اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

یمنی فوج نے نجران اور جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں اور فوجی ساز و سامان کو بھی تباہ کر دیا

کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے پیر کے روز سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں اس ملک کے جنوبی علاقے العسیر میں ایک سعودی فوجی کو ہلاک کر دیا۔یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے نجران اور جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں اور فوجی ساز و سامان کو بھی تباہ کر دیا۔یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جیزان میں الجبانہ، الخوبہ، السودانیہ، العبادیہ اور البیت الابیض نامی ٹھکانوں کو بھی اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔دوسری جانب سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الجوف الغیل کے علاقے پر آٹھ بار بمباری کی۔ سعودی جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ میں بھی الصلیف پر تین اور الحیمہ پر چار بار بمباری کی۔صنعا کے شمال میں نہم کے علاقے حریب نہم پر بمباری میں سعودی عرب نے کلسٹر بم استعمال کئے۔اس سے قبل انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے ایک رپورٹ میں یمن پر جارحانہ حملوں میں امریکی ساخت کے کلسٹر بموں کے استعمال کئے جانے کی خبر دی تھی

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

شیعیان کشمیر، درپیش مسائل اور انکا حل زیر عنوان ...
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی ...
سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے

 
user comment