اردو
Monday 22nd of July 2024
تاریخ اسلام
ارسال پرسش جدید

تاریخ تشیع

تاریخ تشیع
دوسری صدی ھجری کے دوران شیعوں کی حالتدوسری صدی ھجری کی پھلی تھائی کے آخر میں تمام اسلامی ممالک میں بنی امیہ حکومت کے ظلم وستم اور بدسلوکی کی وجہ سے جوانقلابات او ر خونی جنگیں ھوئیں ، ان میں پیغمبر اکرم (ص) کے اھلبیت(ع) کے نام پر ایران کے مشرقی صوبے ...

صحابہ اہل سنت والجماعت کی نظر میں

صحابہ اہل سنت والجماعت کی نظر میں
اہل سنت والجماعت صحابہ کی تقدیس و طہارت میں مبالغہ کرتے ہیں اور بلا استثنی سب کو عادل کہتے ہیں اور اس طرح وہ عقل ونقل کے دائرہ سے نکل گئے ہیں چنانچہ وہ ہر اس شخص کی مخالفت کرتے ہیں جو کسی صحابی پر تنقید کرتا ہے  یا کسی صحابی کو غیر عادل کہتا ہے، اس ...

صحابہ کی حیثیت

صحابہ کی حیثیت
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ صحابہ انسان ہیں ۔ غیر معصوم ہیں اور عام لوگوں کی طرح ان پر بھی وہی چیزیں واجب ہیں جو کہ تمام انسانوں پر واجب ہیں اور جو حقوق صحابہ کے ہیں وہی دیگر افراد کے ہیں ۔ ہاں انھیں نبی(ص) کیصحبت کا شرف حاصل  ہے جب کہ انھوں نے صحبت ...

چوتها سبق

چوتها سبق
75 چوتھا سبق سريہ ابوسلمہ بن عبدالاسد سريہ عبداللہ بن انيس انصاري رجيع كا واقعہ بئر معونہ كا واقعہ سريہ عمر ابن اميہ غزوہ بنى نضير دہشت گرد سے انتقام غزوہ بدر الموعد 4 ہجرى كے ديگر اہم واقعات سوالات   77 سريہ ابوسَلَمَہ بن ...

وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات(۲)

وہابیت کی پیدائش، اس کے اہداف و مقاصد اور نظریات(۲)
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔مولف: حجۃ الاسلام و المسلمین عباس جعفری فراہانی(گزشتہ سے پیوستہ)۴: فارسی اور ترکی زبانوں سے آشنائیوہابی مورخین نے اس سلسلے میں کافی حد تک اختلاقی گفتگو کی ہےکہ کیا شیخ محمد عبد الوہاب فارسی اور ترکی زبانوں کو بھی جانتے ...

حدیث ثقلین پر ایک نظر

حدیث ثقلین پر ایک نظر
وہ جو اہل بیت علیہم السلام کی حقانیت کی جستجو میں مصروف ہیں وہ حدیث ثقلین ہی کو کیوں نہیں لیتے؟ کیا اس حدیث کو پڑھنے کے بعد بھی ایک حق شناس انسان کو کوئی شک رہ سکتا ہے کہ اسلام اصیل صرف اہل بیت علیہم السلام سے ملتا ہے۔ اسلام خالص اسی گھرانے کے پاس ہے۔ ...

اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟

اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟
اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟ایک مختصر هم تاریخی مستندات کے پیش نظر، جنگ جمل کے اسباب و علل کو ، اس جنگ میں متصادم دونوں پارٹیوں کے نقطه نظر کی تحقیق کرنے کے بعد اپنا فیصله سناتے هیں : الف) اصحاب جمل کی نظر میں جنگ کے اسباب: ١ ـ عائشه ...

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟

کیا ابوبکر اور عمر کو حضرت زہرا سلام اللہ علیہا نے معاف کیا تھا؟
دور حاضر میں کچھ مادہ پر ست حضرات دلیل اور تحقیق کے بغیر اور اپنی مؤثق کتابوں اور معتبر مورخین کی طرف مرا جعہ کئے بغیر اس مسئلہ کو اس طرح ذکر کرتےہیں کہ حضرت زہرا (سلام اللہ علیہا ) کے شہید ہونے سے پہلے ابوبکر اور عمر آپ کی عیادت کو آئے اور ان پر کئے ہو ...

سید احمد بن موسی الطاووس

سید احمد بن موسی الطاووس
عالم اسلام میں حدیث کا منکر کوئی بھی نہیں،اسلامی شریعت کے مآخذ میں سےقرآن کے بعد دوسرے درجے پر آنے والی چیز حدیث اور سنت رسول اکرم ہےحدیث کے معتبر ہونے پر خود قرآن گواہی دے رہا ہے۔ وَمَا آَتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ ...

ابتداء اسلام ميں کاتبان وحي

ابتداء اسلام ميں کاتبان وحي
زيد بن ثابت مدينہ ميں پيغمبر(ص) کے پڑوس ميں رہتے تھے اور لکھنا جانتے تھے لہٰذا پيغمبر(ص)نے انہيں بھي کتابت وحي کي دعوت دي اور ان کي کتابت بھي ہلکے ہلکے مشہور ہوگئي،حتي انھوں نے پيغمبر(ص) کے حکم سے عبراني زبان پڑھنا لکھنا سيکھ لي تھي اور عبراني زبان ميں ...

عہد جاہلیت کے دوران توہم پرستی اور خرافات کی پیروی

عہد جاہلیت کے دوران توہم پرستی اور خرافات کی پیروی
طلوعِ اسلام کے وقت دنیا کی تمام اقوام کے عقائد میں کم و بیش خرفات اور جن و پری و غیرہ کے قصے شامل تھے۔ اس زمانے یونانی اور ساسانی اقوام کا شمار دنیا کی سب سے زیادہ ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا تھا۔ چنانچہ انہی کے قصوں اور کہانیوں کا ان پر غلبہ تھا یہ بھی ...

ناكثين ( حكومت على (ع) كى مخالفت)

 ناكثين ( حكومت على (ع) كى مخالفت)
چھٹا سبق خلافت ظاہرى سے شہادت تك (2) ناكثين ( حكومت على (ع) كى مخالفت) موقف ميں تبديلي مكہ ميں مخالفين كا جمع ہونا سپاہ كے اخراجات عراق كى جانب روانگي سپاہ كى جانب عثمان بن حنيف كے نمايندوں كى روانگي پہلا تصادم دھوكہ و عہد شكني جمل اصغر سردارى پر ...

اصحاب الرس

اصحاب الرس
''اصحاب الرس'' (1) كون ہيں (1) اس سلسلے ميں بہت اختلات ہے _(3) وہ ايسے لوگ تھے جو'' صنوبر''كے درخت كى پوجاكرتے تھے اور اسے ''درختوں كا بادشاہ ''كہتے تھے يہ وہ درخت تھا جسے جناب نوح عليہ السلام كے بيٹے ''يافث'' نے طوفان نوح كے بعد ''روشن اب''كے كنارے كاشت كيا تھا ...

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ

ایک شجاع عورت کا حجاج سے زبردست مناظرہ
عبدالملک(اموی سلسلہ کا پانچواں خلیفہ) کی طرف سے تاریخ کا بدترین مجرم حجاج بن یوسف ثقفی عراق کا گورنر مقررکیا گیا تھا۔ اس نے جناب کمیل، قنبر، سعید بن جبیرکو قتل کیا تھا کیونکہ وہ حضرت علی علیہ السلام سے بہت بغض رکھتا تھا۔اتفاق سے ایک دن ایک نہایت شجاع ...

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ

امام حسن(ع) کی صلح اور امام حسین (ع)کے قیام کا فلسفہ
حضرات ائمہ اطہار کی سیرت اور عملی زندگی میں بہت زیادہ مشترکات نظر آتے ہیں اور یہ ایک مسلم بات ہے ۔بقول اقبالحقیقت ابدی ہے مقام شبیریبدلتے رہتے ہیں انداز کوفی و شامیاس اشتراکِ فکر و عمل کی اصل وجہ یہے کہ ائمہ معصومین ٪ اور انبیاء الہٰی کا مقصد اور ...

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ

مناظرہ امام جعفر صادق علیہ السلام و ابو حنیفہ
ابن ابی لیلیٰ سے منقول ہے کہ مفتی وقت ابوحنیفہ اور میں بزم علم حکمت صادق آل محمد ، حضرت امام جعفر صادق۔ میں وارد ہوئے ۔امام نے ابو حنیفہ سے سوال کیا تم کون ہو ؟میں :ابو حنیفہامام: وہی مفتیِ اہلِ عراق ؟ابو حنیفہ : جی ہاںامام: لوگوں کوکس چیز سے فتویٰ دیتے ...

اسارائے اہل بيت کي دمشق ميں آمد

اسارائے اہل بيت کي دمشق ميں آمد
صبر و استقلال اور عزم و ہمت کي تاريخ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ لشکر يزيدي کے بے حد و انتہا ظلم و جور کو آزمائش خداوندي تسليم کرتے ہوئے يہ کاروان حسيني، جو کہ اب کرب و بلا کي شير دل خاتون کي قيادت ميں آکر کاروان زينبي کي شکل اختيارکرچکا تھا ، شہر شام ميں ...

سکوت امیرالمومنین کے اسباب

سکوت امیرالمومنین کے اسباب
مقدمہ’’یاابن الام ان القوم استضعفوانی و کادوا ان یقتلوننی‘‘(١)سقیفہ کے گھٹا ٹوپ اندھیرے اور ظلمت کدے سے ابھرتی ہوئی کسی مظلوم اور بے بس کی یہ وہ دلخراش آواز ہے جو آج بھی کانوں سے بار بار ٹکراتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ میں اس شخص کی آواز ہوں جو ...

امام حسين (ع) کي طرف سے آزادي کي حمايت

امام حسين (ع) کي طرف سے آزادي کي حمايت
ہر انسان کو اس دنيا ميں آزادي کے ساتھ زندگي بسر کرنے کا پورا حق ہے اور کسي کو بھي يہ حق حاصل نہيں کہ کسي دوسرے انسان پر جبر کرے اور اس کي مرضي کے خلاف اس سے کوئي کام کرواۓ يا بات منواۓ - حريت اور آزادي ہر نظام کي بقاء کے ليے ايک بنيادي اصل اور اساسي رکن ...

حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد

حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد
حُرّ بن یزید ریاحی ان اکابرین اسلام کا نمونۂ اتم ہیں جو دنیا داری اور سیاست بازی کا شکار تو ہوئے لیکن اکسیر امامت نے انہیں ایک بار پھر کندن بنایا اور رہتی دنیا تک عظمت کے آفاق میں چمکتے دمکتے رہیں گے۔ ترجمہ: ف۔ح۔مہدوی حُرّ؛ نینوا کے آزاد مرد "حُرّ ...