اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

امام علی رضا (ع) کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ دوّم)

امام علی رضا (ع)  کی دعائیں لوگوں کی تعریف یا مذمت میں (حصّہ دوّم)
آنحضرت کی دعا اپنے بیٹے حضرت مہدی کیلئے  اے اللہ!محمد و آلِ محمد پر درود نچھاور فرما اور اس چیز کو ہماری طرف سے اپنے لئے قرار دے درآنحالیکہ ہر شک و شبہ، ریاکاری اور شہرت طلبی سے دور ہو تاکہ تیرے غیر پر اعتماد نہ رکھتے ہوں اور سوائے تیرے کسی غیر کا ...

امام زمان عج اللہ کے بارے میں پیامبر و ائمہ (علیہم السلام ) کی روایات

امام زمان عج اللہ کے بارے میں پیامبر و ائمہ (علیہم السلام ) کی روایات
رسول(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اكرم كى وفات كے بعد بھى مہدويت كا عقيدہ اصحاب اور ائمہ اطہار (علیہ السلام) كے درميان مشہور اور موضوع بحث تھا _ پيغمبر كى احاديث و اخبار كو سب سے بہتر سمجھنے والے اہل بيت (علیہ السلام) رسول اور علوم و اسرار نبوت كے حامل مہدى ...

امام جعفر صادق عليہ السلام کا دور

امام جعفر صادق عليہ السلام کا دور
 امام محمد باقر عليہ السلام کا دور بھي ختم ہوا اور ١١٤ ھ سے امام جعفر صادق (ع) کي امامت شروع ہوئي اور ١٤٨ ھ تک جاري رہي۔ امام صادق(ع) نے اس مدت ميں دو مرحلے طے کئے۔ ايک مرحلہ ١١٤ھ تا ١٣٥ھ تک يعني بني عباس کے غلبہ يا منصور دوانيقي کي خلافت تک۔ اس دور کو ...

امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے بارے میں موجود نظریات کا جائزہ

امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے بارے میں موجود نظریات کا جائزہ
مأمون ؛اصلی عنصرگذشتہ مطالب کی روشنی میں اس نظریے کی تقویت ہوتی ہے کہ بہرحال حضرت امام رضا علیہ السلام نے طبیعی طور پر دنیا نہیں چھوڑی اور حضرت کی شہادت کا اصلی عنصر خود خلیفۂ وقت ’’مأمون‘‘ہی ہے۔علامہ مجلسی لکھتے ہیں : ’’حق بات وہی ...

عفو اہلبيت (ع)

عفو اہلبيت (ع)
۔ رسول اکرم (ع) ! ہم اہلبیت (ع) کی مروت کا تقاضا یہ ہے کہ جو ہم پر ظلم کرے اسے معاف کردیں اور جو ہمیں محروم رکھے اسے عطا کردیں۔( تحف العقول ص 38)۔ 298۔ ابوعبداللہ الجدلی ! میں نے حضرت عائشہ سے رسول اکرم کے اخلاق کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں نے فرمایا کہ ...

اے پردگار تو ہي ان ستمگروں سے ہمارا انتقام لے

اے پردگار تو ہي ان ستمگروں سے ہمارا انتقام لے
اور اے خدا تو ہي ان پر اپنا غضب نازل فرما جس نے ہمارے عزيزوں کو خون ميں نہلايا اور ہمارے مددگاروں کو تہہ تيغ کر ديا- اے يزيد ! تو نے جو ظلم کيا ہے اپنے ساتھ کيا ہے-تو نے کسي کي نہيں بلکہ اپني ہي کھال چاک کي ہے-اور تو نے کسي کا نہيں بلکہ اپنا ہي گوشت کاٹا ...

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو ۔۔۔۔۔۔

اگر امام زمانہ(عج) تشریف لے آئیں تو ۔۔۔۔۔۔
  اگر روحانی لوگ اس پروگرام کو لے کر آگے بڑھیں تو تربیت کی ایک بڑی کلاس وجود میں آجائے گی۔توسل اپنی جگہ پر ایک اچھا کام ہے لیکن صرف توسل کے ذریعہ ان کا شیعہ اور تابع نہیں بنا جاسکتا ہے بلکہ اس کے ضروری ہے کہ توحید خالص ہو اور شرک دل و جان و سماج سے دور ...

فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام

فرزند رسول حضرت امام علی نقی الہادی علیہ السلام
آخرکار حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور آپ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان ہونے والی جنگ میں ظاہری اور باطنی طور پر فتح سے ہمکنار ہونے والے امام علی نقی علیہ السلام تھے؛ یہ بات ہماری تمام تقاریر اور بیانات میں ملحوظ خاطر رہنی چاہیے۔حضرت امام علی نقی ...

نبی مکرم ۖ حضرت ابو طالبـ کی کفالت میں

نبی مکرم ۖ حضرت ابو طالبـ کی کفالت میں
تمام روئے زمین کے قبائل و شعوب میں سے قریش کو ہر لحاظ سے امتیازی حیثیت حاصل ہے اور پھر قریش سے خاندان بنو ہاشم باعتبار نسب تمام اہل عالم سے افضل و اعلیٰ ہے جو ملت ابرا ہیم ـکا امین چلا آرہا تھا نیز خانہ کعبہ کی تولیت کے شرف کے باعث ایک عظمت کا حامل بھی ...

صلح امام حسن عليہ السلام (1)

صلح امام حسن عليہ السلام (1)
حضرت امام حسن عليہ السلام كا امير شام كے ساتھ صلح كرنا ايك ايسا مسئلہ ھے جو اس وقت سے لے كر اب تك زير بحث چلا آرھا ھے۔ امام عليہ السلام كے دور امامت ميں بعض اشخاص نے " صلح امام حسن (ع) پر اعتراض كيا ديگر ائمہ معصومين (ع) كے ادوار ميں بھي كچھ لوگ اسي طرح كے ...

امام حسن عسکری کا آغاز امامت

امام حسن عسکری کا آغاز امامت
  حضرت امام علی نقی (علیہ السلام) کی شہادت کے بعدحضرت امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی امامت کا آغازہوا آپ کے تمام معتقدین نے آپ کومبارک باددی اورآپ سے ہرقسم کااستفادہ شروع کردیا آپ کی خدمت میں آمدورفت اورسوالات وجوابات کاسلسلہ جاری ہوگیا حضرت امام ...

اهل بیت علیہم السلام آسمانی فرش نشین

اهل بیت علیہم السلام آسمانی فرش نشین
اهل  بیت علیہم السلام کی معرفت اور پہچان کی ضرورت اور ان حضرات کی پیروی (جیسا کہ پیغمبر اکرم   نے آیہٴ مودت() کی بنیاد پر اپنی آخری عمر تک امت کو ان حضرات کی معرفت اور شناخت اور ان کے احکام کی پیروی کی تاکید فرماتے رہے ہیں) اور قرآن مجید اور صحیح اور ...

رسول اللہ اور نماز

	 رسول اللہ اور نماز
رسول گرامي قدر صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ۔۔۔ جو اسلام کے عظيم آستانے ميں تمام دنيا کي جاہليت کے مقابل اپنے کندھوں پر مسؤليت اور ذمہ داري کا کوہ گراں محسوس کررہے ہيں ۔۔۔۔ کو حکم ديا گيا خدا کو ياد کرو اور رات کي تاريکي ميں نماز پڑھو  (سورہ مزمل ١ تا ...

ميري اہل بيت ميں حسن و حسين (ع) سے سب سے زيادہ محبت کرتا ہوں

ميري اہل بيت  ميں حسن و حسين (ع) سے سب سے زيادہ محبت کرتا ہوں
قال رسول الله (ص): احب اهل‏بيتي الي الحسن و الحسين-ميري اہل بيت اور ميرے خاندان ميں ميں حسن و حسين (ع) سے سب سے زيادہ محبت کرتا ہوں-قال رسول الله (ص): من احبهما فقد احبني و من ابغضهما فقد ابغضني-جس نے امام حسن حسن اور امام حسين (ع) سے محبت کي ميں اس سے ...

حضرت امام محمدباقر(علیہ السلام)کی ولادت باسعادت

حضرت امام محمدباقر(علیہ السلام)کی ولادت باسعادت
حضرت امام محمدباقرعلیہ السلام بتاریخ یکم رجب المرجب ۵۷ ھ یوم جمعہ مدینہ منورہ میں پیداہوئے علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب آپ بطن مادرمیں تشریف لائے توآباؤ اجدادکی طرح آپ کے گھرمیں آواز غیب آنے لگی اورجب نوماہ کے ہوئے توفرشتوں کی بے انتہا آوازیں ...

رسول اکرم (ص) کی زندگانی وحدت اسلامی کا سبب

رسول اکرم (ص) کی زندگانی وحدت اسلامی کا سبب
  خداوند تعالی نے اپنے لطف و احسان کے ذریعے اپنے حبیب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور نبی صادق و امین کو انسانیت کی رہنمائی کے لیے بھیجا۔ اس عظیم الشان و بابرکت ہستی  نے اپنی مختصر مدتِ رسالت میں عالم انسانیت کو وحی الہٰی اور عمل کے ذریعے بے ...

حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام

حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام
  آپ کے دو مشهور لقب ”کاظم“ اور ”باب الحوائج“تھے ۔ آپ کی ولادت باسعادت ۱۲۸ھ کو مقام ”ابواء“ (مدینہ کے قریب ایک مقام)میں هوئی۔ آپ کی زندگی بنی عباس سلطنت کے زیر اثر مشکلات سے دوچار رھی ھے۔ آپ کی زندگی کس قید خانہ میں گذری ھے اس کا بیان کرنا مشکل ھے ...

انڈونیشیاء؛ قرآنی کورس بعنوان «حضرت زهرا (س)» کا انعقاد

انڈونیشیاء؛ قرآنی کورس بعنوان «حضرت زهرا (س)» کا انعقاد
کی رپورٹ کے مطابق آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بدھ سے شروع ہونے والا قرآنی کورس جمعہ تک جاری رہے گاقرآنی کورس بعنوان «فاطمه زهرا(س)» میں انڈونیشیاء کے ۲۳ قرآنی مراکز سے خواتین قرآنی ٹیچرز شرکت کررہی ہیںانڈونیشیاء میں کورس ...

قیام الحسین (ع) فی کلام الحسین (ع)

قیام الحسین (ع) فی کلام الحسین (ع)
حسین ع وارث انبیاء جانتے تھے کہ اگر آج میں نے خاموشی اختیار کی اور دین کو اسی طرح بے یارو و مدد گار چھوڑ کر اپنی راہ لی تو آدم تا خاتم الانبیاء تمام الہی نمائندوں کی ریاضتیں، شہدائے بدر و حنین کا خون بلکہ یوں کہوں کہ وحی و ہدایت کا تمام تر سلسلہ بے اثر ...

حق امام علي عليہ السلام كي نظر ميں

حق امام علي عليہ السلام كي نظر ميں
دينداري كا دعويٰ كرنے والے بہت زيادہ ہيں ليكن وہ لوگ غير شرعي امور كي انجام دہي اور لوگوں كے حقوق پر زيادتي كركے اپنے اهداف تك پہونچنے ميں نہيں ہچكچاتے۔ چنانچہ ايسے ہي بعض افراد امام (ع) كو مشورہ ديتے تهے كہ اب تو اسلامي حكومت آپ كے ہاته ميں ہے لهذا ...