مترجم: ف.ح.مہدوی
ڈاکٹر حسن رحیم پور ازغدی
ازل سے خاتم (ص) تک تمام انبیاء (ع) کی جانب سے حضرت حجت کے بارے میں نہایت اونچے درجے کی تعبیرات وارد ہوئی ہیں اور تقریباً الہی اور ابراہیمی ادیان میں سب سے زیادہ سماجی موضوع، موعود کی بشارت اور نجات دہندہ کا ...
بعض اذہان میں یہ سوال بھی گردش کرتا ہے کہ امام مہدی جب اس طرح غائب اورنظروں سے اوجھل ہیں توامت مسلمہ کو ان سے فائدہ کیا ہے؟جواب:۔ جوشخص اس مسئلے میں دقت اورتحقیق کرتا ہے اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ ان صحیح روایات کومدنظر رکھے جو کہتی ہیں امام مہدی بہت ...
يہ علامت علماء اور فقہاء کے نزديک اتني اہم اور قابل اعتماد ہے کہ انہيں نے نماز کے لئے مکروہ مقامات کے زمرے ميں بيداء کي طرف بھي اشارہ کيا ہے اور اس فتوے کے ضمن ميں تحرير فرمايا ہے کہ "يہ وہ علاقہ ہے جہاں سفياني کا لشکر زمين ميں دھنس جائےگا"-محدث قمي(رح) ...
انسان نے جب سے اس سرزمین پر قدم رکھا اب تک اسے چین وسکون، صلح وآشتی اور سب سے بڑھ کرعزت وشرف، وقار ومنزلت اوراپنے حقیقی مقام کی تلاش ہے، جو اس کی فطرت کا تقاضی بھی ہے ۔ کیونکہ پروردگار نے اسے شرافت وکرامت کے لائق ایک محترم مخلوق بنایا ہے ۔
” ...
ابوخالد کابلي نے روايت کرتے ہيں کہ حضرت امام سجاد (عليہ السلام) نے آيت کريمہ {إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ}- (1) کي تفسير کرتے ہوئے فرمايا: {يرجع إليكم نبيكم صلى الله عليه وآله}- (2) يعني تمہارے نبي تمہاري طرف لوٹ کر ...
وحی کے بارے میں گفتگو اس لحاظ سے اھمیت رکھتی ھے کہ یہ کلام الٰھی کی شناخت کا ذریعہ ھے بلکہ شاید ابحاثِ قرآنی میں سب سے مھم ترین بحث وحی کے بارے میں ھی ھو یعنی وحی کی پہچان اور آسمان سے زمین کے درمیان ارتباط کی پہچان ان سوالات کے جوابات مط الب قرآنی ...
جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم وتشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی اور سربراہان حکومت اصلاح اور بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے سے عاجز ہوں گے، جنگ وجدال، قتل وغارتگری اور اختلافات ...
آغاز سخنجیسا کہ امام زمانہ علیہ السلام کا وجود مبارک علت و آثار سے خالی نہیں ہے۔ ان کی غیبت اور اس مدت کا طولانی ہونا بھی علت سے خالی نہیں ہے۔معصومین علیہم السلام سے منقولہ روایات کے جائزہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں غیبت کے متعدد آثار و علل بیان ...
احادیث اہل سنت کے منابع حدیث سے نقل ہوئی ہیں اور احادیث کا ترجمہ بھی عربی عبارت کے عین مطابق ہے اور ان احادیث میں بیان ہونے والے عقائد لازماً مکتب اہل بیت (ع) کے عقائد سے مطابقت نہیں رکھتے اور بعض جگہوں پر ان مسائل میں ہمارا اختلاف ہے اور چونکہ کوشش کی ...
دجال چاہے ايک شخص کا نام ہو يا کسي قوت کا، ليکن مسلمانوں کے منابع ميں اس کا کي اجمالي تصوير کشي ہوئي ہے- اميرالمۆمنين (ع) سے منقولہ ايک روايت کے مطابق دجال اس وقت خروج کرے گا جب:لوگ نماز کو ترک کريں، امانتيں ضائع کي جائيں، جھوٹ حلال ہوجائے، سودي ...
) اُمّیدمیدان جنگ میں جاں نثار بہادر سپاھیوں كی كوشش یہ ھوتی ہے كہ كسی بھی صورت پرچم سرنگوں نہ ھونے پائے جبكہ دشمن كی پوری طاقت پرچم سرنگوں كرنے پر لگی رھتی ہے كیونكہ جب تك پرچم لہراتا رھتا ہے، سپاھیوں كی رگوں میں خون تازہ دوڑتا رھتا ہے۔اسی ...
دعا کرتا ہوں کہ خالق حقیقی معرفت حق حاصل کرنے اور اہل حق کی اتباع و اتابعداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(الہیٰ آمین)اگرچہ علمائ اعلام نے اس موضوع پر مختلف انداز میں سیر حاصل تبصرے کیے ہیں جو طالب حق کے لیے کافی نہیں لیکن اپنی مغفرت و سعادت اور مومنین ...
امام حسين(ع) کے يار و دوستوں کي ايک اور اہم امتيازي خصوصيت " حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابلہ " ہے - حريت پسندي اور آزادگي ، آزادي سے برتر ہے اور وہ ايک طرح کي انساني حريت اور ذلت آور اور حقارت پسند قيد و بندش سے ...
اصول مہدویت کے زیر عنوان منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ العظمیٰ سبحانی نے دنیا میں رونما ہونے والے انقلابات کی طرف اشارہ کیا اور یہ سوال اٹھایا کہ کیوں وہ انقلاب جو انبیاء علیہم السلام حتی پیغبر اکرم (ص) کے ...
امام زمانہ عج اس وقت دنیا کی حکومت کی باگ ڈورسنبھالیں گے جب دنیا میں ناامنی ،بے سروسامانی اورلاکھوں جسمانی ،روحانی اورذہنی بیماریاں پھیل چکی ہوں گی دنیا پر تباہی وبربادی چھاچکی ہوگی شہرجنگوں کی وجہ سے ویران ہوچکے ہوں گے ایسی حکومت قائم کریں گے جو ...
پہلا حصہ- زمانۂ ظہور:
ظہور امام زمانہ (عج) مسلم اور قطعي ہے مگر آپ (عج) کے ظہور کا وقت غير معين اور نامعلوم ہے اور خدا کے سوا کوئي بھي اس سے آگاہ نہيں ہے- اصحاب نے بارہا ائمہ (ع) سے وقت ظہور کے بارے ميں سوالات کئے ہيں ليکن ائمہ (ع) نے انہيں تعيين وقت سے منع ...
وعد اللہ الذين آمنو منكم وعملوا الصالحات ليستخلفنھم في الارض كما استخلف الذين من قبلھم وليمكنن لھم د ينھم الذي ارتضيٰ لھم وليبد لنھم من بعد خوفھم امنا يعبد ونني لا يشكون بي شياً" 36
"(اے ايماندارو!) تم ميں سے جن لوگوں نے ايمان قبول كيا اور اچھے اچھے ...
روایت نقل کی گئی ھے که جب حضرت مھدی (عج ) پیدا ھوئے تو : “کچھ پرندے آسمان سے اتر کر اپنے پروں کو ان کے بدن اور چھرے سے ملتے تھے اور اس کے بعد پرواز کرتے تھے ! جب ان کے والد سے پوچھا گیا که یه کون ھیں ؟ تو انھوں نے فرمایا : یه فرشتے ھیں ، اس نوزائده بچے سے ...
یا ابا صالح المهدی آپ کا نام نامی و اسم گرامی ”محمد“ اورمشہور لقب ” مہدی “ ہے علماٴ کا کہنا ہے کہ آپ کا نام زبان پرجاری کرنے کی ممانعت ہے علامہ مجلسی اس کی تائید کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ”حکمت آن مخفی است “ اس کی وجہ پوشیدہ ...
اس میں کوئی شک نہیں کہ مکتب تشیّع میں امامت کو خاصّ اھمیت حاصل ہےاور اس کو اساسی اصول میں شمار کیا جاتا ہے نسان کسی بہی صورت میں آسمانی رہبری و ہدایت سے بے نیاز نہیں ہےاس اسمانی ہدایت کی ذمّہ داری اس وقت تک حضرت رسالتمآب (ص)کے دوش مبارک پر ہے جب تک ...