اردو
Thursday 21st of November 2024
فقه اسلامی
ارسال پرسش جدید

تقلید

تقلید
شیعہ کہتے ہیں کہ فروع دین شریعت کے وہ احکام ہیں جن کا تعلق ان اعمال سے ہے جو عبادت میں جیسے : نماز ، روزہ ، زکات اور حج وغیرہ ۔ ان کے بارے میں مندرجہ ذیل تین صورتوں میں سے کسی ایک پر عمل واجب ہے :-الف:- یا تو آدمی خود اجتہاد کرے اور احکام کے دلائل پر غور ...

اجتھاد اور مرجعیت

اجتھاد اور مرجعیت
موضوعات کی اہمیت وضرورت زندگی کے مختلف شعبوں میں وسعت اورنئے مسائل ومشکلات کا وجود میں آناکبھی بھی دین یاالہی مکتب کی نظرسے او جھل نہیں رہاہے۔ ایسادین جوہمیشہ رہنے والا اور آسمانی ہو، جوانسانی ضروریات کو آفاقی نظروں سے دیکھتاہواورانسان کوانتہائی ...

کيسي عبادت کر ليں؟

کيسي عبادت کر ليں؟
اگر بم چاہتے ہيں کہ ہماري عبادت مختلف توہمات اور انحرافات سے دور ہو تو ہميں عبادت کرتے وقت بس وحي کي باتوں کو مدّنظر رکھنا چاہيے- چنانچہ حضرت ابراہيم نے خدا سے چاہا کہ خدا اسے پرستش اور عبادت کے طريقے کو دکھائے- «و أرنا مناسكنا» (بقره، 128) اگر ہر ...

مبطلاتِ روزہ

مبطلاتِ روزہ
۱۵۵۳)آٹھ چیزیں روزے کو باطل کر دیتی ہیں: ۱)کھانا اور پینا۔ (۲)جما ع کرنا۔ (۳)استمناء ۔ یعنی مرد اپنے ساتھ یا کسی دوسرے سے جماع کے علاوہ کوئی ایسا فعل کرے جس کے نتیجے میں منی خارج ہو۔ عورتوں میں اس کی کیفیت کا تذکرہ مسئلہ ۳۴۵ میں ہو چکا ہے۔ ۴)خدا تعالیٰ ، ...

فقہی یکسانیت، اتحاد بین المسلمین کی بنیادی حکمت عملی

فقہی یکسانیت، اتحاد بین المسلمین کی بنیادی حکمت عملی
تاریخ کے ہردورمیں مسلمان علماء دانشوروں اور سیاسی رہنماؤں نے اسلامی معاشروں کے اتحاد پر خاص توجہ دی ہے اور اس اہم میدان میں نہایت سعی وکوشش کی ہے ـ امام زمانہ علیہ السلام کی غیبت کبری کے آغاز میں نامور شیعہ عالم دین شیخ طوسی نے `الخلاف` کے عنوان سے ...

وہ عقائد جن پر سنت شیعوں کو الزام دیتے ہیں

وہ عقائد جن پر سنت شیعوں کو الزام دیتے ہیں
شیعوں کے کچھ عقائد ایسے ہیں جن پر اہل سنت محض اس تعصب کی وجہ سے اعتراض کرتے ہیں جو امویوں اور عباسیوں نے اس لیے پھیلایا تھا  کیونکہ وہ امام علی ع سے بغض اور کینہ رکھتے تھے یہاں تک کہ امویوں نے علی الاعلان 80 برس تک  منبروں سے افتخار ہر نبی وہر ولی ...

ياجوج ماجوج كون تھے ؟

ياجوج ماجوج كون تھے ؟
قرآن واضح طورپر گواہى ديتا ہے كہ يہ دو وحشى خونخوار قبيلوں كے نام تھے ،وہ لوگ اپنے ارد گرد رہنے والوں پر بہت زيادتياں اور ظلم كرتے تھے _ عظيم مفسر علامہ طباطبائي نے الميزان ميں لكھا ہے كہ توريت كى سارى باتوں سے مجموعى طورپر معلوم ہوتا ہے كہ ماجوج يا ...

اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» کی دلیل

اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» کی دلیل
اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» كہنے پر شیعوں كی كیا دلیل ہے؟ اور اہل سنت نے یہ جملہ اذان سے کیوں خارج كیا؟ اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» کی دلیل اذان میں حی علی خیر العمل پر شیعہ كن دلائل سے استدلال كرتے ہیں؟مسلمان اذان اوراقامت میں"حی ...

آزادی نسواں

آزادی نسواں
اقبال اگرچہ عورتوں کے لئے صحیح تعلیم ، ان کی حقیقی آزادی اور ان کی ترقی کے خواہاں ہیں۔ لیکن آزادی نسواں کے مغربی تصور کو قبول کرنے کے لئے وہ تیار نہیں ہیں اس آزادی سے ان کی نظر میں عورتوں کی مشکلات آسان نہیں بلکہ اور پیچیدہ ہو جائیں گی ۔ اور اس طرح یہ ...

اجتھاد اور تقلید؛ (2) مصنف: شھید آیت اللہ مرتضی مطھری (رح)

اجتھاد اور تقلید؛ (2) مصنف: شھید آیت اللہ مرتضی مطھری (رح)
حضرت (ع) نے فرمایا:بین عوامنا و علمائنا وبین عوام الیہود و علمائھم فرق من جھة وتسویة من جھة: اما من حیث استووا فان اللہ قد ذم عوامنا بتقلیدھم علمائھم کما قد دم عوامھم و امامن حیث افترقوا فلا"ہمارے عوام و علماء اور یہودی عوام و علماء میں ایک جہت سے فرق ...

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟

بچوں کو منظم کیسے کیا جائے؟
اکثر والدین رات ہونے پر یہ محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے سوائے بچوں سے لڑائی جھگڑے کے اور کوئی کام نہیں کیا۔ شاید ہی کوئی ایسا گھر ہوگا جہاں بچوں اور والدین کے درمیان روزانہ کسی نہ کسی بات پر گھر کا ماحول تلخ نہ ہوتا ہو، خصوصاً ان گھروں میں جہاں بچے ذرا ...

عدل الہٰي کے دلائل

عدل الہٰي کے دلائل
-حسن وقبح عقلي پہلے يہ جاننا ضروري ہے کہ ہماري عقل اشياء کي ”‌خوبي“اور ”‌بدي“ کو قابل توجہ حد تک درک کرتي ہے -(يہ وہي چيز ہے،جس کا نام علماء نے ”‌حسن قبح عقلي“رکھا ہے) مثلا ہم جانتے ہيںکہ عدالت واحسان اچھي چيز ہے اور ظلم وبخل بري ...

تصویر کے سامنے نماز

تصویر کے سامنے نماز
تصویر کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ تصویر کے سامنے نماز سوال: سلام برادرکیا جاندار اشیاء کی تصاویر کے سامنے نماز ہوسکتی ہے؟جواب: و علیکم السلام تمام مراجع تقلید کی نزدیک اس کمرے یا ھال میں نماز پڑھنا مکروہ ہے جس میں تصویر، ٹیلی ویژن یا مجسمہ ہو ...

کیا خمس کے پیسے کو مجالس پر خرچ کر سکتے ہیں؟

کیا خمس کے پیسے کو مجالس پر خرچ کر سکتے ہیں؟
علیکم السلاماس مسئلے میں آپ اپنے مجتہد کے فتوے پر عمل کریں اگر ان کے یہاں مجالس پر خرچ کرنے یا خود سے سادات کو دینے کی اجازت ہے تو آپ دے سکتے ہیں البتہ اکثر مراجع کا یہ یہی فتویٰ ہے کہ خمس ان کے وکیلوں کے ذریعے ان کے دفتروں تک پہنچایا جائے۔ خود سے اس ...

فطرہ کے احکام

فطرہ کے احکام
    آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی کے دفتر کی طرف سے فطرہ کی مقدار کا اعلان کیا گیا ۔آیة اللہ العظمی مکارم شیرازی (مدظلہ العالی) کے دفتر نے زکات فطرہ کی مقدار معین کرنے کے بعد اس کو پورے ملک میں آپ کے دفاتر کو بھیج دیا ہے ۔معظم لہ کے فتوی کے مطابق ...

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟
ذہن انسانی میں جہاں بہت سارے سوالات احکام شرعی کے سلسلے میں ابھر کر آتے ہیں وہیں سب سے زیادہ فلسفہ تقلید پر سوال ذہن میں پیدا ہوتاہے کیونکہ:1) تقلید ایک ایسی ضرورت ہے کہ انسان چاہے تو اس مسئلے میں خود معلومات کرے اور کسی سے تقلید کے سلسلے میں سہارا نہ ...

کیوں شیعہ ظہرین ومغربین ملا کر پڑھتےہیں ؟

کیوں شیعہ ظہرین ومغربین ملا کر پڑھتےہیں ؟
بےگمان تمام مسلمان جس مذہب کےبھی وہ ہوں ،مثلاً جعفری ،حنفی ،مالکی ،شافعی اورحنبلی ،رات ودن میں پانچ مرتبہ نماز پڑھتےہیں صبح ، ظہر ،عصر ،مغرب اورعشاءاورہر ایک کےوقت کےاعلان کےلئی، ایک خاص علامت ہےمیں نہیں سوچتاہوں یہ علامتیں شیعوں او رسنیوں ...

اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» کی دلیل

اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» کی دلیل
    اذان میں «حَیَّ عَلٰی خَیرِالعَمَل» كہنے پر شیعوں كی كیا دلیل ہے؟ اور اہل سنت نے یہ جملہ اذان سے کیوں خارج كیا؟اذان میں حی علی خیر العمل پر شیعہ كن دلائل سے استدلال كرتے ہیں؟ مسلمان اذان اوراقامت میں"حی علی الفلاح"كے بعد"حی علی خیر ...

فلسفہٴ روزہ

فلسفہٴ روزہ
ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے بغیریا تو وہ سرے ...

اجتھاد اور مرجعیت

اجتھاد اور مرجعیت
موضوعات کی اہمیت وضرورت زندگی کے مختلف شعبوں میں وسعت اورنئے مسائل ومشکلات کا وجود میں آناکبھی بھی دین یاالہی مکتب کی نظرسے او جھل نہیں رہاہے۔ ایسادین جوہمیشہ رہنے والا اور آسمانی ہو، جوانسانی ضروریات کو آفاقی نظروں سے دیکھتاہواورانسان کوانتہائی ...