سوال: کيا مذہب شيعہ علي عليہ السلام کے زمانے سے تھا ؟جواب: شيعہ لغت ميں پيروکار اور مددگار کو کہا جاتا ہے مگر اصطلاح ميں اس سے مراد وہ لوگ ہيں جو امام علي عليہ السلام کي امامت اور خلافت بلافصل کا عقيدہ رکھتے ہيں. شيعيان علي (ع) کا عقيدہ ہے کہ رسول خدا (ص) ...
جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد ہوتا ہے: < وَلَوْ اٴَنَّ اٴَہْلَ الْقُرَی آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَیْہِمْ بَرَکَاتٍ مِنْ السَّمَاءِ وَالْاٴَرْضِ>(1) ”اگر اہل قریہ ایمان لے آتے اور تقوی اختیار کر لےتے تو ہم ان کے لئے زمین وآسمان سے برکتوں کے ...
قرآن مجید، خداوند متعال کے آخری نبی کا معجزه هے، اس کے اعجاز کی صورتیں کیا هیں؟
ایک مختصر
قرآن مجید کے معجزه کے بارے میں تین صورتیں بیان کی گئی هیں: لفظی معجزه، مفهومی معجزه اور اس کو لانے والے کے لحاظ سے معجزه-
۱۔ قرآن مجید کا لفظی معجزه دو حصوں پر ...
سوال یہ ہے کہ کون لوگ عورت کے محرم ہیں؟"ولا یبدین زینتھن"خواتین، اپنے چہرے،گردن ااور سینہ کی خوبصورتی بلکہ مختلف رنگوں اور خواہشات کع بھڑکانے والے کپڑوں کو کسی کے سامنے ظاہر نہ کریں البتہ ذیل الذکر بارہ طرح کے لوگ اس حکم سے مثتثنیٰ ہیں اور ان کے ...
بعض اذہان میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ آخر غیبت صغریٰ کا خاتمہ کیوں ہوگیا؟ اگر غیبت صغریٰ کا سلسلہ چلتا رہتا اور امام پوری غیبت کے دوران امور کی نگرانی اور عوام الناس کی ہدایت کے لئے نائب خاص مقرر فرماتے رہتے تو کیا حرج تھا؟
اس سوال کا جواب یہ ہے کہ امام ...
امام زمانہ(عج) کے وجود کو کئی دلایل کے ذریعہ ثابت کیا جا سکتا ہے ان میں سے کچھ عقلی میں اور کچھی قران وحدیث سے ہیں ،چند مثالیں ملاحظہ فرمائیں :
۱۔ شیعہ سنی احادیث کی معتبر کتابوں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا :"میرے بارہ جانشین اور خلیفہ ...
ہم میں سے ہر کوئی دعا ضرور مانگتا ہے۔ اکثر کو یہ بھی معلوم نہیں کہ دعا کی تعریف کیا یہ کب اور کس جگہ مانگنے سے زیادہ قبول ہوتی ہے؟
دعا کے حوالے سے ذہن میں ابھرنے والے متعدد اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے جاوید احمد غامدی سے مکالمہ کیا گیا تو ...
ایسا کہ ہم قرآن مجید کے سورہ اسراء ، آیت نمبر۸۵ میں پڑھتے ہیں: < وَیَسْاٴَلُونَکَ عَنْ الرُّوحِ قُلْ الرُّوحُ مِنْ اٴَمْرِ رَبِّی > ”اور پیغمبر یہ آپ سے روح کے بارے میں دریافت کرتے ہیں تو کہہ دیجیئے کہ یہ میرے پروردگار کا ایک امر ہے “۔
گزشتہ اور ...
سلام علیکم، کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟ جواب مثبت ھونے کی صورت میں سورہ یا سوروں کے نام اور آیات کا نمبر بھی لکھئے۔ایک مختصر تاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں آگاہی پیش کرنا ...
شیعہ امامیہ کے عقیدے کے مطابق حضرت سید الشہداء ،واجب الاطاعت امام اورپیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تیسرے جانشین ،ولایت کلیہّ کے مالک تھے ۔دلائل نقلی اور عقلی استدلال کے مطابق خارجی حقایق،حوادث اور واقعات کے بارے میں علم امام کے مندرجہ ...
کیا نشھ آور چیزوں، شراب یا بعض عجیب و غریب علوم کے ذریعھ دوسرے عالمین کی مخلوقات سے رابطھ قائم کرنا ممکن ھے؟ اور ممکن ھونے کی صورت میں ، جو کچھه انسان ان مخلوقات کے بارے میں سمجھتا ھے کیا وه حقیقت ھے؟
ایک مختصر
اس میں کوئی شک و شبھ نھیں ھے کھ ...
1 _ ولايت فقيہ كے الہى اور عوامى جواز والے نظريے كے مطابق غير مسلم ممالك ميں رہنے والے مسلمانوں پر بھى ولى فقيہ كى اطاعت واجب ہے _
2 _ امام خمينى فرماتے ہيں : ولى فقيہ تمام صورتوں ميں ولايت ركھتاہے_ ليكن مسلمانوں كے امور كى سرپرستى اور حكومت كى تشكيل ...
حضرت مھدي عجلاللہ تعالي فرجہ کے بارے میں ایک شبھہ جو بیان کیا جاتا ہے، وہ یہ ہے کہ حضرت، قرآن کریم کی وراثتی آیات اور عالمی حکومتی روایات کے مصداق نہیں ہے!!۔ اس تحریر میں، قرآن کریم اور روایات شریفہ کے تناظر میں عالمی انقلاب ثابت کرنے کے ساتھ ساتھ، ...
نفسانی خواہشات ایك ایسی چیز ہے جو ہر انسان كے اندر پائی جاتی ہے لہذا سب پر ضروری ہے كہ اس كو بر وقت انجام دے اسی میں سب كی بھلائی ہے ۔
شادی غرائز جنسی كو سیر كرنے كے لۓ ہوتی ہے لہذا ان كے اسباب كو فراہم كرنے كے لۓ ہر ممكن كوشش كرے ۔
اس قسم كے سوالات ...
اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص کرتے هیں ؟ایک مختصر
اهلبیت (علیهم السلام) کو پنجتن آل عبا یعنی حضرت محمد مصطفیٰ (صل الله علیه وآله وسلم) ، علی (علیه السلام) ، فاطمه (سلام الله علیها) حسن اور حسین(علیهم السلام) سے مخصوص کرنے کی بهترین ...
قرآنِ مجید
انا انزلناہ فی لیلة القدر۔ (القدر/۱)
ترجمہ۔ یقیناً ہم نے قرآنِ مجید کو شب قدر میں اتارا۔
انا انزلناہ فی لیلة مبارکة۔ (دخان/۳)
ترجمہ۔ یقیناً ہم نے قرآنِ مجید کو بابرکت رات میں نازل فرمایا۔
حدیث شریف
۱۶۳۸۰۔ حمران سے روایت ہے کہ ...
یه مسئله ثابت هو چکا هے که خدا وند متعال کے تمام اسماو صفات ، خواه اس کی ذات سے مربوط هوں اور خدا کے واجب الوجود هو نے کے ناطے اس کی ذات هیں –جیسے: علم ، قدرت، قیو میت ، مالکیت اور خدا کی حاکمیت اورخواه جو اسماء اس کے فعل سے مر بوط هیں اور انھیں صفات فعل ...
محمدی اشتھاردی
اعتقادات شیعہ> شبہات وجواب
ویب صفحات>شیعہ اسٹڈیز
2010/01/09 »
خلاصہ :
واقعی وہابیوں اور سنیوں کے علماء کا کام کتنا حیر ت انگیز ہے کہ وہ عوام کو فریب دیتے ہیں اور انھیں یہ بات ذہن نشین کراتے ہیں کہ خاک شفاء پتھر یا لکڑی پر سجدہ کرنا ...
اس سوال کے جواب سے قبل بہتر یہ ہے کہ پہلے سیاست کے معنی کو واضح کردیا جائے تاکہ دین اور سیاست کا رابطہ سمجھ میں آسکے یہاں سیاست کے دو معنی بیان کئے جاتے ہیں.
۱۔سیاست کے یہ معنی مراد لئے جائیں کہ اپنے ہدف تک پہنچنے کے لئے ہر قسم کے وسیلے کو اختیار کیا ...
جواب: با نزول آیات ابتدائى سوره «علق» فصل تازه اى در زندگى بشر آغاز شد،
سوره “علق” کی ابتدائی آیات کے نازل هونے سے انسان کی زندگی می ایک نئے باب کا آغاز هوتاهے. ( اور وہ یہ ہے ) کہ باوجود اس بات کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم امی تھے ، اور آپ نے کسی ...