اردو
Wednesday 24th of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

واقعہ کربلا سے حاصل ہونے والي عبرتيں

واقعہ کربلا سے حاصل ہونے والي عبرتيں
واقعہ کربلا سے رہتي دنيا نے بہت درس و سبق حاصل کيے ہيں - يہ سانحہ جہاں انسان کو زندگي کے مختلف پہلوۆ ں کے لحاظ سے درس ديتا ہے وہيں يہ مقام عبرت بھي ہے - اس ليۓ ہميں چاہيۓ کہ اس واقعے کا ہر لحاظ سے بغور جائزہ ليں اور اس سے عبرت حاصل کريں -کربلا سے عبرت لينے ...

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ

گریہ سے متعلق واعظ اور سامع کے درمیان مناظرہ
ایک بہت ہی پڑھے لکھے واعظ نے منبر پر تقریر کے دوران امام حسین علیہ السلام پر رونے کے سلسلے میں بہت سی روایتیں نقل کیں جن میں ایک یہ کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:”کل عین باکیة یوم القیامة الاعین بکت علی مصائب الحسین فانها ضاحکة ...

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو
مقدمہ:اس بات کو ذہن میں رکہتے ہوے کہ حضرت کے میلاد کے د ن نزدیک ہیں، ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم ا ن حضرت کا ذکر کریں، اور ان کے ذکر کو اس طرح کریں کہ اس سے ہماری تربیت ہو، مرحوم علامہ مجلسیۺ نے امام مہدی (عج) کے بارے میں ایک حدیث نقل کی ہےمتن حدیث :اذا قام ...

کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟

کیا حدیث قرآن کی مخالف ہے؟
شیعہ اور اہل سنت والجماعت میں سے طرفین کے عقیدہ کی بحث و تحقیق کے بعد ہم نے  یہ محسوس کیا ہے کہ ششیعہ اپنے تمام فقہی امور میں کتاب ِ خدا اور سنت نبوی(ص) کی طرف رجوع کرتے ہیں اور کسی چیز سے سروکار نہیں رکھتے۔وہ قرآن کو پہلا رتبہ دیتے ہیں اور حدیث کو ...

واقعہ کربلا کا پیغام ہر دور میں جبر و استحصال کیخلاف مشعل راہ ہے: آغا سید حسن

واقعہ کربلا کا پیغام ہر دور میں جبر و استحصال کیخلاف مشعل راہ ہے: آغا سید حسن
جموں و کشمِر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن نے کہا ہے معرکہ کربلا حق و باطل کی جنگِ مسلسل کا وہ پُرعزیمت مرحلہ ہے جہاں حق نے انتہائی بے سر و سامانی، افرادی قوت کے زبردست فقدان اور حد درجہ حوصلہ شکن حالات کے باوجود اپنی ابدی اور دائمی فتح کا ...

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام

خوشبوئے حیات حضرت امام محمد تقی علیہ السلام
حضرت امام محمد تقی دنیا کے تمام فضا ئل کے حامل تھے ،دنیا کے تمام لوگ اپنے مختلف ادیان ہونے کے باوجود آپ کی غیر معمولی صلاحیتوں سے حیرت زدہ تھے ،آپ سات سال اور کچھ مہینے کی عمر میں درجہ ٔ امامت پر فائز ہوئے ،آپ نے ایسے علوم و معارف کے دریا بہائے جس سے ...

امام حسین علیہ السلام پر گریہ و زاری

امام حسین علیہ السلام پر گریہ و زاری
 [1] رونے کی حقیقت رونا ، اس حالت کو کھا جاتا ھے کہ جب انسان پر غم یا پریشانیاں آئیں اور اس کا دل ٹوٹا ہوا ہو یا بہت زیادہ خوشی کا موقع ہو۔ رونا ایک ایسی حقیقت ھے کہ جس سے انبیائے الٰھی، ائمہ معصومین علیھم السلام اور اولیائے الٰھی مختلف حالات میں سرو ...

ماہ رمضان کی شان و شوکت

ماہ رمضان کی شان و شوکت
ماہ رمضان المبارک کی عظیم الشان میہمانی کے روح پرور لمحات ایک بار پھر آ پہنچے اور دنیا کے گوشہ ؤ کنار میں جہاں جہاں بھی مسلمان موجود ہیں چاہے وہ کسی بھی قوم و ملت اور مذہب و مسلک سے تعلق رکھتے ہوں ہرجگہ اور ہر طرف سعادت و برکت کے دسترخوان بچھ گئے ہیں ...

خلاصہ خطبہ غدیر

خلاصہ خطبہ غدیر
خدا کے رسول ﷺ غدیر خم میں سوا لاکھ حاجیوں کے مجمع میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کی ولایت و امامت کے اعلان سے پہلے ایک نہایت عظیم الشان فصیح و بلیغ ، طولانی وتاریخی خطبہ ارشاد فرمایا۔آپ نے اس خطبہ میں قیامت تک آنے والے انسانوں کو امامت و ...

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

خو شبوئے حیات حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
 امام محمد باقر علیہ السلام ان ائمہ ٔ اہل بیت علیہم السلام میں سے ہیں جن کو اللہ نے اپنا پیغام پہنچا نے کے لئے منتخب فر مایا ہے اور ان کو اپنے نبی وصایت کے لئے مخصوص قرار دیا ہے ۔اس امام عظیم نے اسلامی تہذیب میں ایک انوکھا کردار ادا کیااور دنیائے ...

امام ھادی علیہ السلام کا آلام ومصائب برداشت کرنا

امام ھادی علیہ السلام کا آلام ومصائب برداشت کرنا
معتصم نے خواہ اپنی ملکی پریشانیوں کی وجہ سے جو اسے رومیوں کی جنگ اور بغداد کے دارالسلطنت میں عباسیوں کے فساد وغیرہ کی وجہ سے درپیش تھیں اور خواہ امام علی نقی علیہ السّلام کی کمسنی کا خیال کرتے ھوئے بھر حال حضرت سے کوئی تعرض نھیں کیا اور آپ سکون ...

روزہ‏ داروں کو خوشخبری

روزہ‏ داروں کو خوشخبری
فلسفہ روزہقال الصادق علیه السلام: انما فرض الله الصیام لیستوی به الغنی و الفقیر.ترجمہ: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:خدا نے روزہ واجب کیا تا کہ اس وسیلے سے دولتمند اور غریب (غنی و فقیر) یکسان ہو جائیں.(من لا یحضرہ الفقیہ، ج 2 ص 43، ح 1 )آنکھ اور کان کا ...

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں

امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں
مقدمہ : خدا کی عبادت : خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں ...

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ سوم)

پھل اور فروٹ کی خصوصیات(حصہ سوم)
جی ہاں! آپ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں۔ گرمیوں کی آمد کے ساتھ جوں جوں سورج تیز ہونے لگتا ہے، میں آپ کی مدد کے لئے بازار میں آجاتا ہوں۔ یوں تو سب پھل اچھے ہوتے ہیں، لیکن گرمیوں کے موسم میں میری قدر زیادہ ہوتی ہے۔ کیونکہ میں اس موسم کی سختیوں اور تکلیفوں کے ...

حضر ت علی(ع) کی خلافت اور آپ کا طریقہٴ کار

حضر ت علی(ع) کی خلافت اور آپ کا طریقہٴ کار
حضرت علی(ع) کی خلافت ۳۵ ھ کے آخر میں شروع ھوئی اور تقریباً چار سال نو مھینے جاری رھی ۔ حضرت علی(ع) نے اپنی خلافت کے دوران پیغمبر اکرم (ص)کی سنت کو رائج کیا اور خود بھی اسی طریقہ پر کار بندرھے (1)۔ اسلام میں ان اکثر تبدیلیوں کو جو پھلے خلفائے راشدین کے ...

کاتبان وحی

کاتبان وحی
پیغمبر اکرم (ص) نے کیونکہ ظاھر میں کسی سے لکھنا پڑھنا نھیں سیکھا تھا اور لوگوں نے بھی آپ کو لکھتے پڑھتے نھیں دیکھا تھا لہٰذا لوگ آپ کو ”اْمّی“کہہ کر خطاب کرتے تھے لہٰذا قرآن نے بھی آپ کے لئے اسی لقب کو استعمال کیا اور ارشاد ھوا ( [1] ) ”یعنی تم لوگ ...

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے ایک عظیم تحفہ
قرآن كريم، خداوند عالم كي جانب سے انسانوں كے لئے عظيم ترين تحفہ ہے جو سعادت جاوداني كي طرف ان كي ہدايت كرتا ہے.قرآن مجيد، اسلام اور پيغمبر اكرم صلي اللہ عليہ وآلہ و سلّم كي رسالت كي حقانيت پر بہترين دليل ہے جو ہميشہ اپنے اعجاز آفرين بيان سے تمام ...

امام حسن عسکری علیہ السلام

امام حسن عسکری علیہ السلام
حالات زندگی امام حسن عسکری کی ولادت اور بچپن کے بعض حالات علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں ملاحظہ ہوشواہدالنبوت ص ۲۱۰ ،صواعق محرقہ ص ...

صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ

صحابہ کے بارے میں وہابیوں کا عقیدہ
الف: پہلے یہ ثابت کیا جاچکا ہے کہ وہابی عقائد کے مطابق اکثر صحابہ یا کافر ہیں یامشرک! اور اس میں وہ تمام صحابہ شامل ہیں جو پیغمبر(ص) کی وفات کے بعد آپ (ص)سے شفاعت طلب کرتے تھے اور آپ کی قبر مبارک کی زیارت کے لئے جاتے تھے یا اسے جائز سمجھتے تھے، یا دوسروں ...

ساباط و کربلا ایک ہی مقصد کے دونام

ساباط و کربلا ایک ہی مقصد کے دونام
ساباط و کربلا عراق کے وہ تاریخی مقام ہیں جہاں پر رسول خدا کے معصوم فرزندوں حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین نے مردانہ وار باطل کا مقابلہ کیا اور باطل چہرے سے ہمیشہ کے لئے اسلام کا نقاب اتار دیا اور تدبر و حکمت ،عقل و فراست اور اسلامی سیاست کی وہ مثال ...