اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

زندگانی پیغمبر اکرم(ص)

زندگانی پیغمبر اکرم(ص)
 نبوت حضرت محمد مصطفی (ص)     شاید یھی ھمارے نبی خاتم کا یہ پھلا امتیاز هو کہ خداوندعالم نے ھمارے نبی کو دوسرے تمام انبیاء (ع) پر فضیلت دی ”رسول اللہ وخاتم النبیین“ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلماور آنحضرت  کی رسالت کبریٰ، زمان ومکان کے لحاظ سے عالمی ھے ...

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا )کا پردہ

حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا )کا پردہ
سیدہ عالم نہ صرف اپنی سیرت زندگی بلکہ اقوال سے بھی خواتین کے لیے پردہ کی اہمیت پر بہت زور دیتی تھیں. آپ کا مکان مسجدِ رسولِ سے بالکل متصل تھا۔ لیکن آپ  کبھی برقعہ وچارد میں نہاں ہو کر بھی اپنے والدِ بزرگوار کے پیچھے نماز جماعت  پڑھنے یا آپ کا وعظ سننے ...

دنيا اور آخرت ميں نبي کے علم بردار

دنيا اور آخرت ميں نبي کے علم بردار
غزوہ خيبر کي جنگ ميں رسول خدا نے قلعہ فتح کرنے کے ليۓ  پہلے ابوبکر کو پرچم ديا مگر انہيں اس مقصد ميں کاميابي نصيب نہ ہوئي اگلے دن عمر کو سپاہ کي فرمانداري دي گئي ليکن وہ بھي کامياب نہ ہو سکے-تيسرے دن حضرت علي عليہ السلام کو قلعہ فتح کرنے کے ليے مقرر ...

فدک ، ذوالفقار فاطمہ (سلام اللہ علیہا)

فدک ، ذوالفقار فاطمہ  (سلام اللہ علیہا)
''وما اَفائَ اللّٰہُ علیٰ رسولہ منھم فما اَوجَفتم علیہ من خَیلٍ ولا رکابٍ و لکنّ اللّٰہ یُسلّطُ رُسُلَہ علیٰ من یشائُ و اللّٰہ علیٰ کلّ شیئٍ قدیر ''  ١ ''خداوند عالم نے جو مال ان (یہودیوں)کی طرف سے اپنے رسول کو دلوایا ہے وہ چیز ہے کہ جس کو حاصل کرنے کے ...

سبط رسول الثقلین ۔حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام

سبط رسول الثقلین ۔حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
امام حسن کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں مندرجہ بالا جملہ جب سے میں نے ایک عالم دین کی کتاب میں پڑھا تو ایک لگن پیدا ہو گئی کہ میں بھی امام کے بارے میں کچھ معلومات جمع کر کے مومنین کے بچوں کے لئے پیش کروں ۔آپ (ع) کے تمام اقدامات خواہ کسی صورت ...

اھل بیت علیھم السلام زمین و آسمان کے ستون

اھل بیت علیھم السلام زمین و آسمان کے ستون
اھل بیت علیھم السلام زمین و آسمان کے ستون اگر آسمان اپنی جگہ پر استوار ھے اور زمین اپنی حالت پر پائیدار ھے اگر تمام اھل جہان اور اھل زمین امن و امان میں ھیں، تو یہ سب کے سب اس خاندان کے وجود مقدس اور ان حضرات کی نورانیت و معنویت اور توجہات کی وجہ سے ھے ...

واقعہ غدير کيا ہے ؟

واقعہ غدير کيا ہے ؟
< يَااَيُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اُنزِلَ اظ•ِلَيْکَ مِنْ رَبِّکَ وَاظ•ِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ يَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ اظ•ِنَّ اللهَ لاَيَہْدِي الْقَوْمَ الْکَافِرِينَ >(1) "‌اے پيغمبر ! آپ اس حکم کو ...

فخر مریمّ سیدہ النسا العالمین دختر رسول ص اللہ سیدہ فاطمہ الزھرا الصلوۃ و السلام عليها

فخر مریمّ سیدہ النسا العالمین دختر رسول ص اللہ سیدہ فاطمہ الزھرا الصلوۃ و السلام عليها
ایک عیسیٰ پہ بھلا ناز کریں کیا مریم رشتے سب حضرت زہرا کے ہیں عصمت والے ذاتی طور پر تمام فضل و کمال ذات اقدس الہی سے مخصوص ہے اور ماسوا اللہ جو بھی ہے اور جو کچھ بھی ہے خداوند قدوس سے نسبت اور انتساب کی بنیاد پر ہی الہی تجلیوں کا مصدر و مرکز قرار پاتا ...

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق
موجودہ انسانی مصائب سےنجات ملنےکی واحد صورت یہی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا کےحکمران (رہنما) بنیں ۔ یہ مشہور مغربی محقق و مفکر جارج برناڈشاہ کا قول ہےاور یہ نبی اکرم کی ذات والاصفات کےبارے میں غیر متعصب اور غیر مسلم محققین اور مفکرین ...

عفو اہلبیت (ع(

عفو اہلبیت (ع(
عفو اہلبیت (ع( 573۔ رسول اکرم (ع) ! ہم اہلبیت (ع) کی مروت کا تقاضا یہ ہے کہ جو ہم پر ظلم کرے اسے معاف کردیں اور جو ہمیں محروم رکھے اسے عطا کردیں۔( تحف العقول ص 38)۔ 574۔ ابوعبداللہ الجدلی ! میں نے حضرت عائشہ سے رسول اکرم کے اخلاق کے بارے میں دریافت کیا تو انھوں ...

"مشرقی ایشیاء اور اوقیانوس کے ممالک" کی علاقائی کانفرنس کا انعقاد

"مشرقی ایشیاء اور اوقیانوس کے ممالک" کی علاقائی کانفرنس کا انعقاد
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کی موجودگی میں انڈونیشیا کے دار الحکومت میں مشرقی ایشیا اور اوقیانوس کے ممالک کی علاقاتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں انڈونیشیا کے علاوہ ملیشیا، فلپائن، تھائلینڈ اور میانمار کے علماء اور متفکرین نے بھی ...

زیارت رسول خدا اسلامی فرقوں کی نظر میں

زیارت رسول خدا  اسلامی فرقوں کی نظر میں
مسلمانوں کے نزدیک رسول خدا کے مرقد مطہر کی زیارت کا کیا حکم ہے ؟ اس سوال کا منصفانہ جواب یقیناً مسلمانوں کے درمیان وحدت اور یکجہتی کا محور بن سکتا ہے اور اس دور و زمانہ میں جبکہ دنیا ،اسلام اور اسلامی تمدن واقدار کے دوبارہ زندہ ہونے اور مسلمانوں کی ...

امام رضا (ع) کي شخصيت سياسي

امام رضا (ع) کي شخصيت سياسي
حضرت امام رضا (ع) کا مامون رشيد کي ولي عہدي قبول کرنا امور مملکت ميں ائمہ کي شراکت کا ايک منفرد واقعہ ہے- امام (ع) کے اس فيصلہ کے محرکات سمجھنے کے لئے جب ہم ائمہ حقہ کے 350 سالہ تاريخ کا مطالعہ کرتے ہيں تو ايک بدلتا ہوا نقشہ نظر آتا ہے جس ميں ہر امام نے ...

صدیقه کبری حضرت زهرا (سلام الله علیها ) کے فرامین

صدیقه کبری حضرت زهرا (سلام الله علیها ) کے فرامین
۱۔ اللّٰہ جل جلالہ کی توصیف کرتے ہوئے فرمایا بغیر کسی مادے کے موجودات کو پیدا کیا، اور ان کو بغیر کسی مشابہت سے پیدا کیا، اپنی قدرت سے ان کو پیدا کیا اور اپنے ارادے سے ایجاد کیا، البتہ بغیر اس کے کہ ایجاد اور پیدا کرنے میں کسی کا محتاج ہو اور ان کی ...

علی علیہ السّلام۔ دوہری قوت والی شخصیت

علی علیہ السّلام۔ دوہری قوت والی شخصیت
علی(ع) ان لوگوں میں سے ہیں جو جاذبہ بھی رکھتے ہیں اور دافعہ بھی اور ان کا جاذبہ و دافعہ سخت قوی ہیں۔ شاید تمام صدیوں اور زمانوں میں علی (ع) کے جاذبہ و دافعہ کی طرح کا قوی جاذبہ و دافعہ ہم پیدا نہ کر سکیں۔ وہ ایسے عجیب تاریخی، فداکار اور درگزر کرنے والے ...

آغاز ولایت امام زمانہ

آغاز ولایت امام زمانہ
عظیم اور مقدس ایام اللہ میں ایک ربیع الموعود کی نویں تاریخ ہے؛ یہ مقدس اور مبارک دن حضرت ولی اللہ الاعظم، امام مبین، حصن حصین بقیۃ اللہ فی الارضین، موعودالانبیاء و المرسلین کی ولایت کے آغاز کا دن ہے۔  ظلم و استکبار اور استضعاف سے رہائی اور نجات و ...

امام حسن علیه السلام کے منتخب اقوال

امام حسن علیه السلام کے منتخب اقوال
1۔ آنحضرت کا قول تعلیم و تعلم کی فضیلت میں اپنا علم لوگوں کو سکھاؤ اور دوسروں کے علم سے فائدہ حاصل کرو تاکہ تمہارا علم مستحکم و مضبوط ہو اور جس کا علم نہ ہو، وہ سیکھ لے۔(۱۔کشف الغمہ، ج۱،ص۵۷۲۔۲۔بحار، ج۷۸، ص۱۱۱)۔ 2۔ آنحضرت کا فرمان بچوں کو علم سکھانے کی ...

اخلاق محمدی (ص) قرآنی تناظر میں

اخلاق محمدی (ص) قرآنی تناظر میں
پروردگار عالم نے سورۂ قلم میں رسول اکرم (ص) کی ذات والا صفات کے مختلف پہلوئوں منجملہ آپ (ص) کے اخلاق کو بیان کرنے کے لئے ایک مقدس شئے یعنی قلم کی قسم کھائی ہے، وہ قلم جو علم و دانش کی ترویج اور انسانی تمدن و ثقافت کے کمال کا وسیلہ ہے، وہی قلم جس کی نوک سے ...

عصمت امام کا اثبات

عصمت امام کا اثبات
منصب امامت کا الٰہي ہونا اور حضرت علي عليہ السلام اور پ کي اولاد کا خدا کي جانب سے منصب امامت پر فائز ہونے کے اثبات کے بعد ائمہ ا طہار عليہم السلام کي عصمت کو اِس يت کے ذريعہ ثابت کيا جاسکتا ہے - '' لَا ينالُ عَہدِ الظَالِمِينَ''(1) يعني منصب امام صرف ...

ائمہ عسکرئین۔ مختصر احوال:

ائمہ عسکرئین۔ مختصر احوال:
امام علی الالنقی (ع) اور امام حسن عسکری (ع) مشترکہ طور پر عسکرئین کے لقب سے یاد کئے جاتے ہیں ۔ شیخ صدوق کی علل الشرایع( مترجمہ حسن امداد ۔ الکساء پبلیکشنز) کے بموجب'' سرّ من را'' جواب کثرت استعمال سے سامرہ، کہلاتا ہے کے اندر محلہ عسکر ہے جس میں امام علی ...