اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

اسلام آباد، ایرانی سفارتخانے کے تحت عید میلاد النبی جشن کا انعقاد

اسلام آباد، ایرانی سفارتخانے کے تحت عید میلاد النبی جشن کا انعقاد
اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کے تحت مقامی ہوٹل میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کے تحت مقامی ہوٹل میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہان سمیت جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے بھی شرکت کی۔

اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کے تحت مقامی ہوٹل میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے  کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت اور دیگر نے شرکت کی۔

ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے اس موقع پر شرکت کرنے والے مخلتف مکاتب فکر کے علماء کا شکریہ ادا کیا

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment