اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

زہرا کی زیارت کا ثواب

زہرا کی زیارت کا ثواب
حضرت فاطمہ ٭تک پہنچنے کا ایک ذریعہ ان کی زیارت کرنا ہے ۔ سلام کہنا اور ان پر صلوات بھیجنا ہے اس کے علاوہ ان کے دشمنوںاور ان پر ظلم کرنے والوں پر لعنت بھیجنا ہے شیخ شہید نے مزار دروس میںفرمایا ہے کہ دختر رسول،زوجہ ٔ امیرالمؤمنین ـمادر حسنین حضرت ...

راسخون فی العلم اہلبیت اطہار (ع) ہیں

راسخون فی العلم اہلبیت اطہار (ع) ہیں
اما م علی (ع) ! کہاں ہیں وہ لوگ جن کا خیال ہے کہ ہمارے بجائے وہی ” راسخوں فی العلم“ ہیں حالانکہ یہ صریحی جھوٹ ہے اور ہمارے اوپر ظلم ہے کہ خدا نے ہمیں بلند بنایاہے اور انھیں پست قرار دیا ہے، ہمیں علم عنایت فرمایاہے اور انھیں اس علم سے الگ رکھاہے، ہمیں ...

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاع)

معصوم دھم (حضرت امام علی رضاع)
الِ محمد علیہ السّلام کے اس سلسلہ میں ہر فرد حضرت احادیث کی طرف سے بلند ترین علم کے درجہ پر قرار دیا گیا تھا جسے دوست اور دشمن سب کو ماننا پڑتا تھا , یہ اور بات ہے کہ کسی کو علمی فیوض پھیلانے کا زمانے نے کم موقعہ دیا اور کسی کو زیادہ , چنانچہ ان حضرات میں ...

امام زمانہ عج اور آسمانی کتابیں

امام زمانہ عج اور آسمانی کتابیں
تمام آسمانی کتابوں کی تحقیق کرنے پرہم اس نتیجہ پرپہونچے ہیں کہ دنیاکے اچھے مستقبل ا ور باطل پرحق کی جبت کاعقبدہ صرف مسلمانوں میں ہی نہیں پایاجاتا، بلکہ دنیاکے دوسرے ادیان  بھی اس عقیدے میں مسلمانوں کے ساتھ ہیں اس کے لئے ہم کچھ مثالبں پبش کرتے ...

غيبتِ امام زمان ميں دعا

غيبتِ امام زمان ميں دعا
زيارتِ حضرت عباس ابنِ علي ابنِ ابي طالب عليہما السلام اللہ کا سلام، ملائکہ مقربين، انبيائ و مرسلين، عباد صالحين اور تمام شہدائ و صديقين کا سلام اور ان کے تحيات صبح و شام آپ کے لئے ہوں اے فرزندِ اميرا لمومنين(ع)! ميں آپ کے لئے تسليم و تصديق اور وفا و ...

تواضع اہلبیت (ع(

تواضع اہلبیت (ع(
تواضع اہلبیت (ع( 557۔ رسول اکرم ! میرے پاس آسمان سے ایک فرشتہ نازل ہوا جو اس سے پہلے کسی نبی کے پاس نہیں آیا تھا اور نہ اس کے بعد آنے والا ہے اور اس کا نام اسرافیل ہے، اس نے آکر مجھے سلام کیا اور کہا کہ میں پروردگار کی طرف سے بھیجا گیاہوں اورمجھے حکم دیا ...

حضرت فاطمہ (س) کے گھر کی بے احترامی (دوسرا حصّہ)

حضرت فاطمہ (س) کے گھر کی بے احترامی (دوسرا حصّہ)
طبری اور اس کی تاریخ مشہورمورخ محمد بن جریر طبری(م۳۱۰) اپنی کتاب میں آپ کے گھر کی بے احترامی کے متعلق اس طرح بیان کرتا ہے : اتی عمر بن الخطاب منزل علی و فیہ طلحة والزبیر و رجال من المھاجرین، فقال واللہ لاحرقن علیکم او لتجرجن الی البیعة، فخرج علیہ ...

تیرہویں معصوم امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت

 تیرہویں معصوم امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت
شوق وصال اور نماز شب آٹھ ربیع الاول سنہ 260 ہجری کی صبح وعدہ دیدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذیر ہوئے۔ قلعہ بندیوں، نظربندیاں اور قید و بند کے ایام ختم ہوئے۔ ناقدریاں، بےحرمتیاں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذیر ہوئے۔ امام حسن عسکری علیہ ...

امام حسین علیہ السلام کا وصیت نامہ (حصّہ دوّم)

امام حسین علیہ السلام کا وصیت نامہ (حصّہ دوّم)
آئندہ حوادث سے امام کی آگاہیعمر اطرف“ اور ”ام سلمیٰ“ کے جواب میں امام حسین کے فرمان اور اسی طرح کے دیگر فرامین جو مختلف مواقع پر ارشاد فرمائے گئے، سے معلوم ہوتا ہے کہ امام تمام مصائب و آلام سے آگاہ تھے۔ اپنے خاندان کی اسارت (قید و بند)، ...

مدينہ ميں حضرت محمد صلّي اللہ عليہ و آلہ کي ولادت

مدينہ ميں حضرت محمد صلّي اللہ عليہ و آلہ کي ولادت
حضرت محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب صلّي اللہ عليہ و آلہ اللہ تعالي کے آخري پيامبر ہيں جنہوں نے دنيا ميں لوگوں کو اللہ تعالي کي يگانگيت اور سماجي مساوات کي طرف اور آخرت ميں جاوداني زندگي کي طرف دعوت دي اور گذشتہ آسماني اديان کو اپني نبوت اور رسالت ...

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی امامت کس طرح ہوئی؟

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی امامت کس طرح ہوئی؟
 ۱۴۸ ھ میں امام جعفرصادق علیہ السلام کی وفات ہوئی، اس وقت سے حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام بذات خودفرائض امام کے ذمہ دارہوئے اس وقت سلطنت عباسیہ کے تخت پرمنصوردوانقی بادشاہ تھا یہ وہی ظالم بادشاہ تھا جس کے ہاتھوں لاتعدادسادات مظالم کانشانہ بن ...

کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟

کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟
کیا حضرت زهرا{ع} کو اذیت و آزار پهنچانا اس امر کا سبب بنا هے که انهوں نے وصیت کی که ان کی تجهیز و تکفین ، تشیع اور تدفین رات کی اندھیری میں انجام پائے اور لوگوں کو اطلاع بھی نه کی جائے؟سوالکها جاتا هے که ، حضرت زهرا{ع} کے گھر کو نزرآتش کرنے پر وه بهت ...

مصائب اور مشکلات سے چھٹکارا پانے کیلئے امام حسين (ع) کی دعا

مصائب اور مشکلات سے چھٹکارا پانے کیلئے امام حسين (ع) کی دعا
مصائب اور مشکلات سے چھٹکارا پانے کیلئے امام حسين(ع) کی دعااے سختی اور مشکل میں کام آنے والے ، اے مشکل وقت میں فریاد رسی کرنے والے! اپنی ہمیشہ بیدار نگاہوں سے میری حفاظت فرما اور مجھے حملوں سے محفوظ اپنی پناہ گاہ میں پناہ دے۔ایک اور روایت میں یوں ہے:اے ...

آل محمد ۖ''بنیاد دین

آل محمد ۖ''بنیاد دین
 ہر چیزاپنی  ''بنیاد،،  پر ٹھہری ہوئی ہے۔اگر ''بنیاد ،،  نہ ہو تو کوئی بھی چیز سلامت نہیں رہ سکتی ۔ یہ آسمان سے منھ در منھ باتیں کرتی ہوئی عمارتیں ) buildings  (کس چیز کے بلبوتہ پر قائم ہیں ؟  ''بنیاد،،  نہ ہوتی تو یہ عمارتیں کس طرح باقی رہتیں؟  ''بنیاد،،  کی ...

حضرت علی (ع) نے قرآن و سنت پر عمل کرانے کی شرط پرخلافت قبول کی

 حضرت علی (ع) نے قرآن و سنت پر عمل کرانے کی شرط پرخلافت قبول کی
رسول اکرم (ص) کی رحلت کے بعد پچیس برس تک حضرت علی علیہ السّلام نے خانہ نشینی میں زندگی بسر کی، 35 ھ میں مسلمانوں نے خلافت اسلامی کامنصب حضرت علی علیہ السّلام کے سامنے پیش کیا .  آپ نے پہلے انکار کیا لیکن پھر اس شرط سے منظورکیا کہ میں بالکل قرآن اور سنت ...

سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک

سیدالشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت مبارک
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: حسین (ع) مجھ سے ہے اور میں حسین (ع) سے ہوں خداوندا جو حسین(ع) سے محبت رکھے تو اس سے محبت رکھ اور جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے تو اسے دشمن رکھ۔ امام شبلنجی لکھتے ہیں کہ حضرت امام حسین کی ولادت کے بعدسرورکائنات صلعم ...

حضرت امام صادق علیه السلام کا ایک معجزه

حضرت امام صادق علیه السلام کا ایک معجزه
  ابن شھر آشوب نے ”مناقب“ میں اور قطب راوندی نے ”خرائج“ میں مفضل بن عمر نے درج ذیل روایت کی ھے: ”میں حضرت امام صادق علیہ السلام کے ساتھ تھا کہ راستہ میں ایک عورت سے ملاقات ھوئی کہ جس کے سامنے مری ھوئی گائے پڑی تھی اور وہ عورت اور اس کے بچے رو رھے ...

حضرت امام جعفر صادق (ع) کے یوم شہادت پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام

حضرت امام جعفر صادق (ع) کے یوم شہادت پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام
علامہ ساجد نقوی نے کہاکہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے علم و فضل اور کمال و مرتبے کی اور کیا دلیل ہو سکتی ہے کہ آپ نے علوم قرآنی، حدیث رسول ؐ، فرامین آئمہ ؑ اور سیرت سے استفادہ کرکے مسلمانوں کو ابدی اور دائمی رہنمائی اورنجات حاصل کرنے کے لیے ایک ایسی فقہ ...

امام جعفر صادق علیہ السلام اور مختلف مکاتب فکر

امام جعفر صادق علیہ السلام اور مختلف مکاتب فکر
ہم دیکھتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اتنی بڑی مشکلات اور پریشانیوں کے باوجود مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی اسلامی طریقے سے تربیت کرنے کی بھرپور کو ششیں کیں۔ قرآت اور تفسیر میں ا مام علیہ السلام نے انتہائی قابل ترین شاگرد تیار ...

حق پوشیدہ نھیں ھے

حق پوشیدہ نھیں ھے
حق پوشیدہ نھیں ھے اھل بیت علیھم السلام کے سامنے کوئی پردہ نھیں ھے جیسا کہ خداوندعالم بھی کسی پردہ میں پوشیدہ نھیں ھے، اگر بعض لوگ چشم بصیرت سے خدا کو نھیں دیکھتے تو اس کی وجہ یہ ھے کہ وہ خود پردہ میں ھیں ورنہ خدا تو ظاہر ومُظہراور نور ھے: [1] ”اللہ ...