اردو
Saturday 4th of May 2024
0
نفر 0

کابل میں خودکش بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک و زخمی

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں۔e

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے ہیں۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق خودکش کار بم دھماکہ نائب سی ای او محمد محقق کی رہائشگاہ کے نزدیک ہوا، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد آسمان پر دھوئیں کے گہرے سیاہ بادل چھا گئے ۔ امدادی ٹیموں اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں ، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

سعودی عرب کے توسط سے "نئے اسلام" کی ترویج؛ امریکہ ...
امان میں "فلسطين كے اسلامی مقدس مقامات كی حمايت" ...
مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق

 
user comment