اردو
Monday 22nd of July 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے سرپرست

آيت ولايت؛ خدا، رسول خدا اور علي (ع) ہي مؤمنين کے سرپرست
جواب نمبر2: اس آيت اور اس کي مشابہ آيات جيسے (( ..... وان تتولوا يستبدل قوما غيرکم ثم لا يکونوا امثالکم (سورہ محمد (ص) آيت 38)) کے ذيل ميں رسول اللہ (ص) نے سلمان کي طرف اشارہ کرکے فرمايا: ((هذا وقومه))- اور فرمايا: ولو کان الدين بالثريا لناله رجال من فارس (11) (اگر ...

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ
ضرات ائمہ اطہار کی سیرت اور عملی زندگی میں بہت زیادہ مشترکات نظر آتے ہیں اور یہ ایک مسلم بات ہے ۔بقول اقبالحقیقت ابدی ہے مقام شبیریبدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامیاس اشتراکِ فکر و عمل کی اصل وجہ یہے کہ ائمہ معصومین ٪ اور انبیاء الہٰی کا مقصد اور اصول ...

اسلام سے قبل جہالت کي حکمراني تھي

اسلام  سے قبل  جہالت کي حکمراني تھي
اسلام کي آمد سے قبل انساني معاشرہ بہت بھيانک تصوير پيش کر رہا تھا - دنيا ميں جہالت اور ضلالت کي حکمراني تھي اور ہر طرف سرکشي اور بغاوت کا سکہ رواں تھا - معاشرتي اقدار تباہ و برباد ہو گئيں تھيں اور خانہ کعبہ کو بتوں سے بھر ديا گيا تھا - دين ابراہيمي کا ...

ایرانی پروازوں پر سعودی پابندی کے خلاف ردعمل

ایرانی پروازوں پر سعودی پابندی کے خلاف ردعمل
۔ سعودی عرب نے ایرانی پروازوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں اس ملک میں داخل ہونے یا اس کی فضا سے گزرنے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔ سعودی عرب نے ایرانی پروازوں پر پابندی ایسے حال میں عائد کی ہے کہ ایران کی کوئی بھی پرواز نہ سعودی عرب جاتی ہے اور نہ سعودی ...

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا
قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا ہے اس لئے کسی سچے ...

چھے لوگوں کی شوریٰ( اہل سنت کے مآخذ سے منطقی تحلیل و تجزیہ

چھے لوگوں کی شوریٰ( اہل سنت کے مآخذ سے منطقی تحلیل و تجزیہ
 اشارہ تاریخ اسلام میں اٹھنے والے سوالوں میں سے ایک سوال چھے آدمیوں کی شوریٰ ہے ، جس کو خلیفہ دوم نے اپنے بعد خلیفہ منتخب کرنے کیلئے تشکیل دی ۔یہ واقعہ اس خاص شکل میں نہ پہلے کبھی رو نما ہوا اور نہ اس کے بعد کسی نے اس پر عمل کیا ، اس حوالہ سے یہ ...

آسيہ

آسيہ
بنت مزاحم و زوجہ فرعونآسيہ اسلامي احاديث ميں دنيا کي چار نمايان عورتوں ميں شمار ہوتي ہيں۔  ان چار ميں سے ايک مريم ہيے واضح رہے کہ صرف مريم وه عورت ہيں جن کا نام قرآن مجيد ميں بيان ہوا ہے اور وه بهي ايک جگہ نہيں بلکہ باره سوروں ميں ان کا نام ليا گيا ...

عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟

عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟
علامه مجلسی بهارالانوار میں لکھتے هیں: "جب رسول خدا صلی الله علیه وآله وسلم اپنے اصحاب کے ساتھـ مسجد تعمیر کرنے میں مشغول تھے، صحابیوں میں سے ایک شخص تمیز اور فاخره قسم کا لباس پهنے هوئے وهاں سے گزر رها تھا، عمار بن یاسر نے یه منظره دیکھـ کر چند اشعار ...

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں

مشرکینِ مکہ کی مکاریاں
تبلیغِ دین کے لئے رسول اللہ ۰ کے سامنے آنے والی رکاوٹوں میں ایک اہم مسئلہ مشرکین مکہ کی مکاریاں ہیں۔ ١٧ ربیع الاول کی مناسبت سے معروف محقق رسول جعفریان کی ایک تحقیق کا خلاصہ پیشِ خدمت ہے جس میں ان مکاریوں کا مختصر جائزہ لیا گیا ہے۔جب رسولِ اکرم۰ پر ...

واقعہ فدک

واقعہ فدک
واقعہ فدک    Email 0 ووٹ دیں0.0 / 5مقالے ›تاریخ لائبریری ›متفرق مقالات    شائع    2013-04-07 10:17:06مؤلف:    ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی ذرائع:    اقتباس از کتاب "المیہ جمعرات" واقعہ فدک کاخلاصہ یہ ہے کہ فدک حجاز کا ایک قریہ ہے اور مدینہ کے قریب ہے ۔مدتوں وہاں ...

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت
تاریخ اسلام کو دوسری تمام اقوام کی تاریخ پر جو فوقیت حاصل ہے ہم یہاں اس کے بعض پہلو بیان کرتے ہیں: (۱) سیرت پیغمبر اکرم اور دوسرے معصومین کی سیرت و زندگی۔ تاریخ کے بارے میں یہی مستند ترین و دقیق ترین نظریہ اور تجزیہ پیش کرتی ہے۔ اگر ہم واقعات کے بارے ...

گروہ ناکثین (بیعت شکن)

گروہ ناکثین (بیعت شکن)
یہ حقیقت ہے ہر قسم کے شک وشبہ سے بالا ہے کہ ام المومنین عائشہ اور طلحہ اور زبیر نے لوگوں کو حضرت عثمان کی مخالفت پر برانگیختہ کیا اور ایسے حالات پیدا کردئیے جو کہ حضرت عثمان کے قتل پر منتج ہوئے تھے ۔ان مخالفین میں زبیر بن عوام سب سے پیش پیش تھے اور ...

ساتواں سبق

ساتواں سبق
129 ساتواں سبق چھ ہجرى كاآغاز غزوہ بنى لحيان مفسدين فى الارض كا قتل غزوہ بنى مصطلق ايك حادثہ زيدبن ازقم كا آنحضرت(ص) كو خبر پہنچانا باپ اور بيٹے ميں فرق بنى مصطلق كا اسلامى تحريك ميں شامل ہونا ايك فاسق كى رسوائي آنحضرت(ص) كى بيوى پر تہمت صلح ...

بنی نجار میں ایک عورت

بنی نجار میں ایک عورت
تاریخ اسلام میں کبهی ایسے افراد بهی ملتے ہیں کہ جن کے نام رقم نہیں ہوئے ہیں لیکن عظمت و بزرگی کے لحاظ سے کم نظیر ہیں۔ انهیں میں سے وه عورت بهی ہے جس کا تعلق قبیلہ بنی نجار سے ہے۔ اس عورت کے بارے میں لکها ہے کہ جنگ احد میں اس نے اپنے والد، شوہر اور بیٹے ...

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد

جناب ابو طالب(ع) نیک خصال جوانمرد
تاريخی مناسبت ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمكما ...

فلسفۂ بعثت

فلسفۂ بعثت
بسم الله الرحمٰن الرحیملقد من الله علی المومنین اذ بعث رسولامنهم یتلواعلیهم آیاته ویزکیهم ویعلم هم الکتاب والحکمة وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔روایات میں  مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میں جھاں مقام علم وعالم ...

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی
سویڈن کی ۳۱ سالہ خاتون ''سیلوا متو‘‘ حرم امام رضا علیہ السلام میں شب قدر کی مناسبت سے منعقدہ مراسم میں دین مسیحیت کو ترک کر کے دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئیں۔ سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئیاہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سویڈن کی ۳۱ ...

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا

حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیھا
مخدومۂ دارین سیدہ خدیجۃالکبریٰ صلوٰۃاللہ و سلامہ علیہا،، تاریخ سازخاتون تاریخ عالم کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے اہم کردارسرانجام دیا ہے ان میں سرفہرست اور سنہری حروف سے لکھا گیا مقدس اسم گرامی ام الزہراء ،سیدہ خدیجۃالکبریٰ کا ہے۔ ام ...

عام الحزن

عام الحزن
بعثت کے دسویں سال بطل جلیل حضرت ابوطالب علیہ الصلاة والسلام کی رحلت ہوئی_ آپ کی وفات سے رسول(ص) اللہ اپنے اس مضبوط، وفادار اور باعظمت حامی سے محروم ہوگئے جو آپ(ص) کا، آپ(ص) کے دین کا اور آپ(ص) کے مشن کا ناصر و محافظ تھا (جیساکہ پہلے عرض کرچکے ہیں)_ اس ...

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد

لالچي بوڑھا اور ہارون الرّشيد
کہتے ہيں کہ ايک دن ہارون الرّشيد نے اپنے مصاحبوں اور درباريوں سے کہا : ميرا دل چاہتا ہے کہ کسي ايسے شخص کي زيارت کروں جسے نبي اکرم صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي زيارت کا شرف نصيب ہوا ہو اور نبي صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم سے اس نے کوئي حديث سني ہو تاکہ وہ شخص ...