ابن تیمیہ کا کہنا یہ ھے کہ اس بات پر علماء کا اتفاق ھے کہ باعظمت مخلوق جیسے عرش وکرسی، کعبہ یا ملائکہ کی قسم کھانا جائز نھیں ھے، تمام علماء مثلاً امام مالک، ابوحنیفہ اور احمد ابن حنبل (اپنے دوقولوں میں سے ایک قول میں) اس بات پر اعتقاد رکھتے ھیں کہ ...
امام حسين کي شہادت کے بعد ائمہ نے اس بات کو بخوبي درک کرليا کہ ابتدائي گروہ کے جانے بعد اب صرف يہي باقي ہيں اور ان ميں عقيدتي وہ پختگي نہيں آئي ہے جو قيام کي مطلوبہ اہليت کي حامل ہو اور اس کو حاصل کرنے کے لئے جسماني قرباني بہت پيش کي ہے، لہٰذا انھوں نے ...
کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے اور اگر ھے ، تو سوره لقمان میں علم غیب کے خداوند متعال کی مقدس ذات تک مخصوس ھونے کے معنی کیا ھیں؟
ایک مختصر
" غیب" کسی چیز کے حواس وادراک سے مخفی ھونے کے معنی میں ھے ، اور شھود اس کے ظاھر ھونے کے ...
اسلامی دنیا میں عرفان
دنیائے اسلام میں عرصۂ دراز سے "عرفان" اور "تصوّف" کے نام سے کچھ رجحانات پائے جاتے ھیں اور چوتھی صدی ھجری سے لے کر آٹھویں صدی ھجری تک بھت سے ملکوں میں جیسے ایران اور ترکی میں اپنے عروج کو پھنچے ھیں، اب بھی صوفیوں کے مخلتف مذاھب ...
اہل مغرب اپني ثقافت ميں عورت کو مرد کي خدمت کا وسيلہ سمجھتے ہيں اور اپنے اس مقصد کو حاصل کرنے کے ليے تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہيں اور اپنے ان باطل انحرافي نظريات کو آزادي کا نام ديتے ہيں- ليکن اسلامي معاشرے ميں خواتين کي مستقل شناخت اور عزت ...
پچھلی قسط کا خلاصہاپنے آپ کو پہچاننا خود شناسی ہے یعنی اپنی صلاحیتوں ، اپنی ذمہ داری اور اپنے مقام سے آشنائی۔سائنس اور جدید علوم تمام تر کوششوں کے باوجود انسان کو کچھ نہ دے سکے سوائے تباہی و بربادی اور بے سکونی کے۔انسان معاشرتی، معاشی، خاندانی، ...
1ظاہری اختلاف :
انسان جنسیت ،نسل رنگ و علاقے کے لحاظ سے ظاہری طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے البتہ یہ امور ایک دوسرےپر برتری اورامتیاز کے موجب نہیں ہوسکتے اور نہ ان سے انسان کی ماھیت میں کوئي فرق آتاہے ۔
قرآن نے ان اختلافات کو قبول کیا ہے اور ...
[33] وسائل الشیعہ ج۹ ص۴۰۹ کتاب الزکاة ابواب صدقہ باب۱۹ حدیث ۲۔(بے شک خدا وند تبارک تعالیٰ دوست رکھتا ھے کہ کسی مصیبت زدہ کو خوش کیا جائے اور جو شخص ایسے شخص کو سیراب کرے (مدد کرے)چھارپا جانور یا کسی اور چیز کو خدااس دن سایہ دے گا جس دن اس کے ساتھ کے ...
حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کے بعد جب تشیع وسیع تر ہوئی تو شیعہ نام کے علاوہ آہستہ آہستہ اور دوسرے عناوین جیسے علوی ،امامی ،حسینی ،اثنا عشری ،خاصہ، جعفری ترابی ، رافضی، خاندان رسالت کے دوستوں کے لئے استعمال ہونے لگے اگر چہ عام طور پر اہل بیت کے ...
شفاعت وھابیوں کی نظر میں
وھابیوں نے جس کے بارے میں بہت زیادہ شور و غل مچایا اورجسے تکفیر و تفسیق کی دلیل قرار دیتے ھیں ان میں سے ایک مسئلہٴ شفاعت بھی ھے تقریباً محمد بن عبد الوھاب کی ”کشف الشبھات“ اسی مسئلہ کے متعلق، پوری کتاب گھما پھرا کر لکھا ھے ...
ہمارا جسم مختلف قسم کی غذاؤں کا محتاج ہے ۔ اگر مختلف غذا ئیں نہ ہوتیں تو ہم کیا کرتے ؟
بدن کی سلامتی کے لۓ کچھ مقدار پانی پیتے ہیں اگر پانی نہ ہوتا تو ہم کیا کرتے ؟
اگر منہ نہ ہوتا : کہ جس سے پانی پیتے ہیں اگر پانی نہ ہوتا تو ہم کیا کرتے ؟
اگر دانت نہ ہوتے ...
ايک ہوں مسلم حرم کي پاسباني کے ليۓنيل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغراسلام اپنے پيروکاروں کو اخوّت اور بھائي چارے کا درس ديتا ہے - اسلام اپنے پيروکاروں کو حکم ديتا ہے کہ اللہ کي رسي کو مضبوطي سے تھامے رکھو ، اسلامي تعليمات ہر اس بات سے دور رہنے کي تلقين ...
جس طرح سے انسانوں کو مسلمان اور خدا پرست کیا جاسکتا ہے اسی طرح کبھی کبھی کتابوں کو بھی مسلمان اور خدا پرست کرنا چاہئے ، یعنی کبھی دوسرے ممالک میں کوئی اچھی کتاب لکھی جاتی ہے لیکن ایسا بھی ہوتا ہے اس کے مطالب میں انحرف، الحاد، ضد اخلاق اور ضد اسلام ...
دين ہميں يہ بتاتا ہے کہ ہمارا مقصد و ہدف کيا ہونا چاہئيے ، ہميں کس رخ پر عمل کرنا چاہئيے اور ہم کن وسائل سے اپني منزل تک پہنچ سکتے ہيں اور صرف يہ بيان ہي نہيں کرتا ہے بلکہ قوت بھي ۔۔۔۔۔ جو ہماري جدوجہد کے لئے از حد ضروري ہے ۔۔۔ دين ہي انسان کو عطا کرتا ...
دنیا میں انسانوں کے درمیان صحیح تبلیغ نہ ہونے کی وجہ سے ہی غلط رسم و رواج اور عقیدے جنم لیتے ہیں ،اور ایسی ایسی مضحکہ خیز باتیں وجود میں آتی ہیں جن کا مذہب اور عقل و منطق سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہوتااور یہ باتیں اکثرتوحید کے منافی یا اس سے متصادم ہوتی ...
- جناب على ابن عبداللہ ابن عباس نے '' رزين '' كو خط ميں لكھا'' ابعث اليّ بلوح من أحجار المروة عليہ اسجُد'' كہ مروہ كے پتھروں ميں سے ايك صاف سا پتھر ميرے ليے بھيجنا تا كہ ميںاس پر سجدہ كرسكوں'' (5)
6- كتاب فتح البارى ( شرح صحيح بخاري) ميں نقل ہوا ہے كہ '' كان عمر ...
انگلیوں کے سرے (پورے)کیا خاصیت رکھتے ھیں؟
”انگلیوں کے سرے گویا ایک عجیب شئی ھے جن میں لکیریںهوتی ھیں اور ان لکیروں کی شکل و صورت ایک دوسرے انسان سے مکمل طور پر مختلف هوتی ھیں اگر چہ حسب و نسب میں یا خونی رشتہ میں ایک دوسرے کے قریب هوں پس اس پورے عالم ...
یہ جنوبی ایشیا میں اپنی نوعیت کی ملت جعفریہ کی واحد اسلامی فاصلاتی مذہبی تعلیمی دانشگاہ ہے ۔
جس کا باقاعدہ آغاز قلعہ دیدار سنگھ ضلع گوجرانوالہ میں جنوری 2004 سے کیا گیا۔ مورخہ 8 جون 2007 ء سے نیاز بیگ ( ٹھوکر ) لاہور میں اس کا مین کیمپس منتقل کر دیا گیا ہے ...
لامحدود کو تحریر میں محدود نہیں کیا جا سکتا مگر اسکے ذکر کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔ ہر قلب میں ا س کا احساس اور ہر روح میں اس کی تڑپ ہونا ہی اس کے وجود کا سب سے بڑا ثبوت ہے ۔
ہر دل میں اس کی یاد بسی سبحان اللّہ! سبحان اللّہ!
ہر روح میں اس کا جلوہ تھا ...
خداوند متعال کی حکمت کو ثابت کیجئے- مہربانی کرکے خداوند متعال کی کسی صفت کو فرض کرکے اس سے استفادہ نہ کیجئے، مثال کے طور پر خداوند متعال بے نیاز ہے، یا یہ کہ خداوند متعال قبیح کام انجام نہیں دیتا ہے- اگر صفت سے فرض کے طور پر استفادہ کریں، تو پہلے اس ...