اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

مصر میں شیخ قرضاوی کے داماد اور بیٹی گرفتار

۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر میں اخوان المسلمین کے ممتاز عالم دین شیخ یوسف قرضاوی کے داماد اور بیٹی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مصر کے اٹارنی جنرل نے یوسف قرضاوی کی بیٹی اور اس کے داماد حسام خلف کو دہشت گرد گروہ کے ساتھ منسلک ہونے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ قرضاوی کی بیٹی اور اس کے داماد سے 15 دن تک تفتیش کی جائے گي۔

شیخ یوسف قرضاوی اخوان المسلمین تنظیم کے ایک اہم روحانی پیشوا ہیں جو قطر میں مقیم ہیں اور مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے حامی ہیں ۔ قرضاوی نے مصر میں فوجی کودتا کی مذمت کی تھی قطری حکومت بھی اخوان المسلمین کی حامی ہے جس کی وجہ سے قطر اور مصر کے درمیان عرصہ سے کشیدگی چلی آرہی ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment