اردو
Wednesday 24th of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

دعا و زاری کا فلسفہ کیا ہے؟

دعا و زاری کا فلسفہ کیا ہے؟
دعا کی حقیقت، اس کی روح اور اس کے تربیتی اور نفسیاتی اثر سے بے خبر لوگ دعا پر طرح طرح کے اعتراضات کرتے ہیں ۔ کبھی کہتے ہیں: یہ اعصاب کو کمزور اور بے حس کردیتی ہے کیونکہ ان کی نظر میں دعا لوگوں کو فعالیت، کوشش، ترقی اور کامیابی کے وسائل کے بجائے اسی ...

کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟

کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
خداوند متعال نے اس دنیا کو کیوں پیدا کیا ہے؟ معمولاً اس کا جواب یہ ہے کہ مخلوقات عالم، خاص کر انسان خدا کو پہچان لیں اور اس کی عبادت کریں۔ میں یہ سوچتا ہوں کہ خداوند متعال نے عالم ہستی کو خلق کیا ہے تاکہ ہم محمد (ص) آور آپ (ص) کے اہل بیت (ع) کو پہچان لیں۔ ...

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟
۱۸۔ دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟ اکثر اوقات عوام الناس کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب خداوندعالم کے لئے کوئی (خاص) محل و مکان نہیں ہے تو پھر دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں اٹھاتے ہیں؟ کیوں آسمان کی طرف آنکھیں متوجہ کی ...

اہل بیت کے شیعہ کون ہیں؟

اہل بیت کے شیعہ کون ہیں؟
''تشیع'' کے معنی نسبت، مشایعت، متابعت اور ولاء کے ہیں، یہ لفظ قرآن مجید میں بھی بیان ہوا ہے: (وَ اِنَّ مِن شِیعَتِہِ لبرَاہِیمَ ذ جَائَ رَبَّہُ بِقَلبٍ سَلِیم)  ان کے شیعوں میں سے ابراہیم بھی ہیں جب وہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں قلب سلیم کے ساتھ ...

ائمہ اطھار (ع) كا مقصدتحفظ اسلام تھا پھر تقیہ کیوں کیا؟

ائمہ اطھار (ع) كا مقصدتحفظ اسلام تھا پھر تقیہ کیوں کیا؟
اگر ائمہ اطھار (ع) كا مقصد اور فریضہ اسلام كا تحفظ كرتا تھا تو كیوں بعض اوقات انھوں نے تقیہ كیا ھے؟ اس میں كوئی شك و شبھ نھیں ھے كہ ائمہ اطھار (ع) اپنے زمانے كے بلند مرتبہ اور بھترین افراد رھے ھیں اس طرح كہ تمام لوگوں نے بلكہ سارے علماء نے ان كی طرف رجوع ...

داڑھی مونڈھنا حرام کیوں؟

 داڑھی مونڈھنا حرام کیوں؟
ایک دوست نے سوال کیا تھا کہ "داڑھی مونڈھنا حرام کیوں ہے" جس کا جواب درج ذیل ہے۔ داڑھی مونڈھنا حرام کیوں؟ جواب: داڑھی مونڈھنا حرام اس لئے ہے کہ امام سجاد علیہ السلام نے امیرالمؤمنین علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا: حلق ...

کیا مھدویت کا عقیدہ صرف شیعوں کے ساتھ مختص ہے؟

کیا مھدویت کا عقیدہ صرف شیعوں کے ساتھ مختص ہے؟
بعض اھل سنت کہتے ہیں کہ مھدویت کا عقیدہ صرف شیعوں کے ساتھ مختص ہے اور شیعوں کا من گھڑت عقیدہ ہے اور وہ تمام احادیث شیعوں کی من گھڑت ہیں اگرچہ ان کا جواب خود اھل سنت نے بھی دیاہے اور مھدویت کے عقیدہ کوثابت کیاہے اور کہا ہے کہ اگر کوئی مھدویت کے عقیدہ کو ...

کیا نماز غفیلہ کے بارے میں بیان کی گئی فضیلت اور اس کے سبب یزید کو بخشے جانے کی روایت صحیح ہے؟

کیا نماز غفیلہ کے بارے میں بیان کی گئی فضیلت اور اس کے سبب یزید کو بخشے جانے کی روایت صحیح ہے؟
میں نے نماز غفیلہ کے بارے میں اس مضمون کے کچھ مطالب سنے ہیں کہ یزید نے امام سجاد{ع} سے سوال کیا کہ : میں نے رسول خدا{ص} کے نواسے کا قتل کیا ہے۔ ۔۔ کیا ممکن ہے کہ میں نجات پا سکوں؟ امام سجاد{ع} نے فرمایا: جی ہاں، اگر نماز غفیلہ پڑھو گے تو ممکن ہے نجات پاوگے۔ ...

امیر المومنین(ع) نے اپنے ایک خطبے میں کن علماء کو مورد تنقید قرار دیا ہے؟

امیر المومنین(ع) نے اپنے ایک خطبے میں کن علماء کو مورد تنقید قرار دیا ہے؟
علیکم السلامامیر المومنین (ع) کے خطبے میں مراد وہ علماء ہیں جو اُس دور میں ولایت کا دامن چھوڑ کر، امام حق کی تعلیمات سے دور ہو کر دین مخالف فتوے دے رہے تھے جبکہ آپ کو معلوم ہے امام حق کی موجودگی میں کسی عالم کو اپنا فتویٰ دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔ اور آپ ...

کس طرح بغیر دیکھے خدا پر ایمان لائیں ؟

کس طرح بغیر دیکھے خدا پر ایمان لائیں ؟
۳۔ کس طرح بغیر دیکھے خدا پر ایمان لائیں ؟ خدا پرستوں پر مادیوں کا ایک بیہودہ اعتراض یہ ہوتا ہے کہ ”انسان کس طرح ایک ایسی چیز پر ایمان لے آئے جس کو اس نے اپنی آنکھ سے نہ دیکھا ہو یا اپنے حواس سے درک نہ کیا ہو، تم کہتے ہو کہ خدا کا نہ جسم ہے اور نہ اس کے ...

پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله)کے معصوم هونے کے باوجود خداوند عالم نے سوره نصر میں پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله)کو استغفار کا کیوں حکم دیا؟

پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله)کے معصوم هونے کے باوجود خداوند عالم نے سوره نصر میں پیغمبر اکرم(صلی الله علیه و آله)کو استغفار کا کیوں حکم دیا؟
 اس سوال کے جواب میں ہمیں یہ کہنا پڑے گا کہ یہ تو ساری امت کے یے ایک نمونہ و اسوہ اور دستور العمل ہے کیو نکہاولاََ: اس طولانی مبارزہ کے طویل زمانہ میں، جو بہت زیادہ سالوں تک جاری رہا(تقریباََ بیس سال) اور مسلمانوں نے بہت سخت اور درد ناک دن گزارے،بعض ...

امام رضا (علیہ السلام) نے امامت کے عہدہ کی تعریف میں کیا فرمایا ہے؟

 امام رضا (علیہ السلام) نے امامت کے عہدہ کی تعریف میں کیا فرمایا ہے؟
امام رضا (علیہ السلام) نے عبدالعزیز بن مسلم سے فرمایا: امت کے درمیان کیا لوگ امامت کے مقام و منزلت کو جانتے ہیں جو امام کو انتخاب کرنے کا اختیار ان کو دیا جائے؟ یقینا امامت کی منزلت بہت بلند، اس کی شان بزرگ، اس کی جگہ اتنی بلند و بالا ہے کہ لوگ اپنی ...

امام حسین علیه السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں نے پانی کے قلّت کے باوجود کیسے عاشور کے دن غسل کیا ؟

امام حسین علیه السلام اور آپ کے باوفا جانثاروں نے پانی کے قلّت کے باوجود کیسے عاشور کے دن غسل کیا ؟
عاشور کے دن وقوع پذیر هونے والے واقعات کے سلسله میں تاریخی منابع میں ملتا هے که امام حسین جب اپنے اصحاب کے ساتھ نماز کے قیام سے فارغ هو گئے تو آپ نے لشکر کی ترتیب و تنظیم فرمائی لشکر کو منظم کرنے کے بعد اس طرح ملتا هے که "أمر فضرب له فسطاط ، ثم أمر بمسک ...

کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے سود لیا جا سکتا ہے؟

کیا اسلامی ممالک کی بنکوں سے سود لیا جا سکتا ہے؟
علیکم السلاماسلامی ممالک کے بنکوں سے سود لینا جائز نہیں ہے لیکن غیر اسلامی ملکوں کی بنکوں سے سود لیا جا سکتا ہے۔ اسلام میں صرف مضاربہ کی صورت میں پفرافٹ لینا جائز ہے مضاربے کا مطلب یہ ہے کہ بینک آپ سے اس شرط پر پیسہ لے کہ وہ اس سے کاروبار کریں گے اور ...

امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں پر لعنت کیوں؟

امام حسین علیہ السلام کے دشمنوں پر لعنت کیوں؟
انسان آج بھی جب تاریخ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھتا ہے تو اسے دور دور تک لق و دق صحرا میں گھوڑوں کی ٹاپوں سے اٹھتے ہوئے گردو غبارکے درمیان سونتی ہوئی تلواروں ، ٹوٹی ہوئی  ڈھالوں  اور پاش پاش لاشوں کے درمیان میں  ٹوٹی ہوئی تلوار کی ٹیک لگا کر ...

کیا امام زمانہ(علیه السلام) سے ملاقات کی شرط علم اورتقویٰ ہے یا مصلحت اور زمان ومکان ہے؟

کیا امام زمانہ(علیه السلام) سے ملاقات کی شرط علم اورتقویٰ ہے یا مصلحت اور زمان ومکان ہے؟

امام زمانہ(علیه السلام) سے ملاقات کی لیاقت کی اصلی شرط عالی درجہ کا تقویٰ ہے ، لیکن کبھی کبھی آپ اسلام اورمسلمین کی مصلحت کی خاطر اپنے نورانی چہرے کی غیرلائق حتّیٰ کہ غیر شیعہ اور غیر مسلمان افراد کو بھی زیارت کرادیتے ہیں ۔

کیا وضوع کرتے وقت جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا جائز ہے؟

کیا وضوع کرتے وقت جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا جائز ہے؟
کیا وضوع کرتے وقت جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا جائز ہے؟ (جوراب یا جوتے کے اوپر سے مسح کرسکتے ہیں) .. ایک مختصر اس سلسلہ میں مراجع تقلیدیوں فرماتے ہیں:وضو میں جوراب اور جوتے کے اوپر سے مسح کرنا باطل ہے، لیکن اگر شدید سردی[1] یا چور یادرندہ ...

بدا ء کیا ہے؟

بدا ء کیا ہے؟
۱۶۔ بدا ء کیا ہے؟ جیسا کہ ہم قرآن کریم میں پڑھتے ہیں: < یَمْحُوا اللهُ مَا یَشَاءُ وَیُثْبِتُ وَعِنْدَہُ اٴُمُّ الْکِتَابِ> (1) ”اللہ جس چیز کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے یا برقرار رکھتا ہے کہ اصل کتاب اسی کے پاس ہے“۔ مذکورہ بالا آیت کے ذیل میں یہ سوال ...

ہم فروع دین میں تقلید كیوں كریں ؟

ہم فروع دین میں تقلید كیوں كریں ؟
لزوم تقلید اسلامی شریعت میں واجبات و محرمات 1 دونوں پائے جاتے ہیں، خدا نے ان كو انسان كی دنیا وآخرت كی سعادت كے لئے وضع كیا ہے، اگر اس نے ان دونوں پر عمل نہیں كیا تو نہ سعادت تك پہونچ سكتا ہے اور نہ ہی مخالفت كی صورت میں خدا كے عذاب سے امان میں ہے دوسرے ...

مرجعیت کے خلاف پروپیگنڈے کرنے کی وجہ کیا ہے؟

مرجعیت کے خلاف پروپیگنڈے کرنے کی وجہ کیا ہے؟
علیکم السلامبہت شکریہ۱: مرجعیت کے خلاف پرپیگنڈے آج نہیں ہمیشہ سے ہوتے آئے ہیں اور دشمن کی ہمیشہ سے یہ سازش رہی ہے کہ وہ اسلام ناب یعنی شیعت کی اصل و اساس کو اپنے حملوں کو نشانہ بنائے اور مرجعیت جس سے دین کی بقا ہے کے خلاف سازشیں رچائے۔ ان سازشوں کی وجہ ...