۲۸۔ وحی کی اسرار آمیز حقیقت کیا ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم ”وحی“ کی حقیقت کے بارے میں بہت زیادہ معلومات حاصل نہیں کرسکتے، کیونکہ وحی ایک ایسا”ادراک“ ہے جوہمارے ادراک اور سمجھ کی حد سے باہرہے، بلکہ یہ ایک ایسا رابطہ ہے جوہمارے جانے پہچانے ...
محفل میں سب بے پناہ غم واندوہ کے عالم میں بھی اس کے اس قدر ساتر اور باپردہ لباس میں ملبوس ہونے پر حیرت کا اظہار کر رہے تھے کہ عزیز از جان بیٹا رخصت ہو رہا ہے اور اسے اپنے حجاب کی پڑی ہوئی ہے۔ کسی نے اس پر تعجب کیا تو اس نے نمناک آنکھوں اور بھیگے لہجے میں ...
سوال: عملی زندگی میں انسان کبھی مجبور ہوتا ہے اور کبھی بااختیار اور کبھی حقیقت ان دونوں صورتوں کے درمیان ہوتی ہے۔ کیا جن باتوں میں وہ مجبور ہے روز قیامت اس سے ان باتوں کا حساب نہیں لیا جائے گا؟
جواب: اللہ تعالیٰ نے واضح کر دیا ہے کہ دو چیزوں پر کوئی ...
یہ ایک مسلم اور قطعی بات ہے کہ خود پیغمبراکرمۖ نے مسلمانوں کو درود پڑھنے کا یہ طریقہ سکھایا ہے جس وقت یہ آیۂ شریفہ:
( ِنَّ اﷲَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّونَ عَلَی النَّبِِِّ یٰاَیُّہَا الَّذِینَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوا تَسْلِیمًا) (١) ...
خداوند عالم کا وجود ہر لحاظ سے لامتناہی ہے، اس کی ذات ،اس کے علم و قدرت اور دوسرے صفات کی طرح نامحدود اورختم نہ ہونے والا ہے.
دوسری طرف ہم اور جو چیزیں ہم سے متعلق ہیں چاہے علم ہو یا قدرت، زندگی ہو یا ہمارے اختیار میں موجود دوسرے امور سب کے سب محدود ...
علیکم السلام۳ جمعہ لگاتار نہ پڑھنے سے کافر ہونے والا مسئلہ ایک اخلاقی مسئلہ ہے اور نماز جمعہ کی اہمیت پر دلالت کرتا ہے فقہی مسئلہ نہیں ہے۔ یعنی یہ فقہی فتویٰ نہیں ہے اور اس کی بنا پر کسی ایسے مسلمان کو کافر نہیں گردانا جا سکتا ہے جو بالکل جمعہ نہیں ...
مھربانی کرکے شیعھ عقیده کی بنیاد کی وضاحت فرما کر اس کی خصوصیات کو بیان فرمائیے۔
ایک مختصر
شیعوں کے عقیده اور اس کے معارف کا ماخذ قرآن مجید ھے ۔
قرآن مجید اپنی ظاھری آیات کے علاوه رسول اکرم صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کےگفتار و کردار بلکھ ...
شیعوں کی روایتوں میں آیا ہے کہ امام حسن﴿ع﴾ نے فرمایا ہے:" خداوند متعال کے دوشہر ہیں، ان میں سے ایک مشرق میں اور دوسرا مغرب میں ہے۔ ہر شہر میں سات کروڑ قومیں ہیں اور ہر قوم کے افراد مختلف زبان میں بات کرتے ہیں، اور میں ان تمام زبانوں کو جانتا ھوں۔" کیا ...
ناپسند طبیعی حوادث عذاب الھی ھیں یا نھیں؟ اس مسئلھ تک پھونچنے کے لئے چند نکات کی طرف توجھ کرنا ضروری ھے:
الف ) انسان کی تخلیق کا انتھائی مقصد یھ نھیں ھے کھ وه دنیا میں تن آسانی اور آرام طلبی میں مشغول رھے ، بلکھ اس کا اصلی اور انتھائی مقصد ، حقیقی ...
قرآن مجید اور تسبیح سے استخارہ کرنے کے بارے میں ائمہ اطہار علیہم السلام سے چند روایتیں نقل ہوئی ہیں اور ان روایتوں کو مسترد کرنے کا کوئی عقلی یا نقلی مانع موجود نہیں ہے ۔ ان روایات سے قطع نظر استخارہ کا شیوہ یہ ہے کہ جب انسان ایک کام کے بارے میں اسے ...
اسلام دوسرے کرّات (سیاروں ) میں زندگی کے بارے میں کیا نظریه رکھتا هے؟
ایک مختصر
تفصیلی جواب...
تفصیلی جوابات
یه فکر که کیا کهکشانوں اور دوسرے کرّات (سیاروں) میں زنده مخلوقات یا کوئی دوسری عقلمند مخلوقات موجود هے یا نهیں ؟ یه ان سوالات میں سے هے که ...
کیا معصومین {ع} ترک اولی کرتے تھے؟ منفی جواب کی صورت میں اس کا منبع بیان فرمائیے-
معصومین {ع} کی دعائیں اور طلب مغفرت، گناھوں کی وجہ سے نہیں ھوتی ہیں، کیونکہ شیعوں کے اعتقاد کے مطابق وہ گناھوں سے پاک و معصوم ہیں- یہ دعائیں بہت سے مواقع پر صرف تربیتی اور ...
خدا پرستوں پر مادیوں کا ایک بیہودہ اعتراض یہ ہوتا ہے کہ ''انسان کس طرح ایک ایسی چیز پر ایمان لے آئے جس کو اس نے اپنی آنکھ سے نہ دیکھا ہو یا اپنے حواس سے درک نہ کیا ہو، تم کہتے ہو کہ خدا کا نہ جسم ہے اور نہ اس کے رہنے کے لئے کوئی جگہ، نہ زمان درکار ہے اور نہ ...
ہدیہ دینے میں ایک بیٹے کو دوسرے بیٹے پر ترجیح دینا مکروہ ہے۔ ۲: اگر کوئی ایک بیٹا کسی خاص خصوصیت کا مالک ہو جس کی وجہ سے اسے برتری دی جائے تو ایسی صورت میں اگر باقی اولاد میں فتنے یا حسد کا باعث نہ بنے تو ہدیہ دینے میں اس کو دوسروں پر ترجیح دینا جائز اور ...
”رجعت“ ؛ شیعوں کا معروف عقیدہ ہے اور ایک مختصر جملہ میں اس کے معنی یہ ہیں: ”امام زمانہ (ع) کے ظہور کے بعد اور روز قیامت سے پہلے ”خالص مومنین“ کا ایک گروہ اور ”کفار اور بہت سرکش و شریر لوگوں کا ایک گروہ“ اس دنیا میں لوٹایا جائے گا، پہلا گروہ (یعنی ...
۳۳۔ جادوگروں اور ریاضت کرنے والوں کے عجیب وغریب کاموں اور معجزہ میں کیا فرق ہے؟
۱۔ معجزات ، خداداد طاقت کے بل بوتہ پر ہوتے ہیں۔
جبکہ جادوگری اور ان کے غیر معمولی کارنامے انسانی طاقت کا سرچشمہ ہوتے ہیں، لہٰذا معجزات بہت ہی عظیم اور نامحدود ہوتے ...
مذکوره سوال کا تفصیلی جواب، مندرجه ذیل چند مطالب کے بیان سے واضح هوگا:
ادراک ومعرفت کی تعریف:
ادراک ومعرفت،بدیهی اور ناقابل تعریف مفاهیم میں سے هے ، اس د لیل سے که هم تمام چیزوں کو علم سے پهچانتے هیں - اگر هم علم وادراک کی علم سے تعریف کر نا چاهیں ، تو ...
شيعہ لغت ميں پيروکار اور مددگار کو کہا جاتا ہے مگر اصطلاح ميں اس سے مراد وہ لوگ ہيں جو امام علي عليہ السلام کي امامت اور خلافت بلافصل کا عقيدہ رکھتے ہيں. شيعيان علي (ع) کا عقيدہ ہے کہ رسول خدا (ص) کے بعد سياسي، ديني اور علمي مرجعيت کے عہديدار ...
کتب احادیث میں جو روایات ملتی ہیں وہ اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ پیغمبر اسلام اور آپ کے اصحاب کی عادت تھی کہ وہ زمین یا اس سے اُگنے والی چیزوں پر سجدہ کرتے تھے اور انھوں نے اس سے کبھی روگردانی نہیں کی چاہے کتنی ہی پریشانیوں کا سامنا کیوںنہ کرنا ...
تمام علمائے شیعہ اور اہل سنت کے بعض بزرگ علمامثلاً "ابن ابی الحدید"شارح نہج البلاغہ اور"قسطلانی" نے ارشاد الساری اور "زینی دحلان" نے سیرہٴ حلبی کے حاشیہ میں حضرت ابوطالب کو مومنین اور اہل اسلام میں سے بیان کیا ہے،اسلام کی بنیادی کتابوں کے منابع میں ...