اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام جعفرصادق علیہ السلام کے بعض نصائح وارشادات

امام جعفرصادق علیہ السلام کے بعض نصائح وارشادات
علامہ شبلنجی تحریرفرماتے ہیں : ۱ ۔  سعید وہ ہے جو تنہائی میں اپنے کو لوگوں سے بے نیاز اور خد اکی طرف جھکا ہوا پائے ۔ ۲ ۔  جو شخص کسی برادر مومن کا دل خوش کرتا ہے خداوند عالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیدا کرتا ہے جو اس کی طرف سے عبادت کرتا ہے اورقبر میں مونس ...

امام جعفر صادق عليہ السلام کي سيرت طيبہ

 امام جعفر صادق عليہ السلام کي سيرت طيبہ
 حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پيغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشين اور سلسلہ عصمت کي آٹھويں کڑيں ہيں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادر گرامي جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابي بکر'' تھيں - آپ منصوص من اللہ معصومت ھے،علامہ ابن خلقان تحرير فرماتے ...

فرزند زہرا حضرت امام حسین کی خیموں سے رخصتی اور آپ کی شہادت

فرزند زہرا حضرت امام حسین کی خیموں سے رخصتی اور آپ کی شہادت
عالم امکان میں سب سے بڑی مصیبت جو کربلا میں رونما ہوئی وہ شہادت امام حسین ہے یہی وہ مصیبت ہے جو انس ،جن ،ملائکہ ،زمین ،آسمان ،اور جملہ موجودات پر سب سے زیادہ گراں بار ہے حضرت امام حسین کے مصائب کو اہلبیت اور آئمہ طاہرین نے بہ صورت زیارت وروایت ...

حضرت امام سجاد (ع) اور صحیفۂ سجادیہ

حضرت امام سجاد (ع) اور صحیفۂ سجادیہ
حضرت امام سید سجاد  ـ کا طریقۂ تبلیغ دعا کے پیکر میں اسلامی معارف کا بیان کرنا ہے ۔ہم جانتے ہیں کہ دعا انسان اور پروردگار کے درمیان معنوی پیوند اور لگاؤ ہے جو تربیتی اور اخلاقی اثر کی حامل ہے ،اس اعتبار سے کہ اسلام کی نظر میں دعا کا ایک خاص مقام ہے اور ...

امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ

 امام ہادی علیہ السلام اور اعتقادی انحرافات کے خلاف جدوجہد/بمع کتاب نامہ
آپ (ع) کی عمر ابھی چھ سال پانچ مہینے تھی کہ ستمگر عباسی ملوکیت نے آپ کے والد کو ایام شباب میں ہی شہید کردیا اور آپ (ع) نے بھی اپنے والد حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام کی طرح چھوٹی عمر میں امامت کا عہدہ سنبھالا اور آپ کی مدت امامت 33 سال ہے۔ امام علی ...

اقوال امام مجتبی

اقوال امام مجتبی
امام حسن مجتبی نے فرمایا: ٭“ُ مَنْ أَحَبَّ الدُّنْيَا ذَهَبَ خَوْفُ الْآخِرَةِ عِنْ قَلْبِه‏”(10) “جوشخص دنيا كو بهت محبوب ركھتا هے اس كے دل سے آخرت كا خوف چلا جاتا هے .” ٭“ هَلَاكُ النَّاسِ فِي ثَلَاثٍ الْكِبْرِ وَ الْحِرْصِ وَ الْحَسَدِ ...

سیرت عبادت اہلبیت (ع(

سیرت عبادت اہلبیت (ع(
سیرت عبادت اہلبیت (ع(   1۔ اخلاص عبادت 587۔ امام علی (ع) ! خدایا میں نے تیری عبادت نہ تیری جنت کی طمع میں کی ہے اور نہ تیرے جہنم کے خوف سے … بلکہ تجھے عبادت کا اہل پایا ہے تو تیری عبادت کی ہے۔( عوالی اللئالی 1 ص 404/63۔2 ص11/18،شرح نہج البلاغہ ابن میثم بحرانی 5 ...

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حالات کا مختصر جائزہ
  حالات پر غوروفکر کرنے سے ہر صاحب نظرکے لئے واضح تھا کہ خلفائے وقت اوردشمنان اہل بیت علیہم السلام جتنا ائمہ ھدیٰ کو جسمانی اذیتیں پہنچا کر نابود کرنے کی کوشش کرتے تھے اوران کے شیعوں سے سختی سے پیش آتے تھے ،اتنا ہی ان کے پیروئوں کی تعداد بڑھتی جارہی ...

امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟

امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟
امام حسن علیه السلام بنی امیه کے خلاف قیام کر سکتے تھے ، لیکن انهوں نے کیوں ایسا نهیں کیا ؟ اور جس امام نے قیام کیا وه صرف امام حسین علیه السلام تھے ، قیام کےسلسله میں امام حسین علیه السلام کے دلائل کیا تھے؟ایک مختصر هر تاریخی واقعه کو اس زمانه کے ...

مصحف امام علی {ع} کے بارے میں اهل سنت کا نظریه کیا هے؟

مصحف امام علی {ع} کے بارے میں اهل سنت کا نظریه کیا هے؟

مصحف امام علی {ع} کے بارے میں کچھ معلومات چاهتا هوں کیا اس مصحف کی اهل سنت کی طرف سے تائید کی جاتی هے یا وه اس مصحف کو مشکوک جانتے هیں؟ شک و شبهه کی صورت میں شیعه ان کو کیسے جواب دیتے هیں؟ مهربانی کر کے اس موضوع کے بارے میں چند کتابیں متعارف فرمائیے؟

یہ مدینہ ہے

یہ مدینہ ہے
جناب ابراہیم حضرت رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند کی قبر بھی نافع ومالک کی قبور سے چند میٹر کے فاصلے پر واقع ہے آپکی والدہ ماریہ قبطیہ تھیں ابراہیم کی قبر کے قریب ظاہرا جنوب کے مشرقی سمت بعض بزرگ صحابہ (رہ) جیسے عثمان بن مظعون ،اسد بن زرارہ ...

ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت-13

 	   ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت-13
۲۵۔ اولاد کے حق میں حضرت کی دعا                 اللہم و من علی ببقا ولدی ، و باصلاحہم لی ، و بامتاعی بہم .الہی امدد لی فی اعمارہم ، و زد لی فی اجالہم ، و رب لی صغیرہم ، و قو لی ضعیفہم ، و اصح لی ابدانہم و ادیانہم و اخلاقہم ، و عافہم فی انفسہم و فی ...

امام موسی کاظم کا روحانی اعتبار سےاثر ورسوخ

امام موسی کاظم کا  روحانی اعتبار سےاثر ورسوخ
یہاں سے آپ اندازہ لگائیے کہ شیعوں کے آئمہ کا روحانی اثرورسوخ کس قدر زیادہ تھا۔ وہ نہ تلوار اٹھاتے تھے اور نہ کھلے عام تبلیغ کر سکتے تھے ۔لیکن ان کی عوام کے دلوں پر حکومت تھی۔ ھارون کی حکومتی مشنری میں ایسے ایسے افراد موجود تھے جو امام علیہ السلام کو ...

امیرالمومنین حضرت علی ع کا ہمہ جہت نظام حکومت

امیرالمومنین حضرت علی ع کا ہمہ جہت نظام حکومت
جب ہم امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب ع کی شہادت کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ لوگوں کو امیر المومنین ع کی ذات اور جسم سے دشمنی نہیں تھی بلکہ ان کی فکر اور اصلاحات سے عداوت تھی جو کہ علی ابن ابی طالب ع نے سیاسی، معاشی اور معاشرتی ...

رسول اللہ کے اخلاق حسنہ (نرم دلي و رواداري)

رسول اللہ کے اخلاق حسنہ (نرم دلي و رواداري)
رسول اللہ صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم کي بے نظير اخلاقي صفات ميں ايک نرم دلي اور رواداري ہے- آپ بدو عربوں يہاں تک کہ کينہ پرور دشمنوں کي درشت خوئي، بے ادبي اور جايلت پر نرمي اور رواداري سے پيش آتے تھے- آپ کي اس صفت نے بے شمار لوگوں کو اسلام کي طرف مائل کرنے ...

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کی وفات
پیغمبر کی بیماری نے شدت اختیار کرلی، فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا آنحضرت کے بستر کے پاس بیٹھی ہوئی باپ کے نورانی اور ملکوتی چہرہ کو دیکھ رہی تھیں۔ جس پر بخار کی شدت کی بنا پر پسینہ کے قطرے جھلملا رہے تھے۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے جناب ابوطالب علیہ ...

امام زین العابدین (ع) کی زندگی کا ایک مجموعی خاکہ

امام زین العابدین (ع) کی زندگی کا ایک مجموعی خاکہ
امام زین العابدین علیہ السلام نے ۶۱ ئھ میں عاشور کے دن امامت کی عظیم ذمہ داریاں اپنے کاندھوں پر سنبھال لیں اور ۹۴ء ہجری میں آپ کو زہر سے شہید کر دیا گیا ۔اس پورے عرصے میں آپ (ع) اسی مقصد کی تکمیل کے لئے کوشاں رہے اب آپ مذکورہ نقطہ نگاہ کی روشنی میں ...

رسول اسلام(ص) کی ذات، شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد کا مرکز

 رسول اسلام(ص) کی ذات، شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد کا مرکز
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رہ) نے بارہ سے سترہ ربیع الاول کے درمیانی ایام کو ہفتہ وحدت سے موسوم کیا اس کے بعد پورے عالم اسلام میں یہ ہفتہ، ’’ہفتہ وحدت‘‘ کے عنوان سے منایا جاتا ہے اور تمام عالم اسلام کو اس ہفتے میں ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے ...

کیا امام صادق{ع} کی نیاز کے عنوان سے کوئی چیز صحیح هے؟

کیا امام صادق{ع} کی نیاز کے عنوان سے کوئی چیز صحیح هے؟

پاکستان اور ھندوستان میں، ۲۲ رجب، امام صادق{ع} کے نیاز کے عنوان سے مشهور هے۔ بعض لوگ کهتے هیں که یه موضوع صحیح نهیں هے اور یه ایک جھوٹ هے، جسے امام صادق{ع} سے نسبت دی جاتی هے؟ کیا اس سلسله میں معصوم امام {ع} کا کوئی کلام یا روایت هے؟

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں

قرآن امام سجاد (ع) کے کلام میں
قرآن ایک ایسی گرانقدر اور ارزشمند کتاب ہے جو تمام انسانوں کے لیے نمونہ عمل ہے۔ جس پر عمل پیرا ہوکر ہدایت کی ضمانت دی گئی ہے۔ یہ ایک ایسا معجزہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔ قرآن کے مطابق تا روز قیامت نہ ایسی کوئی کتاب پیدا ہوسکتی ہے اور نہ اس سے بہتر۔ قرآن کی ...