اردو
Wednesday 4th of December 2024
0
نفر 0

شام؛ حرم حضرت سکینہ(س) کا شہر پانچ سال کے بعد آزاد

شام کی فوج کے ترجمان نے داریا شہر کے داعش کے قبضے سے آزاد ہونے کی خبر دی ہے۔ شامی فوج کے ترجمان یوسف زیدان نے دمشق کے جنوبی علاقے سے نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا: شامی فوج پانچ سال کے بعد دھشتگردوں کے ساتھ سخت لڑائی لڑنے کے
شام؛ حرم حضرت سکینہ(س) کا شہر پانچ سال کے بعد آزاد

شام کی فوج کے ترجمان نے داریا شہر کے داعش کے قبضے سے آزاد ہونے کی خبر دی ہے۔
شامی فوج کے ترجمان یوسف زیدان نے دمشق کے جنوبی علاقے سے نامہ نگاروں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا: شامی فوج پانچ سال کے بعد دھشتگردوں کے ساتھ سخت لڑائی لڑنے کے بعد داریا شہر کو مکمل طور سے آزاد کروانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ فوج نے اس شہر میں تمام دھشتگردوں کو اپنے گھیرے میں لے لیا ہے تاکہ وہ فوج کے سامنے تسلیم ہو جائیں۔
داریا وہ علاقہ جو دار الحکومت دمشق کے قریب ہونے کی بنا پر کافی اہمیت کا حامل ہے اور یہ وہ علاقہ ہے جہاں سے دھشتگردوں نے فوج کے خلاف سب سے پہلے کاروائی شروع کی تھی۔
داریا شہر میں ہی حضرت سکینہ بنت امام علی علیہما السلام کا حرم واقع ہے۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

امريكہ میں مختلف اديان كے پيروكاروں كی طرف سے ختم ...
عالمی اسلامی عدالت كا قيام ضرری ہے، مكہ اجلاس میں ...
حرم امام حسين (ع)كے صحن میں بين الاقوامی محفل قرآن ...
شام: منبج شہر مکمل طور پر آزاد ہوگیا
جشن امام حسن(ع) سے اصغریہ تحریک پاکستان کے ...
ایران کے شہر ارومیہ میں کتابوں کی نمائش کا افتتاح
شام میں شیعہ مساجد گرا کر مذہبی فتنہ پھیلانا ...
تنزانیہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا علاقائی ...
جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم کی جانب سے توہين آميز ...
آذری شیعیان اہل بیت (ع) نے مسجد کی زمین غصب ہونے پر ...

 
user comment