بسم الله الرحمن الرحيم اھل بیت سے بغض رکھنے کی سزاحضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ہمارے اہل بیت (علیھم السلام) کے ساتھ بغض رکھے گا تو الله تعالیٰ اسے یہودی اٹھائے گا ...
ھم اس سوال کا جواب پیغمبر اسلام (ص) کی ایک روایت سے بیان کرتےھیں:
شیخ کلینی نے زارارہ سے نقل کیا ھے کہ امام باقر(ع) نے فرمایا: " کیا میں آپ کے لئے پیغمبر(ص) کے وضو کرنے کی کیفیت بیان کروں ؟ ھم نے عرض کی: جی ھاں، حضرت(ع) نے حکم دیا کہ پانی سے بھرا ایک ظرف ...
قافلہ بشریت نے ہر زمانے میں اس بات کا مشاہدہ کیا ہے کہ مظلوم کے سر کو تن سے جد ا کر دینے کے بعد بھی ارباب ظلم کو چین نہیں ملتا بلکہ انکا سارا ہم و غم یہ ہوتا ہے کہ دنیا سے مظلوم اور مظلومیت کا تذکرہ بھی ختم ہو جائے ، اس سعی میں کبھی ورثا ء کو ظلم کا نشانہ ...
بسم الله الرحمٰن الرحیم لقد من الله علی المومنین اذ بعث رسولامنهم یتلواعلیهم آیاته ویزکیهم ویعلم هم الکتاب والحکمة وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔ روایات میں مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میں جھاں مقام علم وعالم ...
اکثرموٴرخین لکھتے ھیں : آپ کی وفات کی علامت وہ خواب تھا،جو آپ نے زندان شام میں دیکھاتھا،چنانچہ شیخ عباس قمی رحمۃ اللہ علیہ نے” منتھی الامال“[i] میں کتاب” عثیرالاحزان“ کے حوالہ سے نقل کیاھے کہ یزیدنے اہلبیت علیھم السلام کوایسے زندان میں ...
لوگ ابھي گريہ و بکا کر رہے تھے کہ امام زين العابدين(ع) نے انہيں خاموش ہونے کا حکم ديا-چنانچہ جب سب لوگ خاموش ہو گئے تو امام سجاد عليہ السلام نے خدا کي حمد و ثنا اور پيغمبر اسلام (ص) پر درود و سلام بھيجنے کے بعد فرمايا:اے لوگو ! جو شخص مجھے پہچانتا ہے، وہ ...
شاعر اھل بيت(ع)، نوحہ خوان يا مرثيہ خوان اور ماتمي انجمن بھي ھماري مجالس ميں اھم کردار ادا کرتے ھيں، اور ان سب کا عظيم ثواب روايات ميں بيان هوا، معصومين عليھم السلام کي سيرت بھي يھي رھي ھے کہ اھل بيت عليھم السلام کي مدح خواني کرنے والے شاعروںکو تحفہ ...
بنتِ زہرا
جنابِ زینب کا شہیدانِ کربلا کے مقصد شہادت، اپنی مظلومیت اور اسیری کو بیان کرنا اور ہندہ کا دربارِ یزید میں آکر یزید پر نفرین کرنا۔
میرے بھائیو!یہ کربلا میں جو گھر لٹا، یہ کس کا گھر تھا؟ یہ حسین کا گھر تھا۔ یہ خود رسول اللہ کا گھر تھا۔ یہ ...
مقدمہ
ایمان ،شجاعت اور وفا کی بلندیوں پر جب نگاہ کرتے ہیں تو وہاں ایک شخص نظر آتا ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی جو فضل و کمال میں ، قوت اور جلالت میں اپنی مثال آپ ہے۔جو اخلاص ،استحکام ،ثابت قدمی اور استقلال میں نمونہ ہے اور ہر اچھی صفت جو انسان کی ...
معروف ہے کہ اسلام علی (ع) کی تلوار اور خدیجہ(ع) کی دولت سے پھیلا_ لیکن سوال یہ ہے کہ اس سے کیامراد ہے؟ کیا یہ کہ حضرت خدیجہ(ع) لوگوں کو مسلمان ہونے کیلئے رشوت دیتی تھیں؟ کیا تاریخ میں اس کی کوئی مثال ملتی ہے؟ آپ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ رسول(ص) اللہ اسلام ...
حضرت معصومہ سلام الله علیہا کی زیارت کے بارے میں وارد ہونے والی روایات مختلف احادیث کی کتابوں میں نقل ہوئیں ہیں.اب سوال یہ ہے کہ ان فضائل و جزا کا فلسفہ کیا ہے؟ کیا یہ تمام اجر و ثواب بغیر کسی ہدف کے فقط ایک بار ظاہری طور پر زیارت کرنے والے کو میسر ...
بقلم ف۔ح۔مہدوی
تین روز گذرنے کے بعد امام جواد علیہ السلام نے اپنی آنکھیں آسمان کی جانب کھول دیں اور نگاہ دائیں اور بائیں طرف دوڑائی اور فرمایا: اشہد ان لا الہ الا الہ و اشہد ان محمداً رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم).
امام محمد تقی جواد علیہ ...
الہي علماء اور وادي اسرار و رموز کے دانشمند کا نظريہ اور عقيدہ يہ ہے کہ حضرت عباس اہل عِلم وفضل وبصيرت کے بزرگوں ميں سے اور خاندان عصمت وطہارت کے اسرار سے باخبر تھے - جناب عباس ايسے دانشمند تھے کہ جنوں نے کسي دنياوي استاد کے سامنے زانوئے ادب تہہ نہيں ...
عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا: حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے عاشورا کے بعد پیغام رسانی کے سلسلے میں بیداری کی ایک لہر کھڑی کردی جو مسلم امہ کے درمیان یزیدیوں کے خلاف زبردست نفرت کا باعث ہوئی اور حضرت زینب (س) نے اسلام کے دفاع، امامت و ...
تمہید: حضرت عباس علیہ السلام کی ذات بابرکت، فضائل اوربرکات کاوہ موج زن سمندر ہے کہ ایک یا چند مقالوں سے اس عظیم شخصیت کے کسی ایک پہلو پر بھی سیر حاصل بحث نہیں کی جاسکتی، لیکن عربی کےاس معروف موکلہ«مالا یدرک کله لا یترک ...
عاشورا کا ایک درس اعتقادات اور نظریات پر ثابت قدمی اور اللہ کی راہ مستقیم اور مقدس اہداف پر استقامت کا درس ہے۔ یہ کہ مسائل اور مشکلات کی وجہ سے حوصلہ نہ ہارے۔
ترجمہ: زیدی
عاشورائیوں اور کربلائیوں کی آہنی استقامت؛ بنی آدم کے لئے ابدی درس
عظیم ...
خوارج کی مخالفت کی وجہ اور اس کی وضاحت
امام علیہ السلام سے خوارج کی مخالفت کی وجہ اور معاویہ کی مخالفت کی وجہ میں بہت فرق تھا، معاویہ نے عمر کی خلافت کے وقت سے ھی شام کی حکومت کی خود مختاری کے لئے مقدمات فراھم کرتے تھے اور خودکوشام کامطلق العنان ...
ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے:لا تخذلا و انصرا ابن عمکمااخی لامی من بینهم ...
شیخ صدوق(رح) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا -سے اور حضرت نے اپنے آبائ طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین -سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ...