنوان قرار دیا گیا تھا تاکہ مساجد کی حرمت و عزت اور کرامت کی راہ ہموار ہو سکے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

عقیدہ عشقِ رسول کا مظاہرہ استکباری قوتوں کے ...
آئی ایس او پاکستان کی اجلاس مجلس عاملہ
لیبیا ،عرب مملک کے درمیان طاقت آزمانے کا میدان بن ...
غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ...
اپنے مال اور اولاد پر غرور نہ کریں
ایلہان عمر، امریکہ کے سیاسی معاشرے میں اسرائیل ...
آیت اللہ محسن حیدری: تعلیمات اہل بیت کی ترویج ایک ...
پاکستان میں اہدافی دہشتگردی کا ایک اور سانحہ، ...
نوازشریف کو ہرممکن علاج فراہم کیا جائے، وزیراعظم ...
اپردیرمیں فورسزکے آپریشن کے دوران میجرسمیت 4 ...

 
user comment