اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

جنرل قمر جاوید باجوہ: خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا

کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے نئے سربراہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اوراس موقع پر انہوں نے پاکستانی فوجیوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔ پاکستان کے آرمی چیف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے
جنرل قمر جاوید باجوہ: خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر حل کرنا ہوگا

کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے نئے سربراہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اوراس موقع پر انہوں نے پاکستانی فوجیوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔

پاکستان کے آرمی چیف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہندوستان کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گذشتہ تین ماہ سے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک دونوں جانب سے کافی جانی اور مالی نقصانات ہوئے ہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات لگا رہے ہیں جس کی وجہ سے ان ممالک کے سیاسی تعلقات کافی حد تک کشیدہ ہوئے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment