اردو
Wednesday 24th of July 2024
سوالات و جوابات
ارسال پرسش جدید

کیا جناب ابوطالب مومن تھے؟

کیا جناب ابوطالب مومن تھے؟
تمام علمائے شیعہ اور اہل سنت کے بعض بزرگ علمامثلاً "ابن ابی الحدید"شارح نہج البلاغہ اور"قسطلانی" نے ارشاد الساری اور "زینی دحلان" نے سیرہٴ حلبی کے حاشیہ میں حضرت ابوطالب کو مومنین اور اہل اسلام میں سے بیان کیا ہے،اسلام کی بنیادی کتابوں کے منابع میں ...

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصر ہے؟
اس میں کوئی شک نھیں ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نھیں ہے (جیسا کہ بعض قدیم مفسرین کا نظریہ ھے) بلکہ اس کے علاوہ دینی تعلیمات ، اور ایسے علوم کے لحاظ سے جو اس زمانہ تک پہچانے نھیں گئے تھے، احکام و قوانین، گزشتہ ...

کیا تہذیب اخلاق معاشرہ کے اندر ممکن ہے؟

کیا تہذیب اخلاق معاشرہ کے اندر ممکن ہے؟
:امیرلموٗمنین عامیرالمومنین کے زمانہ میں اجتماعی ردعمل کی بنا پر حضرت کے شیعہ دوگرہوں میں تقسیم ہوئے ہیں: پہلاگروہ ،وہ لوگ ہیں جواجتماعی شور وغوغا اور کشمکشوں سے دور رہ کرصرف اپنی  اصلاح اور تہذیب نفس میں لگ گئے (اویس قرنی اور کمیل وغیرہ کے ...

حضرت آدم علیھ السلام کی غلطی کے سبب ھمیں زمین پر گناه کرنے سے سزا کیوں ملتی ھے۔

حضرت آدم علیھ السلام کی غلطی کے سبب ھمیں زمین پر گناه کرنے سے سزا کیوں ملتی ھے۔
حضرت آدم علیھ السلام کی غلطی کی وجھ سے ، ھمیں اس زمین پر جھاں گناه میں گرفتار ھونا ممکن ھے ، سزا کیوں بھگتنی پڑتی ھے۔ ایک مختصر انبیاء علیھم السلام، جن میں حضرت آدم علیھ السلام بھی شامل ھیں، ھر طرح کے گناه و سھو سے معصوم ھیں۔ اور جو کچھه حضرت ...

انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ کیا ہے؟

انسان کو پیش آنے والی پریشانیوں اور مصیبتوں کا فلسفہ کیا ہے؟
جیسا کہ سورہ شوریٰ آیت نمبر ۳۰ میں ارشاد ہوا: < وَمَا اٴَصَابَکُمْ مِنْ مُصِیبَةٍ فَبِمَا کَسَبَتْ اٴَیْدِیکُمْ> ”جو مصیبت بھی تم پر پڑتی ہے وہ تمہارے کئے ہوئے اعمال کی وجہ سے ہوتی ہے“۔ مذکورہ آیت کے پیش نظر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم پر پڑنے والی ...

امام باقر علیہ السلام اور امام صادق علیہ السلام سء بکثرت احادیث نقل ہوئی اس کے باوجود ان کا کلام کسی کتاب کی صورت میں ظاہر نہیں ہے۔

امام باقر علیہ السلام اور امام صادق علیہ السلام سء بکثرت احادیث نقل ہوئی اس کے باوجود ان کا کلام کسی کتاب کی صورت میں ظاہر نہیں ہے۔
  اس سوال کا جواب دینے کے لئے، پھلے ان اماموں کے زمانہ کے لحاظ سے تفاوت اور دوسرے اسلامی مذاھب کے ان کے بارے میں نظریاتی اختلاف کو جاننا ضروری ھے اور اس کے بعد امام علی علیہ السلام کے لئے نھج البلاغہ تالیف کرنے کی دلیل اور دوسرے اماموں کے بارے میں اس ...

کیا حجاب چودہ سو سال پرانے لوگوں کی ضرورت تھی آج کی ضرورت نہیں؟

کیا حجاب چودہ سو سال پرانے لوگوں کی ضرورت تھی آج کی ضرورت نہیں؟
حجاب اور پردہ کرنا بیکوڈ اور ۱۴ سو سال پرانے لوگوں کا طریقہ کار تھا آج ہم اس پیشرفتہ دور میں زندگی کر رہے ہیں اس دور میں ہم پردہ کر کے اپنے آپ کو بیکوڈ کہلوائیں!! جواب:اولاً: کلی طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا کہ جو چیز پرانی ہو جائے اسے چھوڑ دینا چاہیے۔ ...

سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟

سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟
" اسلام " لغت میں تسلیم و فرمانبرداری کے معنی میں هے اور اصطلاح میں، یه ایک دین هے جو خداوند متعال کی طرف سے حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلم کے ذریعه آخری شریعت الهی کے عنوان سے لایا گیا هے جو ایک وسیع، آفاقی اور لافانی (قیامت تک ناقابل منسوخ) ...

روزگار اسکیم کے تحت گورنمنٹ سے قرضہ لینا جائز ہے؟

روزگار اسکیم کے تحت گورنمنٹ سے قرضہ لینا جائز ہے؟
علیکم السلامکاروبار اور کام کاج کے لیے گورنمنٹ سے سود پر قرضہ لینے میں کوئی اشکال نہیں ہے اس نیت یا آپشن کے ساتھ کہ آپ گورنمنٹ کو اپنے کاروبار میں شریک جانیں اور کاروبار سے حاصل شدہ پرافٹ میں گورنمنٹ کو شریک قرار دیں اس عنوان سے قرضہ لینے کا عنوان ...

جو لوگ تاریخ اسلام میں غور و فکر سے کام لیتے ہیں وہ خانہ کعبہ میں علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ پڑھ کر حیرت سے انگشت بدنداں ہو جاتے ہیں۔ آپ کیسے اس واقعہ کی تحلیل کرتے ہیں؟

جو لوگ تاریخ اسلام میں غور و فکر سے کام لیتے ہیں وہ خانہ کعبہ میں علی علیہ السلام کی ولادت کا واقعہ پڑھ کر  حیرت سے انگشت بدنداں ہو جاتے ہیں۔ آپ کیسے اس واقعہ کی تحلیل کرتے ہیں؟
بسم الله الرحمن الرحیم. الهی أنطقنی بالهدی و ألهمنی التقوی. سب سے پہلے امیر مومنان حضرت علی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر تمام شیعیان علی(ع) کو تبریک عرض کرتا ہوں۔ مجھے یاد ہے کہ عرب کے ایک معروف دانشمند ’’عبد الفتاح عبد المقصود‘‘ شاہی ...

قرآن مجید کے الفاظ اور ان کی ترکیب، وحی پر مشتمل هونے کا ثبوت، شرعی احکام کو حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید سے تمسک پیدا کرنے میں کس قدر موثر هے؟

قرآن مجید کے الفاظ اور ان کی ترکیب، وحی پر مشتمل هونے کا ثبوت، شرعی احکام کو حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید سے تمسک پیدا کرنے میں کس قدر موثر هے؟
قرآن مجید کے الفاظ اور ان کی ترکیب، وحی پر مشتمل هونے کا ثبوت، شرعی احکام کو حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید سے تمسک پیدا کرنے میں کس قدر موثر هے؟ ایک مختصر تفصیلی جواب... تفصیلی جوابات اس سوال کے جواب میں کهنا چاهئیے که: بنیادی طور پر قرآن مجید کے سوروں ...

بسم اللہ سے پہلے اعوذ باللہ کی تلاوت کیوں کی جاتی ہے ؟

بسم اللہ سے پہلے اعوذ باللہ کی تلاوت کیوں کی جاتی ہے ؟
اسلام ميں ہر چيز کے لئے ، خاص کر قرآن مجيد جيسى  عظيم کتاب سے استفادہ کرنے کے لئے خود قرآن مجيد ميں اس کى تلاوت اور اس کى آيات سے  استفادہ کرنے کے لئے کچھـ آداب  و شرئط بيان کئے ہيں جو حسب ذيل ہيں : 1ـ قرآن مجيد کے خطوط کوباطہارت اور با وضو چھونا چاہئےـ ...

خانہ کعبہ کے چارگوشہ کیوں ہیں؟

خانہ کعبہ کے چارگوشہ کیوں ہیں؟
یہودی نے بنی اکرم (صلی الله علیه و آله)سے معلوم کیا:خانہ کعبہ کوچارگوشہ بنائے جانے کی وجہ کیاہے؟ پیغمبراکرم (صلی الله علیه و آله)نے فرمایا:کلمات اربعہ(سبحان الله ، والحمدلله ، ولاالہ الّالله ، والله اکبر)کی وجہ سے ۔ امالی (شیخ صدوق )/ص۲۵۵. روایت میں ...

بچپن میں نبوت یا امامت ملنا کس طرح ممکن ہے؟

بچپن میں نبوت یا امامت ملنا کس طرح ممکن ہے؟
۲۷۔ بچپن میں نبوت یا امامت ملنا کس طرح ممکن ہے؟ جیسا کہ ہم قرآن مجید میں پڑھتے ہیں:  (1) ”(اے) یحییٰ! کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لو اور ہم نے انھیں بچپنے ہی میں نبوت عطا کردی“۔ یہاں یہ سوال پیداہوتا ہے کہ یہ کس طرح ممکن ہے کہ انسان کو مقام نبوت یا امامت بچپن ...

رجعت کیا ہے اور کیا اس کا امکان پایا جاتا ہے؟

رجعت کیا ہے اور کیا اس کا امکان پایا جاتا ہے؟
رجعت“ ؛ شیعوں کا معروف عقیدہ ہے اور ایک مختصر جملہ میں اس کے معنی یہ ہیں: ”امام زمانہ (ع) کے ظہور کے بعد اور روز قیامت سے پہلے ”خالص مومنین“ کا ایک گروہ اور ”کفار اور بہت سرکش و شریر لوگوں کا ایک گروہ“ اس دنیا میں لوٹایا جائے گا، پہلا گروہ (یعنی ...

کیا کسی شیعہ کی نماز جنازہ سنی سے پڑھوانا کافی ہے؟

 کیا کسی شیعہ کی نماز جنازہ سنی سے پڑھوانا کافی ہے؟
اگر نماز جنازہ پڑھانے والا سنی شخص، مذہب تشیع کے شرائط اور آداب کی رعایت کرے یا ایک ایسے علاقہ میں ھو ، جہاں پر تقیہ اور اتحاد مسلمین کی رعایت کرنا ضروری ھوتو کافی ہے، ورنہ کافی نہیں ہے بلکہ نماز دوبارہ پڑھنی چاہئیے۔ضمیمے:اس سوال کے بارے میں مراجع ...

سید ھاشم حداد اور ان کے شاگردوں کے بارے میں کچھـ مطالب بیان فرمایئےـ

سید ھاشم حداد اور ان کے شاگردوں کے بارے میں کچھـ مطالب بیان فرمایئےـ
سید ھاشم حداد اور ان کے شاگردوں کے بارے میں کچھـ مطالب بیان فرمایئےـایک مختصرعارف الٰهی ، مرحوم سید ھاشم موسوی حداد شهر مقدس کربلا کے رهنے والے تھے 1386 هجری قمری میں اسی شهر میں پیدا هوئے اور 86 سال کی عمر میں 1404 هجری قمری میں اسی شهر میں اپنے مالک ...

کیا فاطمہ زہرا(ع) ائمہ معصومین سے افضل ہیں؟

کیا فاطمہ زہرا(ع) ائمہ معصومین سے افضل ہیں؟
علیکم السلامچہاردہ معصومین سب ایک ہی نور کے چودہ ٹکرے ہیں ان میں افضل و مفضول کی گفتگو بیکار ہے۔۱۲ امام منصوص من اللہ امام ہیں اور حضرت زہرا(س) بنص صریح رسول اسلام(ص) سیدہ نساء العالمین ہیں۔امام عسکری علیہ السلام کے فرمان کے مطابق ائمہ معصومین امت پر ...

واجب الوجود، کس دلیل سے تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے؟

واجب الوجود، کس دلیل سے تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے؟
سلام علیکم، خدا کے واجب الوجود ھونے کی بحث میں، کہا جاتا ہے کہ اگر خداوند متعال محدود ھوگا، یعنی کچھ چیزیں خدا کے پاس نہ ھوں اور ان چیزوں کا محتاج ھو، خدا محتاج نہیں ھوسکتا ہے۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس میں کیا حرج ہے کہ خداوند متعال محدود ھو اور جو چیزیں ...

پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کی سنت میں خمس کن چیزوں پر واجب ہے ؟

پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)کی سنت میں خمس کن چیزوں پر واجب ہے ؟
متعدد روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)نے حکم دیا کہ ہر وہ چیز جو انسان حاصل کرے اس کے نفع یا اس کے جزء سے خمس دیا جائے ۔ بعض روایات میں اس طرح سے بیان ہوا ہے :  ۱۔ عبد القیس کے قبیلہ سے ایک گروہ رسول خدا ( صلی اللہ علیہ و ...