اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مقالات
ارسال پرسش جدید

ولایت علی ع قرآن کریم میں

ولایت علی ع قرآن کریم میں
:-آیت ولایتاللہ تعالی فرماتا ہے :"إنما وليكم الله ورسوله والذين آمنوا الذين يقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة وهم راكعون "تمھارے ولی تو بس اللہ اور اس کا رسول اور وہ مومنین ہیں جو پابندی سے نماز پڑھتے ہیں ، رکوع کی حالت میں زکوات دیتےہیں ۔جو کوئی اللہ ، اس ...

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط

فہم قرآن کے لۓ چند شرائط
فہم قرآن کی اولین شرط نیت کی پاکیزگی ہے یعنی وہ قرآن کریم کا مطالعہ اس نیت سے کرے کہ وہ اس کے ذریعہ ہدایت اور فلاح کے راستوں کوپا لے گا لیکن ایسے بہت سے حضرات جو اپنی ذاتی اغراض کے تحت قرآن کریم کا مطالعہ کرتے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ اپنی ذاتی اغراض میں ...

قرآن ميں وقت کي اہميت کا ذکر (حصّہ سوّم)

قرآن ميں وقت کي اہميت کا ذکر (حصّہ سوّم)
بہتر  يہي ہے کہ مومن مسلمان اپنے نفس کو  پاک کرنے کے ليے اپنے گزرے ہو۔ لمحات سے عبرت حاصل کريں ۔ دن اور راتيں ہر نئي چيز کو پرانا کر ديتي ہيں اور دوري کو نزديک ، بچوں کو بوڑھا تو بوڑھوں کو فنا کرتي جاتي ہيں ۔  اس ليے مومن مسلمان کو  شب و روز سے ...

روز عاشور جب خون تلوار پر غالب نظر آیا

روز عاشور جب خون تلوار پر غالب نظر آیا
ایک وہ قربانی جو حضرت ابراہیم نے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کی پیش کی لیکن پروردگار نے اس قربانی کو یوں قبول کیا کہ باپ نے جب بیٹے کے گلے پر چھری چلائی تو یہ بیٹا نہیں بلکہ اللہ کی طرف سے بھیجا ہوا دنبہ تھا اور دوسری قربانی نواسہ رسول اور انکے خانوادے اور ...

غدیر کا تاریخی واقعہ ایک ابدی حقیقت

غدیر کا تاریخی واقعہ ایک ابدی حقیقت
ان حساس لمحات میں اذان ظھر کی آواز سے تمام صحرا گونج اٹھا ، اور لوگ نماز ظھر کےلئے آمادہ ھوئے ، پیغمبر اکرم نے اس عظیم اور پرشکوہ اجتماع  کہ سرزمین غدیر پہ ایسا عظیم نھیں ھوا تھا کے ساتھ نماز ظھر ادا کی ۔ اس کے بعد آپ لوگوں کے درمیان تشریف لائے اور ...

کردار زینب علیہا السلام

کردار زینب علیہا السلام
جس طرح قیامت تک آنیوالی تمام نسلوں پر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت یہ حق بنتا ہے کہ امام حسین کو نہ بھلائیں اور انہیں ہر لمحہ یاد رکھیں ( چونکہ اگر امام حسین نے کربلا میں قربانی نہ دی ہوتی تو نہ آج اسلام ہوتا اور نہ ایمان ، نہ آج نماز ہوتی اور نہ ہی روزہ و حج ...

امّ البنين مادر ابوالفضل (ع)

امّ البنين مادر ابوالفضل (ع)
نام فاطمہ، حزام بن خالد كي بيٹي اور علي (ع) كي زوجہ ہيں- علي (ع) نے اپنے بهائي عقيل- جو تمام عرب كے خاندانوں سے واقف تهے- سے كہا : ميرے ليے عرب كے دلاور اور شريف خاندان كي لڑكي تلاش كيجيے كہ جس سے شجاع و رشيد بيٹا پيدا ہو-عقيل نے كہا: فاطمہ بنت حزام كيسي ...

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں

جَنَّت البَقیع مستندتاریخی دستاویزات کی روشنی میں
/شوال ١٣٤٤ ہجری کا دن تاریخ اسلام کا وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جب ''فرقہ وہابیت '' سے تعلق رکھنے والے'' آل سعود''نے مدینۃ النبی (ص) پر قبضہ کرنے کے بعد اسلام کے تاریخی قبرستان اوراُ س میں موجود شیعہ و سنی مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کی قبو ر ...

قرآن اور اسلامي اتحاد کي ترغيب

قرآن  اور اسلامي اتحاد کي ترغيب
1- معفرت، توبہ اور بخشش کي سنت: لوگوں کو اپني غلطيوں واشتباہات سے باز آنے کے لئےاس سنت کے دروازے ہميشہ کھلے ہيں- 2- دنيا ميں انتقام کي سنت:جب دنيا ميں لوگوں يا گروہوں کے انحرافات شديد ہو جائيں، گناہ زيادہ ہو جائيں تو اس سنت کو آئندہ نسل کو عبرت حاصل کرنے ...

وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں

وہابی، صہیونی منصوبوں پر عمل کررہے ہیں
آیت ‌الله العظمی مکارم شیرازی نے کہا کہ وہابیوں نے صرف اپنا نام مسلمان رکھا ہے لیکن عمل میں صہیونیوں کا ایجنڈا نا‌فذ کر رہے ہیں اور ہم تمام دنیا کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ جو کام وہابی کر رہے ہیں اس میں ان کا خاص ہدف ہے مسلمانوں کے درمیان انتشار و ...

کردار زینب علیہا السلام

کردار زینب علیہا السلام
  جس طرح قیامت تک آنیوالی تمام نسلوں پر چاہے وہ مرد ہوں یا عورت یہ حق بنتا ہے کہ امام حسین کو نہ بھلائیں اور انہیں ہر لمحہ یاد رکھیں ( چونکہ اگر امام حسین نے کربلا میں قربانی نہ دی ہوتی تو نہ آج اسلام ہوتا اور نہ ایمان ، نہ آج نماز ہوتی اور نہ ہی روزہ و ...

شناخت خدا اور اس کي طرف رغبت کا فطري ھونا

شناخت خدا اور اس کي طرف رغبت کا فطري ھونا
قرآن مجيد کي آيتوں کي رو سے شناخت خدا بھي فطري ھے اور اس کي طرف رغبت و جستجو بھي۔ بحث ”وجود خدا بديھي ھے“ کے ذيل ميں کھا جا چکا ھے کہ خدا کے وجود کا باور اور اعتراف، عام اور سبھي کے لئے قابل قبول رھا ھے يعني وجود خدا کوئي ايسا مجھول مسئلہ نھيں ھے ...

انسان، صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں

انسان، صحیفہ سجادیہ کی روشنی میں
امام زین العابدین علیہ السلام کی نظر میں خدا ہر چیز کا آغاز اور انجام ہے اور ہر چیز سے پہلے اور اسکے بعد موجود ہے، انسان سمیت خدا کے علاوہ تمام موجودات ممکن الوجود ہیں جو مخصوص آغاز اور انجام کی حامل ہیں۔ صحیفہ سجادیہ میں خدا کے ساتھ انتہائی گہرائی ...

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں

جوانوں کوامام علی علیہ السلام کی وصیتیں
اس مقالے کی سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سیدرضی کے بقول صفین سے واپسی پر”حاضرین“ کے مقام پرحضرت نے یہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علی علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا۔ حضرت اس کے حکیمانہ کلام کا مخاطب امام حسن علیہ السلام کے توسط سے حقیقت کا متلاشی ...

امام محمد تقی کی نظربندی، قید اور شہادت

امام محمد تقی کی نظربندی، قید اور شہادت
مدینہ رسول سے فرزند رسول کو طلب کرنے کی غرض چونکہ نیک نیتی پرمبنی نہ تھی،اس لیے عظیم شرف کے باوجود آپ حکومت وقت کی کسی رعایت کے قابل نہیں متصور ہوئے معتصم نے بغداد بلوا کرآپ کوقید کر دیا، علامہ اربلی لکھتے ہیں ، کہ چون معتصم بخلافت بہ نشست آنحضرت را ...

صفائي پسندي تکلف نہيں ہے

صفائي پسندي تکلف نہيں ہے
آنحضرت بچپن سے ہي صفائي پسند تھے- مکہ اور قبائل عرب کے ديگر بچوں کے برخلاف آپ (ص) بڑے صاف ستھرے رہتے تھے- نوجواني، جواني اور پيري کے ايام ميں بھي ہميشہ سجے سنورے رہتے تھے اور صفائي کے بالکل پابند تھے- آپ (ص)کے گيسو جو گوش مبارک کو پہنچتے تھے بالکل صاف ...

خطرناک مثلث اسلام کے تین دشمن

خطرناک مثلث اسلام کے تین دشمن
  جس وقت پیغمبر اکرم (ص)نے دنیا سے رحلت فرمائی تو اسلام کے اس نوجوان وجود کو باہر اور اندر سے تین طرح کے دشمن گھیر ے ہوئے تھے اور ہر لمحہ اس کو خطرہ تھا کہ یہ تینوں طاقتیں باہم ایک ہو کرایک مثلث بنائیں اور اسلام پر حملہ آور ہوں ۔ پہلا دشمن : داخلی دشمن ...

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات
امام زین العابدین نے اپنی حیات طیبہ میں سب سے زیادہ فقیروں کو صدقے دئے تاکہ وہ آرام سے زندگی بسر کرسکیں اور ان کا ہم و غم دور ہو جائے اور امام دوسروں کو بھی اس کی ترغیب فرماتے تھے کیونکہ اس پر انسان کو اجر جزیل ملتا ہے ، آپ کا فرمان ہے: ''مَامِنْ رَجُلٍ ...

آخري سفير حق و حقيقت

آخري سفير حق و حقيقت
خدايا ہم تيري بارگاہ ميں اپني محروميوں کا شکوہ لے کر حاضر ہيں ايسي محرومي کہ جس کے مقابل دنيا کي تمام نعمتيں ہيچ ہيں بھلا تيرے منتخب ترين رسول تيرے حبيب اور تيرے عزيزترين بندے محمد مصطفي صلي اللہ عليہ والہ و سلم کے فراق و فقدان کا دنيا کي کون سي نعمت ...

اسلام كے اہداف و مقاصد

اسلام كے اہداف و مقاصد
واضح رہے کہ اسلام كا اصل مقصد فقط قيام عدل (اگرچہ اس كے وسيع تر مفہوم كے تناظر ميں ہى سہي) نہيں_ كيونكہ اگر مقصد صرف يہى ہو_ تو پھر دين و عقيدے كى راہ ميں جہاد كرنے اور جان كى قربانى دينے كا حكم بے معنى ہو كر رہ جاتا ہے اور يہ سوال پيدا ہوتا ہے كہ كيوں ايك ...