اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر خاموش نہیں رہنا چاہیے: افریقی یونین

افریقی یونین نے تمام ملکوں کے سربرا ہوں سے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان کا جواب دینے کی اپیل کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افریقی یونین کمیشن کے سربراہ موسی فکی محمد ادیس آبابا میں تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افریقی رہنماؤں کو ٹرمپ کے غیر مہذب بیان پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دو روز کے بعد افریقی یونین کے رکن ملکوں کا سربراہی اجلاس ہونے والا ہے۔افریقی کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ براعظم افریقہ کو ٹرمپ کے نفرت انگیز بیان اور افریقہ کو آئسولیٹ کرنے کے رجحان سے شدید صدمہ پہنچا ہے۔
انہوں نے کہا کہ براعظم افریقہ بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے اور انروا کی امداد بند کرنے کے معاملے پر بھی خاموش نہیں رہے گا  قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دونوں انتہائی توہین آمیز بیان دیتے ہوئے، افریقی ملکوں کو کچرے کا ڈھیر قرار دیا تھا۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...
تکریت میں اجتماعی قبر دریافت، 89 لاشیں برآمد
پاكستان ؛ اسلامی خوشنويسی كی نمائش كا انعقاد
تیونس ميں اسلام پسند جماعتوں کي انتخابي برتري
اسپین میں "الشہداء" نامی مسجد کا افتتاح

 
user comment