اردو
Wednesday 4th of December 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

حضرت ابو طالب

حضرت ابو طالب
عام الفیل سنہ ٥٧٠ ء حبشیوں نے ابرہہ کی قیادت میں خانہ کعبہ کو مسمار کی غرض سے شہر مکہ پر حملہ کیا۔ اس زمانہ میں ہمارے نبی حضرت محمد ۖ کے جد عبد المطلب مکہ کے رئیس وسردار تھے ،انہوں نے کعبہ کا طواف کیا اور خدا سے دعا کی اے پالنے والے اس گھر کو جسے ...

حجاج بن یوسف

حجاج بن یوسف
امام زین العابدین (ع) اوربنیادکعبہ محترمہ ونصب حجراسود  71 ھ میں عبدالملک بن مروان نے عراق پرلشکرکشی کرکے مصعب بن زبیرکوقتل کیا بھر 72 ھ میں حجاج بن یوسف کوایک عظیم لشکرکے ساتھ عبداللہ بن زبیرکو قتل کرنے کے لیے مکہ معظمہ روانہ کیا۔(ابوالفداء)۔ وہاں ...

وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟

وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟
وحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار، امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابیطالب ﴿ع﴾ ہیں، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ھوئے، اپنا سب کھ اسلام کے لئے قربان کیا اور ...

اسلام اور مغربی زندگی میں فرق

اسلام اور مغربی زندگی میں فرق
مغربی معاشرہ دین سے دوری اختیار کر چکا ہے اور صرف مادی تصورات کو اہمیت دے رہا ہے ۔ مغربی معاشرے میں خدا کے وجود کو اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔ سیکولرزم کی تحریک روس اور یوروپی ممالک میں سیاست کو،چرچ کے تسلط سے آزاد کرانے کے لئے شروع کی گئی تھی۔ ان ممالک ...

الکافی

الکافی
کتاب الکافی شیعوں کی معروف و معتبر ترین حدیثی کتاب اور علامہ ثقۃ الاسلام کلینی کی جاودان تالیف ہے یہ کتاب تین جداگانہ حصوں پر مشتمل ہے:1 ۔ اصول2 ۔ فروع3 ۔ روضہجلیل القدر مؤلف نے کتاب کے پھلے حصہ میں آٹھ عناوین (فصلوں) کے تحت شیعوں کے اصول و اعتقادات ...

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد
کہتے ہيں کہ ايک دن ہارون الرّشيد نے اپنے مصاحبوں اور درباريوں سے کہا : ميرا دل چاہتا ہے کہ کسي ايسے شخص کي زيارت کروں جسے نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي زيارت کا شرف نصيب ہوا ہو اور نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے اس نے کوئي حديث سني ہو تاکہ وہ شخص ...

بعثت پیغمبراسلام(ص)

بعثت پیغمبراسلام(ص)
حضرت محمد(ص) بن عبداللہ بن عبدالمطلب(ص) پیغمبر آخر الزمان ہیں کہ جنہیں اللہ نے انسان کی ھدایت اور رہنمائی کیلۓ منتخب کیا ہے ۔نام مبارک: محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)بعض آسمانی کتابوں میں آنحضرت کا نام احمد آیا ہےاور آنحضرت کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ ...

اندازِ خطبہ فدک

اندازِ خطبہ فدک
درحقیقت جناب زہراٴ اور حضرت علیٴ کو دنیاوی مال و متاع سے تہی دستکرنا تھا تاکہ وہ بے دست و پا ہوجائیں اور نئی حکومت کے لئے کسی قسم کاخطرہ نہ بن سکیں اور ان کی حکومت اطمینانِ خاطر کے ساتھ اپنی جڑوں کومضبوط کرسکے۔ عوام کو بھی لوگوں کے باطن کا علم نہیں ...

کربلا کے متعلق تحقيقي مواد اور مدارس کي ذمہ داري

کربلا کے متعلق تحقيقي مواد اور مدارس کي ذمہ داري
تاريخ اسلام و مسلمين کا ايک اہم واقعہ، کربلا کا دردناک حادثہ ہے جس نے مسلمانوں کي تاريخ پر گہرے اثرات چھوڑے ہيں اور اسلامي معارف کا ايک نيا باب رقم کيا ہے- 61 ھ ميں يہ واقعہ رونما ہو نے کے بعد سے اب تک مسلمانوں کي ايک بڑي تعداد اس واقعہ عظميٰ کي ياد منا ...

آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے سرپرست

آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے سرپرست
جواب نمبر2: اس آيت اور اس کي مشابہ آيات جيسے (( ..... وان تتولوا يستبدل قوما غيرکم ثم لا يکونوا امثالکم (سورہ محمد (ص) آيت 38)) کے ذيل ميں رسول اللہ (ص) نے سلمان کي طرف اشارہ کرکے فرمايا: ((هذا وقومه))- اور فرمايا: ولو کان الدين بالثريا لناله رجال من فارس (11) (اگر ...

مجلس شوری کا تجزیہ

مجلس شوری کا تجزیہ
حضرت عمر نےممبران کے متعلق اپنی رائے کا بھی کھل کر اظہار فرمایا ۔حضرت عمر نے محدود شوری تشکیل دی تھی جب کہ اس حساس مسئلہ کے لئے وسیع البنیاد شوری کی ضرورت تھی ۔1:- حضرت عمر نے شوری کو مشروط بنادیا تھا ، انہیں آزادی فکر کی اجازت نہیں دی گئی ۔2:- شوری کے ...

تيسرا سبق

تيسرا سبق
تيسرا سبق رسول اكرم (ص) كى رحلت سے خلافت ظاہرى تك (2) حضرت على (ع) كے گھر ميں پناہ گزيني انصار سے مدد چاہنا حساس صورت حال قيام نہ كرنے كے دلائل اور وجوہات معقول فوجى طاقت كى كمي اسلام اور اسلامى وحدت كا تحفظ جاہليت كى طرف بازگشت كينہ توز دشمن بيعت ...

۔نظریاتی اور اعتقادی بنیاد کو کھوکھلا کرنا

۔نظریاتی اور اعتقادی بنیاد کو کھوکھلا کرنا
۴۔نظریاتی اور اعتقادی بنیاد کو کھوکھلا کرنا یہ لوگ نظریاتی اور اعتقادی بنیادوں کو مھمل قرار دے کر فقط فتوحات کی طرف متوجہ ھو گئے اور محرمات خدا میں ظلم و تعدی کرنے لگے جیسا کہ جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مالک بن نویرہ اور ان جیسے ...

عام الحزن

عام الحزن
بعثت کے دسویں سال بطل جلیل حضرت ابوطالب علیہ الصلاة والسلام کی رحلت ہوئی_ آپ کی وفات سے رسول(ص) اللہ اپنے اس مضبوط، وفادار اور باعظمت حامی سے محروم ہوگئے جو آپ(ص) کا، آپ(ص) کے دین کا اور آپ(ص) کے مشن کا ناصر و محافظ تھا (جیساکہ پہلے عرض کرچکے ہیں)_اس حادثے ...

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا
مخدومۂ دارین سیدہ خدیجۃالکبریٰ صلوٰۃاللہ و سلامہ علیہا،، تاریخ سازخاتون تاریخ عالم کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے اہم کردارسرانجام دیا ہے ان میں سرفہرست اور سنہری حروف سے لکھا گیا مقدس اسم گرامی ام الزہراء ،سیدہ خدیجۃالکبریٰ کا ہے۔ ام ...

اصحاب الرس

اصحاب الرس
''اصحاب الرس'' (1) كون ہيں (1) اس سلسلے ميں بہت اختلات ہے _(3) وہ ايسے لوگ تھے جو'' صنوبر''كے درخت كى پوجاكرتے تھے اور اسے ''درختوں كا بادشاہ ''كہتے تھے يہ وہ درخت تھا جسے جناب نوح عليہ السلام كے بيٹے ''يافث'' نے طوفان نوح كے بعد ''روشن اب''كے كنارے كاشت كيا تھا ...

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)

قرآن میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ(سوم)
ایک روایت میں رسول خدا سے منقول ھے:”اھل جنت میں افضل ترین اور برترین عورتیں چارھیں۔ خویلد کی بیٹی خدیجہ(ع)،محمد کی بیٹی فاطمہ(ع) اور عمران کی بیٹی مریم(ع) اور مزاحم کی بیٹی آسیہ(ع) جو فرعون کی بیوی تھی“۔قابل توجہ بات یہ ھے کہ فرعون کی بیوی اپنی اس ...

قرآن مجید میں بیان هوئے سات آسمانوں کے کیا معنی هیں؟

قرآن مجید میں بیان هوئے سات آسمانوں کے کیا معنی هیں؟
سات آسمانوں کے معنی کیا هیں؟ کیا اس کے معنی یه هیں که فضا و آسمان کی سات تهیں هیں یا اس کے معنی یه هیں که جنت کی سات سطحیں هیں؟ یعنی بهشت سات سطحوں پر مشتمل هے؟ ایک مختصر آسمانوں اور کهکشانوں کے بارے میں سائنسی لحاظ سے پائے جانے والے ابهامات کے پیش ...

گروہ ناکثین (بیعت شکن)

گروہ ناکثین (بیعت شکن)
یہ حقیقت ہے ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہے کہ ام المومنین عائشہ اور طلحہ اور زبیر نے لوگوں کو حضرت عثمان کی مخالفت پر برانگیختہ کیا اور ایسے حالات پیدا کردئیے جو کہ حضرت عثمان کے قتل پر منتج ہوئے تھے ۔ان مخالفین میں زبیر بن عوام سب سے پیش پیش تھے اور ...

کردار معاویہ کی چند جھلکیاں

کردار معاویہ کی چند جھلکیاں
حضرت علی علیہ السلام کے طرز زندگی کے بعد ہمیں اس بات کی چنداں ضرورت نہیں ہے کہ ہم ان کے حریفوں کے کردار کا تذکرہ کریں کیونکہ "تعرف الاشیاء باضدادھا "چیزوں کی پہچان ا ن کے متضاد سے ہوتی ہے ۔اسی قاعدہ کے پیش نظر ہم امیر المومینین کے بد ترین مخالف کے ...