اردو
Monday 22nd of July 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

دجّال کا مختصر تعارف (حصہ اول)

دجّال کا مختصر تعارف (حصہ اول)
ہلا نکتہ: دجال کي تعريفدجال دَجَل سے مشتق ہے اور دَجَل کے معني کسي بےقدر و قيمت شيئے کو قيمتي ڈھکن ميں چھپانے کے ہيں جس طرح کہ ايک سستے دہات کي انگوٹھي پر سونے کا پاني ديا جائے- چنانچہ لفظ دجال ايسے شخص کے لئے بروئے کار لايا جاتا ہے جو منافق، جھوٹا اور ...

امام زمانہ (عج) کی چالیس حديثیں

 امام زمانہ (عج) کی چالیس حديثیں
ترتیب و ترجمه: ف.ح.مہدوی امام زمانہ (عج) کی چالیس حديثیں 1.یہی عقیدہ ہمارے حق میں بہتر ہے قال الامام المهدي، صاحب العصر و الزّمان سلام اللّه عليه و عجّل اللّه تعالى فرجه الشّريف: الَّذى يَجِبُ عَلَيْكُمْ وَ لَكُمْ أنْ تَقُولُوا: إنّا قُدْوَةٌ وَ ...

شهادت طلبي اور سعادت خواہي

 شهادت طلبي اور سعادت خواہي
جن حالات ميں اکثر لوگ دنيوي زندگي گذارنے کي تلاش ميں لگے رہتے ہيں ، اس دوران بھي بعض ايسے افراد بھي پائے جاتے ہيں جو حيات کا عظيم و بلند ، خالص اور اصلي فلسفہ سمجھنے اور پانے کے لئے ، اپني جان فدا و قربان کرنے پر بھي تيار ہوتے ہيں - اسي وجہ سے ، اپنے ...

عقیدہ مہدویت تمام مذاہب میں

عقیدہ مہدویت تمام مذاہب میں
مہدی موعود کا عقیدہ مسلمانوں سے مخصوص ہے یایہ عقیدہ دوسرے مذاہب میں بھی پایا جاتا ہے ؟ جیسا کہ بعض منکرین مہدویت کاکہنا ہے : عقیدہ مہدویت کی اصل یہودیوں وغیرہ کے عقاید میں ہے جہاںسے مسلمانوں میں سرایت کرگیا ہے ورنہ اس عقیدے کی ایک افسانہ سے زیادہ ...

امام مہدی (عج) کے عقیدہ پر مسلمانوں کا اجماع

امام مہدی (عج) کے عقیدہ پر مسلمانوں کا اجماع
عقیدہ مہدویت کے مسلم الثبوت ہونے پر صدر اسلام کے مسلمانوں میں اجماع واضح اور بلا شبہ ہےاجماع مسلمین سے مرادصرف اجماع شیعہ نہیں ہے کیونکہ یہ واضحات میں سے ہے اورسب جانتے ہیں کہ عقیدہ وجو دوظہور امام مہدی(عج) اصول وضروریات مذہب شیعہ اثنا عشری میں سے ...

اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا قم میں آغاز

اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا قم میں آغاز
اصول مہدویت کے عنوان سے یہ بین الاقوامی کانفرنس ہر سال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی حمایت سے قم میں منعقد کی جاتی ...

ظہور مہدي (عج) اور حجازيوں کا رد عمل!

ظہور مہدي (عج) اور حجازيوں کا رد عمل!
سياسي عدم استحکام اور اقتدار کے حصول کے لئے اندروني خانہ جنگي کي وجہ سے مخالف قوتيں اور دشمنان اہل بيت (عج) مقتدر حريف نہ ہونے کي وجہ سے علاقے ميں سرگرم عمل ہونگے- وہ حکمران نظام کي باقيماندہ عسکري قوتوں کي مدد سے متحرک ہونگے اور ان کے اقدامات اور ...

یوسف زہرا (عج) کا سراپا

یوسف زہرا (عج) کا سراپا
 ''کھلی ہوئی گندمی رنگت،درازی مائل قد موزوں، کشادہ و روشن پیشانی، بلند بینی، جدا گانہ کشیدہ ابرو جیسے کھنچی ہوئی کمانیں، بری بڑی خوبصورت سرمگیں آنکھیں، کشادگی مائل سامنے کے دنداں جیسے چمکتے ہوئے تارے، دائیں عارض پر سیاہ تل، چہرہ ایسا روشن گویا ...

کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟

کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟
کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟ایک مختصر شیعوں کے عقیده کے مطابق ، صرف انبیاء اور ان کے جانشین اصطلاحی عصمت کے حامل هیں ، یعنی وحی الهی(دین الهی) کو سمجھنے، پهنچاتے اور نافذ کر نے کے مرحله میں پوری عمر میں هر قسم کے ...

امام زمانہ کے نائب خاص «حسین بن روح نوبختی» کا روز وفات

امام زمانہ کے نائب خاص «حسین بن روح نوبختی» کا روز وفات
ابوالقاسم حسین بن روح نوبختی، المعروف «نوبختی»، «روحی» اور «قمی»، نے تیسری صدی ہجری میں ولادت پائی اور عرصہ 21 سال تک امام زمانہ کے نائب خاص رہ کر 18 شعبان 326 ہجری کو دنیائے فانی سے کوچ کرگئے. نوبختی خاندان ایک ایرانی خاندان تھا. اس خاندان کے بزرگ علم ...

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے

ایک مصلح، دنیا جس کی منتظر ہے
 جب دنیا سخت ترین اضطراب و بے چینی میں مبتلا ہوگی ہر طرف ظلم وتشدد کے شعلے بھڑک رہے ہوں گے انسانیت کے درمیان سے امن اوربرادری ناپید ہوچکی ہوگی اور سربراہان حکومت اصلاح اور بڑھتے ہوئے فساد کو روکنے سے عاجز ہوں گے، جنگ وجدال، قتل وغارتگری اور اختلافات ...

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت
تاریخ اسلام کو دوسری تمام اقوام کی تاریخ پر جو فوقیت حاصل ہے ہم یہاں اس کے بعض پہلو بیان کرتے ہیں: (۱) سیرت پیغمبر اکرم اور دوسرے معصومین کی سیرت و زندگی۔ تاریخ کے بارے میں یہی مستند ترین و دقیق ترین نظریہ اور تجزیہ پیش کرتی ہے۔ اگر ہم واقعات کے بارے ...

''صحیفۂ مہدیہ'' امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی شناخت کا مرجع

''صحیفۂ مہدیہ''  امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی شناخت کا مرجع
کتاب''  صحیفۂ مہدیہ''کے مؤلف آیت اللہ سید مرتضیٰ مجتہدی سیستانی ہیں ۔مؤسسہ اسلامی نے اس کتاب کا فارسی میں ترجمہ کیا ۔یہ کتاب اسفند   ٨٧ میں الماس پرنٹرز سے آٹھویں مرتبہ شائع ہوئی ۔ روشن مستقبل کی عکاسی کرنے والی یہ کتاب نمازوں،دعاؤں اور ...

منتظِر اور منتظَر

 منتظِر اور منتظَر
امام مہدی علیہ السلام اللہ کے اذن کا انتظار کر رہے ہیں تا کہ پردہ غیبت سے باہر نکلیں اور کسی بھی حجاب و نقاب کے بغیر ظلمتوں سے بھر پور دنیا کے باسیوں کو اپنے جمال کے خورشید مہر فرما کی زیارت کرا دیں۔ایسا ہرگز نہیں ہے کہ دنیا کی اتنی بڑی آبادی امام مہدی ...

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں
مام مہدی عج اللہ فرجہ الشریف کا موضوع ایسا موضوع نہیں ہے کہ محض شیعہ حضرات اس پر ایمان رکھتے ہیں بلکہ اس موضوع پر تمام اسلامی دانشور خواہ وہ کسی بھی مذہب اور مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں سب متفق ہیں نیز سب کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ وہ رسول صلی اللہ ...

آخر الزمان کے فتنے

آخر الزمان کے فتنے
"اور لوگوں پر موت اور قتل پھيل جائے گا اور لوگ خدا کے حرم اور رسول اللہ (ص) کے حرم ميں پناہ ليں گے"- (1) "حضرت قائم (ع) کے ظہور سے قبل پانچ نشانياں ظاہر ہونگي: صيحہ (مہيب آواز)، سفياني، (بيداء ميں) دھنس جانا، نفس زکيہ کا قتل اور يماني کا ظہور- (2) "تين واقعات ...

امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف

امام مہدی (عج) کا قرآنی تعارف
سوال یہ ہے کہ کیا قرآن میں امام مہدی (ع) کا ذکر آیا ہے؟جواب یہ ہے کہ شخصیات کو کبھی براہ راست متعارف کرایا جاتا ہے جس طرح سورہ آل عمران کی آیت 144 میں رسول اللہ (ص) کو متعارف کیا گیا ہے؛ کبھی اعداد کے ذریعے، جیسے سورہ مائدہ کی آیت 12 جیسے میں بارہ نقباء کو ...

امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں

امام مہدی (عج) احادیث کے آینہ میں
 احادیث کی کتابوں میں تقریبا دو ہزار سے زیادہ احادیث و روایات امام مہدی(عج) کے موضوع کے متعلق بیان ہوئی ہیں مثلا کتاب منتخب الاثر میں ۱۵۷ شیعہ سنی کتابوں سے ۹۰۰ کے قریب احادیث و روایات امام مہدی(عج) کے بارے میں جمع کی گئی ہیں۔ہم یہاں سب سے پہلے امام ...

ظہور کی شرط، وحدت

ظہور کی شرط، وحدت
لَقَدْ أَرْسَلْنا رُسُلَنا بِالْبَيِّناتِ وَ أَنْزَلْنا مَعَهُمُ الْكِتابَ وَ الْميزانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ ۔ [سورہ حديد، آیہ 25]ترجمہ: "بےشک ہم نے اپنے رسولوں کو واضح دلائل کے ساتھ بھیجا ہے اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا ہے ...

انتظار کی حقیقت اور شیعوں کی پیش رفت

انتظار کی حقیقت اور شیعوں کی پیش رفت
  حقیقت انتظار   مکتب اسلام میں کلمہ ٴ انتظار کا مفھوم بہت ھی عمیق اور قابل اھمیت ھے گویا انتظار بندگی ٴ خدا کا کامل ترین جلوہ ھے جیسا کہ( سنیوں کے مشھور محدث امام ترمذی کے مطابق )رسول خدا(ص)نے  فرمایا:”افضل العبادة انتظار الفرج“۔[1]”انتظار فرج ...