اردو
Wednesday 24th of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

خداوندعالم کے ارادہ کی حقیقت کیا ہے؟

خداوندعالم کے ارادہ کی حقیقت کیا ہے؟
اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ارادہ جن معنی میں انسان کے بارے میں استعمال ہوتا ہے ان معنی میں خداوندعالم کے لئے استعمال نہیں ہوتا ہے۔ کیونکہ انسان پہلے کسی چیز کا تصور کرتا ہے، (مثلاً پانی پینا) پھر اس کے فوائد کے بارے میں سوچتا ہے، اور اس کے فائدہ کی ...

کیا ق رآن مجید میں تحریف ھوئی ھے؟

کیا ق رآن مجید میں تحریف ھوئی ھے؟
شیعہ وسنی علماکے یھاں مشھور و معروف یھی ھے کہ قرآن مجید میں کوئی تحریف نھیں ھوئی ھے، اور مو جودہ قرآن کریم وھی قرآن ھے جو پیغمبر اکرم (ص)پر نازل ھوا ، اوراس میں ایک لفظ بھی کم و زیاد نھیں ھوا ھے۔قدما اور متاخرین میں جن شیعہ علمانے اس حقیقت کی وضاحت کی ...

کیا اصحاب کہف کا واقعہ سائنس سے مطابقت رکھتا ہے؟

کیا اصحاب کہف کا واقعہ سائنس سے مطابقت رکھتا ہے؟
شہر ''افسوس'' کے طولانی مدت تک سونے والوں (یعنی اصحاب کہف) کی نیند کے بارے میں بعض لوگ شک و تردید کرسکتے ہیں ، ہوسکتا ہے کہ اس کو سائنس کے علمی اصول سے موافق نہ سمجھےں، لہٰذا اس کو ''قصہ اور کہانیوں'' کی صف میں قرار دے دیں، کیونکہ:     ۱۔ بیدارر ہنے والوں ...

شیعہ حضرات، سیدّ الشہداء کی مٹی پر سجدہ کرنے کو مستحب کیوں سمجھتے ہیں ؟

 شیعہ حضرات، سیدّ الشہداء کی مٹی پر سجدہ کرنے کو مستحب کیوں سمجھتے ہیں ؟
سیدّ الشہداء کی تربت پر سجدہ کرنے کو مستحب سمجھنے کا راز یہ ہے کہ ان کا مقصد وہدف بہت ہی بلند و بالا ہے اوروہ یہ ہے کہ نماز پڑھنے والا جب اپنی پیشانی کو خاک کربلا پر رکھتا ہے تو اس کے ذریعہ اس امام کی یاد تازہ ہوجاتی ہے جس نے اپنی، اپنے اہل بیت اوراپنے ...

داڑھی مونڈھنا حرام کیوں؟

داڑھی مونڈھنا حرام کیوں؟
داڑھی مونڈھنا حرام اس لئے ہے کہ امام سجاد علیہ السلام نے امیرالمؤمنین علیہ السلام سے روایت کی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا: حلق اللحية من المثلة و من مثل فعليه لعنة اللَّه(مستدرك، ج 1، ص 59، از كتاب جعفريات)۔ترجمہ: داڑھی مونڈھنا مُثلہ (یعنی ...

عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟

عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟
عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟ایک مختصر سب سے پہلے قابل توجہ ہے کہ عقل، دل، جذبات اور شہود وغیرہ میں سے ہر ایک کی اصلی اور متعالی ثقافت میں اپنی خاص تعریف اور مقام ہے اور یہ ایک دوسرے کے خلاف ...

قرآنی ہدایت پرہیزگاروں کے ساتھ کیوں مخصوص ہے؟

قرآنی ہدایت پرہیزگاروں کے ساتھ کیوں مخصوص ہے؟
یہ مسلم ہے کہ قرآن تمام دنیا کی ہدایت کے لئے نازل ہوا ہے۔ لیکن مندرجہ بالا آیت میں اس کی ہدایت کو پرہیزگاروں کے ساتھ کیوں مخصوص قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جب تک تقوی کا کچھ حصہ انسان میں موجود نہ ہو اس کے لئے آسمانی کتابوں اورانبیاء کی دعوت سے ...

نماز جمعہ کے بعد نماز عصر کس نیت سے پڑھی جائے؟ آیت الکرسی کے کیا فوائد ہیں؟

نماز جمعہ کے بعد نماز عصر کس نیت سے پڑھی جائے؟ آیت الکرسی کے کیا فوائد ہیں؟
علیکم السلامنماز جمعہ کے بعد نماز عصر تو واجب کی ہی نیت سے پڑھی جائے گی جمعہ کا نماز عصر سے کوئی تعلق نہیں ہے نماز جمعہ صرف ظہر کے بدلے میں کافی ہو گی۔نماز واجب کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنے کے بہت سارے فوائد ہیں پیغمبر اکرم سے منسوب ایک روایت میں ہے ...

جھاں غسل کرنا ممکن نہ ہو وہاں کا حکم کیا ہے ؟

جھاں غسل کرنا ممکن نہ ہو وہاں کا حکم کیا ہے ؟
آپ کا فرض ، غسل جنابت کے بدلے تیمم کرنا ھے یعنی غسل جنابت کے بدلے آپ تیمم کریں اور نماز صبح  پڑھ لیں اور بعد والی نمازوں کیلئے غسل کریں۔ اس بات کی وضاحت کرنا ضروری ھے کھ یھ مسئلھ نماز صبح کیلئے مخصوص نھیں ھے ۔ بلکھ دوسرے اوقات میں بھی یھی حکم ھے یعنی ...

كیوں شیعہ لوگ سنت صحابہ حجت نہیں مانتے؟

كیوں شیعہ لوگ سنت صحابہ حجت نہیں مانتے؟
 منبع: شیعہ شناسی و پاسخ بہ شبہات؛ علی اصغر رضوانی، ج 1، ص 345 ۔ 362 ۔ ترجمہ اردو: نور محمد ثالثي  كیوں شیعہ لوگ سنت صحابہ كو مصدر و منبع شریف كے عنوان سے حجت نہیں مانتے اور اس كو منبع تشریع نہ ما ننے كی ان كے پاس كیا دلیل ہے ؟ سنت صحابہ كے سلسلے میں علماء ...

کیا روضہ ہائے ائمہ معصومین(ع) میں حکومت اور تولیت کی اجازت سے ہونے والا خون کا ماتم شرعی جوازیت رکھتا ہے؟

کیا روضہ ہائے ائمہ معصومین(ع) میں حکومت اور تولیت کی اجازت سے ہونے والا خون کا ماتم شرعی جوازیت رکھتا ہے؟
علیکم السلامپہلی بات یہ کہ ماتم تو کسی نے حرام نہیں کیا ہے بلکہ زنجیر زنی حرام کی ہے وہ بھی ہم نے نہیں بلکہ کئی مراجع عظام نے جن کا مجتہد ہونا مسلم ہے۔ گورنمنٹ اور تولیت کی اجازت شرعی احکام میں کوئی معیار نہیں رکھتی ہے ۔یہ مراجع کا کام ہے کہ حلال و حرم ...

ابھی تک حضرت زھرا علیھا السلام کی قبر پوشیده کیوں ھے؟ لیکن امام علی علیھ السلام کا مرقد پھچان لیا گیا ھے۔

ابھی تک حضرت زھرا علیھا السلام کی قبر پوشیده کیوں ھے؟ لیکن امام علی علیھ السلام کا مرقد پھچان لیا گیا ھے۔
  اس بات کی طرف توجھ کرنی چاھئے کھ حضرت علی علیھ السلام اور حضرت زھرا سلام اللھ علیھا کی قبروں کے پوشیده ھونے کا راز یکسان نھیں ھے۔ حضرت علی کی قبر کے پوشیده ھونے کا سبب یھ تھا کھ وه جاھل اور بے شعور لوگ جن کے دلوں میں حضرت علی علیھ السلام کی نسبت ...

آخرت میں اعمال كو تولنا كیا ہے اور وہ كس پر تولا جائے گا ؟

 آخرت میں اعمال كو تولنا كیا ہے اور وہ كس پر تولا جائے گا ؟
    البتہ یہ چیز صرف متوسط قسم كے لوگوں سے مربوط ہے اور اس میں انبیاء اور اولیاء الہی شامل نہیں ہیں یعنی وہی لوگ جو خدا پر اعتقاد ركھنے كے باوجود گناہ اور خواہشات نفسانی كے شكار ہوئے ہیں ۔ عالم حشر میں اگر " میزان " كو نہ ركھا جاتا تو انسان ...

کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خداکے مخالف ہے؟

کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خداکے مخالف ہے؟
۱۷۔ کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خداکے مخالف ہے؟ (قارئین کرام!)  پہلے ہی یہ نکتہ عرض کردینا ضروری ہے کہ توسل سے مراد یہ نہیں ہے کہ انسان پیامبر اکرم  (ص) یا ائمہ علیہم السلام سے مستقل طور پر کوئی چیز طلب کرے بلکہ توسل سے مراد یہ ہے کہ اعمال ...

واقعہ غدیر کیا ہے ؟

واقعہ غدیر کیا ہے ؟
< یَااٴَیُّہَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا اٴُنزِلَ إِلَیْکَ مِنْ رَبِّکَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَہُ وَاللهُ یَعْصِمُکَ مِنْ النَّاسِ إِنَّ اللهَ لاَیَہْدِی الْقَوْمَ الْکَافِرِینَ >(1) ”اے پیغمبر ! آپ اس حکم کو پہنچادیں جو آپ ...

کونسے دلاﺋل سے ثابت هوگا که امام مهدي(عج) زنده هيں؟

کونسے دلاﺋل سے ثابت هوگا که امام مهدي(عج) زنده هيں؟
اس حوالے سے بهت سي دليليں هيں مثلا احاديث کے حوالے سے ديکھيں تو مشهور حديث که جسے شيعه اور سني قبول کرتے هيں که پيغمبر اکرم(ص)نے فرمايا: جو بھي اس حال ميں مرجاۓ که اپنے زمانه کے امام کي شناخت نه کرھتا هو وه جاهليت کي موت مرا ۔ اور دوسري شيعه و سني طرفين ...

کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ھیں؟

کیوں بعض قرآنی آیات متشابہ ھیں؟
لیکن اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ قرآن مجید میں متشابہ آیات کی وجہ کیا ھے؟ جبکہ قرآن مجید نور، روشنی، کلام حق اور واضح ھے نیزلوگوں کی ھدایت کے لئے نازل ھوا ھے تو پھر قرآن مجید میں اس طرح کی متشابہ آیات کیوں ھیں اور قرآن مجید کی بعض آیات کا مفھوم پیچیدہ ...

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟

کیا تمباکو نوشی شریعت کی نگاہ میں جائز ہے؟
اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت (رہ) کے یہاں تمباکو نوشی جائز نہیں ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی: اگر تمباکو نوشی اہل علم کے نزدیک بدن کے لیے ضرر رساں ہو تو حرام ہے۔آیت اللہ مکارم شیرازی نے یہ ...

اسلام کا انتظام کیوں فقھاء کے ذریعے ھوتا ھے ؟

اسلام کا انتظام کیوں فقھاء کے ذریعے ھوتا ھے ؟
  یھ ایک عقلی اور کلی قاعده ھے، کھ سب مذھبوں میں ، ھمیشھ سب سے آگاه، عالم اور عقیدتمند افراد اس مذھب کی سیاست اور اس کے نظریات کا اجراء کرنے کے ذمھ دار ھوتے ھیں۔ چونکھ اسلام، دین خاتم ھے اور اس کے قوانین معاشرے کی سب ھی اصناف میں یکسان طور پر جاری ...

۔کس طرح کائنات کی ہر شئی خداکی تسبیح کرتی ہے؟

۔کس طرح  کائنات کی ہر شئی خداکی تسبیح کرتی ہے؟
۱۴ ۔کس طرح  کائنات کی ہر شئی خداکی تسبیح کرتی ہے؟ قرآن مجید کی مختلف آیات میں بیان ہوا ہے کہ اس کائنات کی تمام موجودات خدا کی تسبیح کرتی ہیں ، ان میں سب سے زیادہ واضح آیت سورہ اسراء (بنی اسرائیل) آیت نمبر ۴۴ ہے کہ جہاں ارشاد ہوتا ہے: < وَإِنْ مِنْ ...