اردو
Wednesday 1st of May 2024
0
نفر 0

داعش کی مدد کے الزام میں امریکی فوجی گرفتار

داعش کی مدد کے الزام میں ہوائی سے امریکی فوجی سارجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا،ایف بی آئی اور امریکی فوج ایک سال سے اہلکار کے خلاف تفتیش کررہے تھے ۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔  فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے مطابق امریکی فوجی سارجنٹ کو داعش کو معلومات دینے پر ہوائی سے گرفتار کیا گیا ہے، 34 سالہ اکائیکا کانگ عراق اور افغانستان میں ذمہ داری نبھا چکا ہے ۔
امریکی فوجی ایک سال سے فوج اور ایف بی آئی کے زیر تفتیش تھا،دو روز قبل ایف بی آئی نے امریکی سارجنٹ کو حراست میں لیا۔
امریکی سارجنٹ پر داعش کے انتہا پسندوں کو فوجی دستاویزات فراہم کرنے اور ٹریننگ دینے کا بھی الزام ہے۔
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

کوسووو میں جامع مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد
جدیدیت کے بہانے نواجوں میں زہریلے خیالات پھیلانے ...
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین ...
وہابيوں كی جانب سے مصری مسجد "توحيد" كی بے حرمتی
لندن يونيورسٹی میں اسلام كے بارے میں آشنائی كا ...
ہيمبرگ يونيورسٹی كے استاد نے مذہب شيعہ قبول كرليا
رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں ...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے بارے میں ...
بیروت میں دوسری بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کی ...
داعش، سلفیت اور اخوان المسلمین کی انتہا پسندی کا ...

 
user comment