اردو
Sunday 24th of November 2024
0
نفر 0

لیبیا میں خودکش دھماکہ، 15افراد ہلاک و زخمی

لیبیا میں خودکش دھماکہ، 15افراد ہلاک و زخمی

کی رپورٹ کے مطابق داعش دہشتگرد گروہ نے گانفودا علاقے میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

گزشتہ ہفتہ بھی لیبیا کی فوج کے خصوصی دستے کے قریب ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں 15 افراد زخمی ہوئے تھے۔

اسی طرح لیبیا میں تیل کی بندرگاہوں کی محافظ فورس کے ترجمان نے دہشتگردوں کے ساتھ اس ملک کی تیل تنصیبات کے قریب شدید جھڑپوں کی خبر دیتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے مشرقی شہر بن جواد پر قبضہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔

سن دوہزار گیارہ میں نیٹو کی مداخلت اور کرنل قذافی کی حکومت ختم ہونے کے بعد سے لیبیا انتہائی بدامنی کا شکار چلا آرہا ہے۔ لیبیا میں مختلف مسلح گروہ اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ داعش جیسے دہشت گرد گروہوں نے بھی تیل کی دولت سے مالامال اس ملک میں اپنے پنجے گاڑ دیے ہیں۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

باران رحمت كے نزول كی دعا ، صومالیہ میں نماز ...
عراق میں ایران کے سینئر فوجی کمانڈر شہید
یورپ کی فٹ بال سوپرلیگ کے 17 کھلاڑی مسلمان ہوگئے
سانحہ پشاور۔۔۔۔اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
یمن میں داعش کی سازش ناکام
علما‏ئے الازہر: وہابیت اسلام اور عالمی امن کے ...
اسلامی فیشن شو
علامہ ساجد نقوی: فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کا ...
تہران میں اسلام اور ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان ...
نائیجیریا میں سات سو سے زائد شیعہ لاپتہ ہیں

 
user comment