اردو
Thursday 18th of July 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

اہانتِ رسول (ص) کی حقیقت

اہانتِ رسول (ص) کی حقیقت
لمحۀ موجود تک دنیا بھر میں اس قبیح فعل کے خلاف احتجاج جاری ہے جو شیطانِ بزرگ کی جانب سے چلی جانیوالی ایک اور مکروہ چال کے نتیجے میں وقوع پذیر ہوا۔سلمان رشدی کی شیطانی آیات ہوں، توہین آمیز خاکے ہوں، فیس بک پر منعقدہ مقابلے ہوں، قرآنِ کریم کی بے حرمتی ...

پیامبر رحمت(ص) کی عملی زندگی کے چند نمونے ۱

 پیامبر رحمت(ص) کی عملی زندگی کے چند نمونے ۱
مومن سے ملاقات کے وقتایک دن رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دولت خانہ پر ایک شخص آیا اور آنحضرت سے ملاقات کی درخواست کی۔ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس شخص سے ملاقات کے لیے تیار ہوئے تو آپ نے پانی کا ایک برتن سامنے رکھا اپنے بالوں کو مرتب ...

حضرت سّید السّاجدین زین العابدین علیہ السّلام

حضرت سّید السّاجدین زین العابدین علیہ السّلام
نام و نسب  علی علیہ السّلام نام اور زین العابدین علیہ السّلام وسیّد الساجدین علیہ السّلام نام سے زیادہ مشہور لقب ہیں . اپ وہ مخصوص ہستی ہیں جنھوں نے عرب وعجم دونوں قوموں کی ممتاز شرافتوں کو اپنی ذات میں جمع کر لیا تھا . دادھیال کی طرف سے روحانی ...

امام باقر(ع) کي عمومي مرجعيت

امام باقر(ع) کي عمومي مرجعيت
  اس زمانے کے تمام سياہ دل اور شيطان صفت دشمنوں کي پھيلائي ہوئي تاريکي کے باوجود آپ(ع) کا وجودِ ذي جود اس طرح نور پھيلاتا تھا کہ کوئي اس کا انکار نہيں کر سکتا تھا۔ اہلسنت کے بزرگ عالم، ذہبي، آپ (ع) کے بارے ميں کہتے ہيں: ’’وہ ان لوگوں ميں سے تھے جنہوں ...

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا محافظه دین و ولایت

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا محافظه دین و ولایت
مدینہ ظلمت شب کی نذر ہو چکا ہے، مسلمانوں کی ایک بڑی جماعت خواب غفلت میں پڑی آرام کی نیند سو رہی ہے۔ رات کا وحشت انگیز سناٹا داماد رسول (ص) کے لبوں کی جنبش پر کان لگائے ہوئے ہے۔ وہ کہ جن کو ان کے گھر میں اکیلا کر دیا گیا ہے۔ جو شہر میں بھی تنہا ہیں اور گھر ...

آيہ بلغ کے سلسلہ ميں ايک نئي تحقيق

آيہ بلغ کے سلسلہ ميں ايک نئي تحقيق
اگر ہم مذکورہ آيت کي شان نزول کے بارے ميں بيان ہونے والي احاديث اور واقعہ غدير سے متعلق تمام روايات سے قطع نظر کريں اور صرف اور صرف خود آيہ بلغ اور اس کے بعد والي آيتوں پر غور کريں تو ان آيات سے امامت اور پيغمبر اکرم (ص) کي خلافت کا مسئلہ واضح و روشن ...

اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہش

اہلبیت علیھم السلام کی اطاعت واجب ہونے پر احادیثِ پیغمبر(ص) سے دلیل کی خواہش
مولانا ئے محترم !کلام مجید یا حدیثِ نبوی(ص) سے کوئی ایسی دلیل پیش کیجیے جسے سے معلوم ہو کہ ائمہ اہل بیت(ع) ہی کی پیروی واجب ہے۔ قرآن و حدیث کے ماسوا چیزوں کو رہنے دیجیے۔ کیونکہ آپ کے ائمہ کا کلام مخالفین کے لیے حجت نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ ان کے کلام سے ...

شیعہ حضرات با جماعت تراویح پڑھنا کیوں نظر انداز کرتے ہیں؟

شیعہ حضرات با جماعت تراویح پڑھنا کیوں نظر انداز کرتے ہیں؟
فرمایا خدائے عزّوجلّ قرآن حکیم کے ۷ویں پارہ بنی اسرائیل کی انہتر ویں آیت میں کہ: ”(اے رسول) اور رات کے خاص حصّے میں نماز تہجّد پڑھا کرو۔ یہ سنّت تمہاری (خاص) فضیلت ہے۔ قریب ہے کہ (قیامت کے دن) خدا تم کو مقام محمود تک پہونچائے۔“ (سورہ ۷۱، آیت ۹۷) رسول ...

اہل بیت(ع) عالمی اسملبی کے شعبہ خواتین اور اطفال کی جانب سے بین الاقوامی مقابلے کا اعلان

اہل بیت(ع) عالمی اسملبی کے شعبہ خواتین اور اطفال کی جانب سے بین الاقوامی مقابلے کا اعلان
    ضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ خواتین اور اطفال کی جانب سے ایک بین الاقوامی مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کی ...

امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور فیوض

امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور فیوض
امام باقر علیہ السلام کی شخصیت اور فیوض کے جائزہ کے لئے ہم تھوڑی دیر کے لئے تاریخ کے اوراق کے ہمسفر بن جاتے ہیں۔ یہ نظر آتا ہے کہ دعوت ذوالعشیرہ کے نتیجہ میں اس وقت کا عرب معاشرہ دو طبقوں میں بٹ گیا ، ایک رسول کا ہمنوا اور دوسرا مخالف ، دیکھتے دیکھتے ...

فاطمہ زہرا (س) انسانیت کی معراج

فاطمہ زہرا (س) انسانیت کی معراج
خواتین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کو انسانیت کی معراج قرار دیا اور فرمایا میں اسلام کے نام سے اپنی بات کا آغاز کرتا ہوں اور اسلام کے پیغام کو عظیم پیغام مانتا ہوں۔ آپ جیسی خواتین پر ...

اربعین امام حسین علیہ السلام؛ زیارت اربعین کی اہمیت

اربعین امام حسین علیہ السلام؛ زیارت اربعین کی اہمیت
اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی ملاقات چالیس شب قرار پائی، نماز شب میں بھی چالیس مومنین کے لئے دعا کی بھی سفارش کی گئی ہے، ہمسایوں کے ...

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر

علی جو آئے تو دیوارِ کعبہ بھی مسکرائی تھی یا علی کہہ کر
آغوش پنجتن پاک سیدہ فاطمہ بنت اسد بن ہاشم صلوٰۃ اللہ و سلامہ علیہا سیدہ فاطمہ بنت اسدنے علمی و روحانی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ آپ کے دادا سیدنا ہاشم بن عبدمناف سردار قریش اور کعبۃ اللہ کے متولی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک با صلاحیت اور سخی انسان تھے۔ انہوں ...

امام حسين علیہ السلام دلُربائے قلوب

امام حسين علیہ السلام دلُربائے قلوب
سب سے پہلے مرحلے پر يہ سمجھنا چاہيے کہ يہ واقعہ کتنا عظيم ہے تاکہ اِس کہ علل و اسباب کو تلاش کيا جائے۔ کوئي يہ نہ کہے کہ واقعہ کربلا ميں صرف قتل ہوا ہے اور چند افراد قتل کرديے گئے ہيں۔ جيسا کہ ہم سب زيارت عاشورا ميں پڑھتے ہيں کہ ’’لَقَد عَظُمَتِ ...

رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت امام محمد تقی علیہ اسلام

رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت امام محمد تقی علیہ اسلام
دس رجب سنہ 195 ھ ق کو مدینے میں فرزند رسول (ص) حضرت امام محمد تقی (ع) کی ولادت باسعادت ہوئی ۔آپ نے اپنے والد بزرگوار حضرت امام رضا (ع) کی شہادت کے بعد مسلمانوں کی امامت و رہبری کی ذمہ داری سنبھالی ۔حضرت امام محمد تقی (ع) لوگوں میں بے حد محبوب تھے ، آپ نہایت ...

پیغمبر اسلام (صلی الله علیه و آله) اسلامی حکومت کے موٴسس :

پیغمبر اسلام  (صلی الله علیه و آله) اسلامی حکومت کے موٴسس :
بے شمار شواہد و قرائن سے ثابت ہوتاہے کہ اسلام میں سب سے پہلے حکومت قائم کرنے والی شخصیت پیغمبر اسلام (صلی الله علیه و آله) کی ذات گرامی تھی ۔ اس سلسلے میں آیا ہے: تاریخی ماخذوں میں جستجو اورپیغمبر اسلام(صلی الله علیه و آله) کے مدینہ تشریف لانے کے بعد ...

اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی

اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی
بنی امیہ کے اس استبدادی دور میں حسینی انقلاب کے پاسبان امام زين العابدین (ع)کی ذمہ داریاں شعب ابی طالب میں محصور توحید پرستوں کی سختیوں ، بدر و احد کے معرکوں میں نبردآزما جیالوں کی تنہائیوں ، اور کربلا میں پیش کی جانے والی عظیم قربانیوں کے مراحل سے ...

امام محمد تقی کا بازار میں مچھلی کا واقعہ

امام محمد تقی کا بازار میں مچھلی کا واقعہ
  امام محمد تقی علیہ السلام جن کی عمراس وقت تقریبا ۹ سال کی تھی ایک دن بغداد کے کسی گزرگاہ میں کھڑے ہوئے تھے اورچند لڑکے وہاں کھیل رہے تھے کہ ناگہاں خلیفہ مامون کی سواری دکھائی دی، سب لڑکے ڈر کربھاگ گئے مگرحضرت امام محمد تقی علیہ السلام اپنی جگہ ...

امام ہشتم کی ولی‏عہدی اور شیعہ روشن فکری

امام ہشتم کی ولی‏عہدی اور شیعہ روشن فکری
ائمہ علیہم السلام کی زندگی کے واقعات اس لئے اہم ہیں کہ جب ہم ان کا تجزیہ کرتے ہیں تو ہمیں صحیح راستہ ڈھونڈنے میں مدد ملتی ہے. امام رضا (ع) مأمون جیسے خلیفہ کے دربار میں حاضر ہوئے جبکہ اصولی طور پر امام (ع) اس کو تسلیم نہیں کررہے تھے اور وہ امام (ع) اور ...

پیغمبر اسلام (ص) مہدی میری اولاد میں سے ہے ان کا نام میرا نام ہوگا

پیغمبر اسلام (ص)  مہدی میری اولاد میں سے ہے ان کا نام میرا نام ہوگا
امام زمانہ ((عج)) کا نام مبارک اور کنیت وہی نام وکنیت ہے جورسول اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تھی امام صادق علیہ السلام اپنے آباء واجداد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول خدا نے فرمایا تھا کہ مھدی (عج) میری اولاد میں سے ہے ان کا نام میرا نام اور ان کی کنیت میری ...