اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

تیونس کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے ریلیاں

تیونس کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے ریلیاں

کی رپورٹ کے مطابق تیونس کے باشندوں نے ملک کے مختلف علاقوں خاص طور پر مغربی صوبے سید بوزید میں ریلیاں نکال کر انقلاب کی کامیابی کا جشن منایا اور ساتھ ہی تیونس میں دہشت گردوں کی واپسی کی مذمت کی - ریلیوں کے شرکا اپنے ہاتھوں میں دہشت گردوں کے ہاتھوں مارے گئے سیکورٹی اہلکاروں اور فوجیوں کی تصاویر اٹھائے ہوئے تھے اور نعرے لگارہے تھے کہ دہشت گردوں کو ملک میں واپس نہ آنے دیا جائے اور ان کی شہریت منسوخ کردی جائے -

ریلیوں میں شریک بعض افراد جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانسیسی صدر اولینڈ کی بھی تصویریں اٹھائے ہوئے تھے اور انہیں دہشت گردوں کا حامی قرار دے رہے تھے - مظاہروں میں شریک تیونس کے شہریوں نے دہشت گردوں کے خلاف نعرے لگا کر ان عناصر کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا جو تیونس کے نوجوانوں کو دہشت گردوں کی صفوں میں شامل ہونے کے لئے روانہ کرتے ہیں -

تیونس کے عوام نے گذشتہ ہفتے بھی پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر اجتماع کرکے دہشت گردوں کی واپسی کی مخالفت کی تھی - اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق تیونس کے پانچ ہزار سے زائد شہری دہشت گرد گروہوں کی صفوں میں شامل ہیں جو زیادہ ترعراق اور شام میں سرگرم ہی

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment