اردو
Monday 22nd of July 2024
0
نفر 0

ایران کو سیاحتی صنعت سے 12 ارب ڈالر کی آمدنی

ایران کو سیاحتی صنعت سے 12 ارب ڈالر کی آمدنی

اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ورثہ، دستکاری اور سیاحتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران، ملک کو سیاحتی صنعت سے 11 ارب 8لاکھ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یہ بات "علی اصغر مونسان" نے صوبے البرز کے ٹولپس باغ کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج کل سیاحت کی صنعت دنیا کی تیسری بڑی آمدنی کا ذریعہ بننے جار رہی ہے لہذا ہمیں اس کی طرف خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ سیاحت کی صنعت، ایران مخالف امریکی پابندیوں کے برے اثرات سے کمتر متاثر ہوجاتی ہے لہذا سیاحتی صنعت کا فروغ، ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا اور ساتھ ساتھ اجتماعی خوشی کا باعث بنتا ہے جس کی کوئی قیمت نہیں ہے۔
ایران کے قومی ورثہ، دستکاری اور سیاحتی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ہم دستکاری اور سیاحتی صنعت کی توسیع پر خصوصی توجہ دیتے ہیں کیونکہ یہ صنعت ملک میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ کا باعث بنتی ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران چار موسموں کی سرزمین ہے اور ملک میں مختلف تاریخی، ثقافتی مقامات سمیت دستکاری صنعت کی مصنوعات، ایکوٹورازم، پر امن او سستے ملک ہونے کی خاطر،غیر ملکی سیاحوں کی دلچسبی کا مرکز ہے۔

0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

موصل کے دروازے تک پہنچ چکے ہیں/ ہماری تحریک امام ...
بیس لاکھ یمنی بچے سعودی جارحیتوں کی بنا پر تعلیم ...
اسلام میں متعہ
علامہ مقصود ڈومکی: عمران خان کا نیا پاکستان ...
بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا نائیجیرین حکومت کو انتباہ: ...
ایرانی تیل کی جگہ پر کرنا آسان کام نہیں : ہندوستان
صحیح بخاری پر ایک اجمالی نظر
اصحاب فيل
امریکا میں ریاستی نسل پرستی، مسلمان خاتون کا ...

 
user comment