اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مجلس عاملہ کا دوسرا اہم اجلاس+

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے مجلس عاملہ کا دوسرہ اہم دو روزہ جلاس 20،21 مئی کو کے این شاھ میں منقعد ہوا،

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مجلس عاملہ کا دوسرا اہم دو روزہ اجلاس 20،21 مئی کو کے این شاہ میں منقعد ہوا، جس کی صدارت مرکزی صدر اصغریہ علم و عمل تحریک ثابت علی ساجدی نے کی، اجلاس میں خصوصی شرکت چئیرمین تحریک مفکر اسلام انجئیر سید حسین موسوی نے کی، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ثابت علی ساجدی نے کہا کہ تنظیم کی ریڑھ کی ہڈی عاملہ ہے جس سے تنظیم کے اندر منظم کام ہوتا ہے، اس فورم کی افادیت ہی تنظیم کی افادیت ہے، اس فورم میں شامل تمام ذمہ داران خوش نصیب ہیں کہ وہ اس اعلی مقدس ایوان کے ممبر ہیں۔ اجلاس میں مرکزی، ڈویزن اور اضلاع کی شعبہ وائس کارکردگی رپورٹ ہیش کی گئی جس پر تجزیات بھی کیئے گئے، جب کہ پروگرام میں آئندہ کے لیئے لائحہ عمل بھی بنایا گیا،  جس سے خصوصی خطاب کرتے ہوئے مفکر اسلام انجنئیر سید حسین موسوی نے کہا کہ کسی بھی مقصد پر کام کرنے کے لیے تنظیم ایک منظم پلیٹ فارم ہوتا ہے، یہی تنظیمیں ملک اور ملت کی تقدیر بدلتی ہیں ،،ملت جعفریہ کے لیئے پاکستان میں نظریاتی تربیت کی اشد ضرورت ہے ، فرسودہ رسومات اور جمود کا شکار تبلیغی کام کو تیز کرنے کے کیلئے ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment