اردو
Wednesday 4th of December 2024
0
نفر 0

یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں ایک درجن بچے شہید

۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے بدھ کے روز صوبہ صعدہ کے شہر سحار پر بمباری کی جس میں بارہ بچوں سمیت تیرہ افراد شہید ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق سعودی طیاروں نے اس جرم کے ارتکاب کے بعد دوبارہ اسی مقام پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں آٹھ امدادی
یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں ایک درجن بچے شہید

۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے بدھ کے روز صوبہ صعدہ کے شہر سحار پر بمباری کی جس میں بارہ بچوں سمیت تیرہ افراد شہید ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق سعودی طیاروں نے اس جرم کے ارتکاب کے بعد دوبارہ اسی مقام پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں آٹھ امدادی کارکن زخمی ہو گئے۔ ایک اور اطلاع کے مطابق سعودی عرب کے لڑاکا طیاورں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے نواحی علاقوں صرواح اور عسیلان پر بھی بمباری کی جس میں کم سے کم تین افراد شہید جبکہ کئی رہائشی مکانات تباہ ہو گئے۔ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں صوبہ جیزان اور عسیر میں سعودی فوج کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔ اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ جیزان کے علاقے میں قائم سعودی فوجی چھاؤنی پر بھی یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے راکٹ حملوں میں سعودی فوج کی متعدد گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

لیبیا ،عرب مملک کے درمیان طاقت آزمانے کا میدان بن ...
غرب اردن میں فلسطینیوں کے حملے میں 6 صہیونی فوجی ...
اپنے مال اور اولاد پر غرور نہ کریں
ایلہان عمر، امریکہ کے سیاسی معاشرے میں اسرائیل ...
آیت اللہ محسن حیدری: تعلیمات اہل بیت کی ترویج ایک ...
پاکستان میں اہدافی دہشتگردی کا ایک اور سانحہ، ...
نوازشریف کو ہرممکن علاج فراہم کیا جائے، وزیراعظم ...
اپردیرمیں فورسزکے آپریشن کے دوران میجرسمیت 4 ...
ہندوستانی وزارت خارجہ: کشمیر داخلی معاملہ ہے، ...
اسلام اور مغرب کي نظر ميں دہشت گردي

 
user comment