دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالتدوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ، ان میں پیغمبر اکرم (ص) کے اھلبیت(ع) کے نام پر ایران کے مشرقی صوبے ...
مام حسن علیہ السلام کی صلح اور امام حسین علیہ السلام کے قیام کے فلسفے کو بہت سے دوسرے مسائل کی طرح علم و تحقیق کے معتبر اور قابل اعتماد سرچشموں سے رجوع کرکے بخوبی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ ہم نے اس بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرکے اختصار کے ساتھ مکمل کیا ...
دورِ جاہلیت کے عرب عورتوں کی قدر و منزلت کے ذرہ برابر بھی قائل نہ تھے، وہ ہر قسم کے انفرادی و اجتماعی حقوق سے محروم تھیں۔ اس عہدِ جاہلیت کے نظام میں عورت صرف ورثے ہی سے محروم نہیں رکھی جاتی تھی، بلکہ اس کا شمار اپنے باپ، شوہر یا بیٹے کی جائیداد میں ...
رسول اکرم غار حراء سے نکل کر جب گھر میں داخل ہوئے تو آپ نے بستر پر آرام فرمایا۔ ابھی اسلام کے مستقل اور دین کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے کہ سورہ مدثر نازل ہوئی اور رسول خدا کو اٹھ کھڑڑے ہونے اور ڈرانے پر مقرر کیا۔ چنانچہ اس طرح پیغمبر اکرم نے دعوت حق کا ...
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔اتفاق سے ایک دن ایک نہایت شجاع ...
تمام پیغمبر کی نسبت قرآن میں حضرت موسیٰ(ع) کا واقعہ زیادہ آیا ھے۔ تیس سے زیادہ سورتوں میں موسیٰ(ع) و فرعون اور بنی اسرائیل کے واقعہ کی طرف سومرتبہ سے زیادہ اشارہ ہوا ھے۔اگر ھم ان آیتوں کی الگ الگ شرح کریں ااس کے بعد ان سب کو ایک دوسرے کے ساتھ ملا دیں تو ...
اس سوال کا جواب دینے سے پہلے چند امور کا تجزیہ کرنا لازم اور ضروری ہے تاکہ معلوم ہوجائے وہ اسباب و علل کیا تھے کہ جن کی وجہ سے امام حسین نے یزید کی بیعت کو ٹھکرا دیا، خداکا دین اور اپنے نانا کی شریعت کو بچانے کیلئے اپنی جان کی بازی لگادی سب سے پہلے ہم ...
اس مقدس مسجد میں چند محرابیں موجود ہیں ان میں سے ایک پیامبراکرم ۖ کی روز وشب کی عبادت کے لئے مخصوص تھی اور یہ محراب ''محراب تہجد'' کے نام سے مشہور ہے، یہ محراب حضرت زہرا٭ کی جنوبی دیوار اور باب جبرئیل سے ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر ...
جیسا کھ برادران اھل سنت و الجماعت کی ان روایات میں، جو حضرت امام حسین علیھ السلام کے قیام کے بارے میں وارد ھوئی ھیں، آیا ھے کھ ایک سقّا حضرت امام حسین علیھ السلام کے پاس آیا اور کھا: اے ابو عبد اللھ! میں آپ کے لئے تھوڑا سا پانی لے آیا ھوں تا کھ آپ سیراب ...
اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟ایک مختصر
هم تاریخی مستندات کے پیش نظر، جنگ جمل کے اسباب و علل کو ، اس جنگ میں متصادم دونوں پارٹیوں کے نقطه نظر کی تحقیق کرنے کے بعد اپنا فیصله سناتے هیں :
الف) اصحاب جمل کی نظر میں جنگ کے اسباب:
١ ـ عائشه ...
جو چیز اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ شیعہ ہی نبی(ص) کی صحیح سنت کا اتباع کرتے ہیں وہ رسول(ص) کی حدیث ہے جس کو حدیث ثقلین کہتے ہیں ارشاد رسول(ص) ہے:" میں تمھارے درمیان دو ۲گران قدر چیزیں چھوڑ نے والا ہوں ، کتاب خدا اور میرے اہل بیت(ع) عترت ، اگر تم ان سے ...
1:حضرت ابو بکر صدیقسابقہ گفتگو کا حاصل مطالعہ یہ ہے کہ : حضرت علی (ع) پوری طرح سے خلافت بلافصل کی اہلیت وقابلیت رکھتے تھے ۔ کیونکہ علی (ع) کا رسول اسلام اور خود اسلام سے گہرا ارتباط تھا اور اسلام اور رسول اسلام بھی انہیں خلافت وامامت کے لائق سمجھتے ...
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مصر کے اخباروں میں حالیہ دنوں میں قدیمی اسناد کے ساتھ ایسی تصاویر شائع ہوئی ہیں جن سے یہ واضح ہوتا ہے کہ آل سعود نے مکہ اور مدینہ میں پائے جانے والے تمام تاریخی اور اسلامی آثار کو منہدم کر دیا ہے حتیٰ پیغمبر اکرم(ص) اور ...
جنت البقیع وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرمؐ کے اجداد ،اہل بیت ؑ ، اُمّہات المومنین ؓ،جلیل القدر اصحاب ؓ،تابعین ؓاوردوسرے اہم افراد کی قبور ہیںکہ جنہیں ٨٦ سال قبل آل سعود نے منہدم کر دیا کہ اُن میں سے تو اکثر قبور کی پہچان اور اُن کے صحیح مقام کی ...
پیغمبر اکرم (ص) نے کیونکہ ظاھر میں کسی سے لکھنا پڑھنا نھیں سیکھا تھا اور لوگوں نے بھی آپ کو لکھتے پڑھتے نھیں دیکھا تھا لہٰذا لوگ آپ کو ”اْمّی“کہہ کر خطاب کرتے تھے لہٰذا قرآن نے بھی آپ کے لئے اسی لقب کو استعمال کیا اور ارشاد ھوا ( [1] )”یعنی ...
عمر ابن خطاب اہل سنت والجماعت کے یہاں صحابہ میں سے بڑے عالم اور الہام ہونے والے افراد میں شمار ہوتے ہیں۔ جب کہ صحابہ کے درمیان سب سے بڑے عالم نہیں تھے جیسا کہ خود ان ہی کی نقل کردہ روایت سے ثابت ہوتا ہے وہ کہتے ہیں کہ نبی(ص) نے عمر کو اپنا جھوٹا پانی ...
فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق عليہ السلام کي شريک حيات اور حضرت امام موسي کاظم عليہ السلام کي والدہ ماجدہ حميدہ بنت صاعد تاريخ اسلام کي ايک عظيم المرتبت ، نامور اور بافضيلت خاتون ہيں- فرزند رسول حضرت امام محمد باقر عليہ السلام ...
عمروبن عاص ، وهی" عمرو بن عاص بن وائل سهمی" هے- وه ایک موقع پرست اور چالباز انسان تھا- " نابغه " نامی ایک عورت سے پیدا هوا اور باپ کے لحاظ سے " عاص بن وائل " سے منسوب تها- "عاص بن وائل سهمی" وهی مشرک هے که جس نے پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کے بیٹے ...
اشکانی عہد حکومت میں ایران کی مھستان پارلیمنٹ نے 173 ق م کے نوروز میں شاہ وقت مھرداد اوّل کی موجودگی میں اپنا پہلا اجلاس منعقد کیا ۔ اس پارلیمنٹ نے جو پہلا بل پاس کیا وہ شاہ کا انتخاب تھا ۔
اس کے بعد عزل شاہ کل مجلس کا صاحب اختیار بن گیا ۔ اس زمانے ...
حضرت بلال حبشي کالي رنگت اور خستہ حال بدن والے ايک بےنام و نشان غلام تھے - ان کے والد کا نام «رباح»اور والدہ کا نام «حمامه» تھا - وحدت الہي اور آزادي خواھي کي وجہ سے انہوں نے اميہ بن خلف کے ظلم و ستم کو دل و جان کي گہرائيوں تک ...