اردو
Wednesday 24th of July 2024
0
نفر 0

آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین شیعہ شخصیات گرفتار

جمہوریہ آذربائیجان کے شہر لنکران میں اس ملک کی سکیورٹی فورسز نے دو عالم دین سمیت تین شیعہ شخصیات کو گرفتار کر لیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے شہر لنکران میں اس ملک کی سکیورٹی فورسز نے دو عالم دین سمیت تین شیعہ شخصیات کو گرفتار کر لیا۔
آذربائیجان کے شہر لنکران میں دو عالم دین سمیت تین شیعہ شخصیات گرفتار
جمہوریہ آذربائیجان کے شہر لنکران میں اس ملک کی سکیورٹی فورسز نے دو عالم دین سمیت تین شیعہ شخصیات کو گرفتار کر لیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جمہوریہ آذربائیجان کے شہر لنکران میں اس ملک کی سکیورٹی فورسز نے دو عالم دین سمیت تین شیعہ شخصیات کو گرفتار کر لیا۔
اس ملک کی حکومت نے دو روز قبل شہر گنجہ میں ’’آل نور‘‘ نامی ایک شخص کو گرفتار کرنے کے بعد اس پر یہ الزام عائد کیا کہ اس کے گھر میں اسلحہ موجود تھا۔
رپورٹ کے مطابق آج بھی لنکران میں آذربائیجان کی سکیورٹی پولیس نے اس شہر میں مذہبی امور میں فعالیت کرنے والے شخص سید وقار اور دو عالم دین حجۃ الاسلام کربلائی قسمت اور حجۃ الاسلام سید ناظم کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا اور اس بات کا دعویٰ ہے کہ انہوں ںے ’’طالع باقر اف‘‘ کے گروہ کی حمایت کی ہے۔
آذربائیجان سے ہمارے نمائندے نے بتایا ہے: آذربائیجان کی حکومت نے شہر لنکران کی مسجد حضرت ابوالفضل میں ایک فاسد شخص کو منصوب کیا۔ علاقے کے لوگوں نے حجت الاسلام کربلائی قسمت کی رہنمائی میں اس ملک کے صدر جمہوریہ کو خط لکھ کر اس شخص کو مسجد کے عہدہ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا اسی وجہ سے سکیورٹی فورسز نے کربلائی قسمت کو گرفتار کر لیا۔
انہوں نے مزید کہا: لنکران میں یوم عاشور کو بیس ہزار سے زیادہ لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر عزاداری کی، حکومت نے اس عزاداری میں اہم کردار ادا کرنے والوں کو بھی گرفتار کر کے یا ڈرا دھمکا کے عزاداری کرنے سے شدید منع کیا، سید وقار انہیں افراد میں سے ایک ہے جنہوں نے محرم کی عزاداری میں اہم کردار ادا کیا تھا


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب نے یمن کو خون کا حمام بنا دیا
کویت میں مراجع تقلید کے نمائندے کی رحلت پر رہبر ...
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت
نجف اشرف میں فقہ قرائت قرآن کریم کے تخصصی کورس کا ...
امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی ...
پاکستان میں شہباز شریف کو وزیر اعظم نامزد کرنے کا ...
جزیرہ خالدیہ کی آزادی کے آپریشن میں بدر تنظیم کا ...
بيلجئيم كے بادشاہ كو اسلام قبول كرنے كی دعوت
آزاد اسلامی یونیورسٹی کے زیر انتظام قرآن و عترت ...
امارات کے علاقے ام القیوین میں ایک نئی مسجد کا ...

 
user comment